| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
من بتلاش تو روم یا بتلاش خود روم
عقل و دل و نظر ہمہ گمشدگان کوی تو زبور عجم اس شعر کا سادہ اردو ترجمہ یہ ہے : میں تیری تلاش میں میں نیکلوں یا اپنی تلاش میں جاؤں ؟کیا کروں میری عقل،دل اور نظر سب کی سب تیرے کوچے میں کھوگئے ہیں۔ اس شعر میں علامہ اقبال نے رہرو محبت کے انتہائی ذوق وشوق کی تصویر کھینچی ہے اورعاشق کا یہ پہلو نمایان کیا ہے کہ وہ اپنے محبوب کی دھن میں اپنے آپ کو کھو دے۔ ایک طرف انسان خدا کا جویا ہے ،دوسری طرف اسے اپنی تلاش ہے ۔ اس نے اللہ کی تلاش میں اپنی زندگی اور خودی کی تکمیل بھی کرنی ہے شاعراستفہامیہ انداز بیان سے پوچتا ہے کہ اے خدا میں تجھے ڈھونڈوں یا کہ اپنے آپ کو؟ تیری محویت میں میرا دل ،عقل اور نظر سب کھوگئے ہیں۔ نہ تیری خبر ہے نہ اپنا ہوش ۔کہنا یہی ہے کہ راہ شوق کی محویت انتہا کو پہنچ چکی ہے اور پتہ نہیں چلتا کیا کروں۔ حالانکہ شاعرکا مقصود یہی ہے کہ یہ محویت ہی اصل رسائی ہے۔ جسے نصیب ہو وہ بڑا خوش نصیب ہے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-01-10), یاسر عمران مرزا (27-01-10), ڈاکٹرنور (27-01-10), نیلم خان (27-01-10), منتظمین (27-01-10), محمدخلیل (28-01-10), بزم خیال (27-01-10), حیدر Rehan (27-01-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,758
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے ۔
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد علی75 (27-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب یونس
بہت اچھی شیرنگ ہے۔۔۔ یہی تو محبوبیت کا کمال ہے کہ اپنی نفی کر دی جائے۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | محمد علی75 (27-01-10), حیدر Rehan (27-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب یونس
بہت اچھی شیرنگ ہے۔۔۔ یہی تو محبوبیت کا کمال ہے کہ اپنی نفی کر دی جائے۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت مختصر سی بات ہے
نظام صفر (0) اور ایک (1) پر چل رہا ہے جو خو د کو صفر سمجھتا ہے وہ صفرنہیں ہے اور جو خود کو ایک سمجھتا ہے وہ صفر ہے صفر ایک سے ٹکرا جائے ( ضرب کھائے) تو نتیجہ صفر ہی ہو تا ہے ہا ں ایک کے ساتھ لگ جائے تو ایک بھی بن سکتا ہے اور دس بھی ذات کی نفی ۔۔۔ ایک کے ساتھ ڈھلنا ہے۔۔۔ ایک میں گم ہونا ہے۔۔۔ ------------------- بس اس سے زیا دہ کچھ نہیں
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | محمد علی75 (27-01-10), عارف اقبال (27-01-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدمبشرعلی (15-02-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,216
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (15-02-10), عارف اقبال (28-01-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (15-02-10) |
![]() |
| Tags |
| quote, ہونا, فلسفہ, کمال, ٹیک, ٹوبہ, پتہ, یاسر, محبوبیت, مرزا, معلومات, اپنی, اچھی, تے, خوب, خودی, خلاف, دی, ذات, راجہ, سوال, شیرنگ, شئیرنگ, عمران, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 01:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:27 AM |