| شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جیسا کے آپ سب کو پتہ ہیں کے کچھ دنوں کے بعد علامہ اقبال ڈے ہیں یہ دن ہر شال آتا ہے اور ہمیں خوابِ گراں سے جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر جگانے کی کوشش کرتا ہے مگر ہم ہیں کہ لمبی تانے سو تانے سو رہے ہیں۔سال کا چکر کھانے کے بعد یہ دن انقلاب اور بیداری کی صدا لگاتا ہوا آتا ہے ہم میں سے کتنے ہیں جو گہر نیند کو جھٹک کر اس کی صدا پر کان دھرتے ہیں دوستوں میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اقبال کا نغمہ اتنا جاں گداز، اتنا پُر سوز اور اتنا انقلاب آفریں ہے کہ اس نے ایک وقت میں برصیغر کے مسلمانوں کے دلوں کو تسخیر کر لیاتھا اور ان میں بیداری کی لہر دوڑادی تھی اس کے زیرِ اثر مسلمانوں نے علیدہ وطن کی جدوجہد شروع کی اور آخر کار اسے حاصل کر لیا میں سب نوجوان دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اقبال کا پیغام عمومی طور پر مسلمانوں کے لیے اور حضوصی طور پر نوجوانوں کےلیے ہے وہ انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہو تارا تو دوستوں اس سلسلے میں ایک مقابلہ رکھا جا رہا ہے پہلی دوسری اور تسری پوزیشن پر آنے والوں کو انعام دیا جائے گا تحریر علام اقبال صاحب کے حوالے سے ہو عنوان کی کوئی قید نہیں اور اس مقابلے کی آخری تاریخ 9 نومبر شام چھ بجے تک ہے اور اس مقابلے کے جج منتظمین بھائی پاکستنی بھائی مسٹر رائٹ بھائی ہیں اگر 13 نومبر تک انھوں نے فیصلہ نا کیا تو پھر اس کا فیصلہ فوٹو ٹیک 81 عدنان بھائی اور عبدالقدوس بھائی کر گے تو پھر دیکھتے ہیں پہل کوں کرتا ہے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آہا خرم بھائی بہت اچھا سلسلہ سٹارٹ کیا ہے جناب
انشااللہ بہت جلد اپنی تحریر کے ساتھ حاضر ہوں گے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 402
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست خرم جی'
ویسے ایسا نہیں لگ رھا کہ Participates سے زیادہ judges ہیں' :D (جسٹ جوک اوکے) اچھا مجھے یہ پوچھنا تھا' کہ اس تحریری مقابلے میں Words Limitation تو ہوگی ؟ بلکہ ہونی چا ہئے۔ کیونکہ ہم اس بارے میں جتنا بھی لکھے گے' کم ھوگا' کیوں عدنان جی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مژگان کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (01-11-07), خرم شہزاد خرم (01-11-07) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تو اس کی کم از کم 300 لفظ کر دیتے ہیں کیا خیال ہیںآپ کا |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر شروع ہو جاے جناب دیکھتے ہیں کون جیتے گا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سلام میں نے اقبال اور عشق پر ایک مضمون دینا چاہتا ہوں وہ کہاں شیئر کرونِ
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خلیل بھائی آپ وہ مضموں یہی شئیر کریں اور اگر آپ اس کا ایک الگ سے تھریڈ بنانا چاہیں تو اسی سیکشن میں بنادیں۔ زرا جلدی کریں مجھے بہت انتظار ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
شاعر مشرق حکیم الامت حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا یوم پیدائش پاکستانیوں اور تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو
http://tariqraheel.wordpress.pk/?p=672
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, ٹیک, پوسٹ, پاکستانیوں, یوم, قید, نیند, مقابلہ, محمد اقبال, مسلمانوں, اقبال, انعام, بھائی, تحریر, تحریری, جواب, جلد, خرم, شام, علامہ, عبدالقدوس, عدنان, عشق, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|