واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعر مشرق علامہ اقبال

شاعر مشرق علامہ اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کا احوال زندگی اور ان کی شاعری کے متعلقہ معلومات اور شاعری کے مجموعے

دنیا کا سب سے بڑا شاعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-09, 04:27 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دنیا کا سب سے بڑا شاعر

دنیا کا سب سے بڑا شاعر

اگر ہم کہیں کہ علامہ محمد اقبال دنیا کے سب سے بڑے شاعر ہیں‌۔

تو کیا آپ اس سے اتفاق کریں گے؟

اگر ہاں تو

کیا آپ میں سے کوئی اس دعوے کے ثبوت میں‌ میری مدد کر سکتا ہے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (09-12-09), رضی (09-11-11)
پرانا 30-01-09, 03:07 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

اگرآپ اپنے اس دعوے کومحدود ( سمیٹ ) کرلیں تومیراخیال ہے کہ پھر ممکن ہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن حسن (09-12-09)
پرانا 30-01-09, 05:55 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

میرے خیال میں دعوے کو محدود کرنے سے پہلے اگر بڑے شاعر کے لئے معیار کا تعین کر لیا جائے تو کیسا رہے گا؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (09-12-09), رضی (09-11-11)
پرانا 30-01-09, 05:56 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

آپ کے خیال میں وہ کون کون سی خصوصیات ہونی چاہییں جن کی وجہ سے کسی شاعر کو بڑا کہا جائے۔؟؟؟

1

2

3

4

5
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (09-12-09), رضی (09-11-11)
پرانا 30-01-09, 10:37 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

جی بالکل میں تو کہ سکتا ہوں کہ وہ ایک الہامی شاعر تھے
اور سب سے پہلے کہ جتنے بھی عظیم شاعر گزرے ہیں ان کی صفات بھی علامہ میں شامل ہیں۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (09-12-09), راجہ اکرام (31-01-09), رضی (09-11-11)
پرانا 30-01-09, 10:38 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

جی بالکل میں تو کہ سکتا ہوں کہ وہ ایک الہامی شاعر تھے
اور سب سے پہلے کہ جتنے بھی عظیم شاعر گزرے ہیں ان کی صفات بھی علامہ میں شامل ہیں۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 11:59 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں دعوے کو محدود کرنے سے پہلے اگر بڑے شاعر کے لئے معیار کا تعین کر لیا جائے تو کیسا رہے گا؟؟؟
یہ دونوں باتیں قریب قریب ہیں
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 04:46 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جی بالکل میں تو کہ سکتا ہوں کہ وہ ایک الہامی شاعر تھے
اور سب سے پہلے کہ جتنے بھی عظیم شاعر گزرے ہیں ان کی صفات بھی علامہ میں شامل ہیں۔

آپ کی بات درست مانتے ہیں‌لیکن

کیا آپ ان عظیم شعراء کی وہ صفات بتا سکتے ہیں‌جو علامہ میں‌ موجود تھیں؟؟؟

اس طرح ہمیں معیار کے تعین میں آسانی ہو گی۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن حسن (09-12-09)
پرانا 06-02-09, 11:16 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

جی بلکل وہ الہامی شاعر تھے، قرآن دنیا کی واحد کتاب ھے جو ھر لہاظ سے دنیا کی بہترین کتاب ھے، اور اقبال کی شاعری قران سے ھی ماخوظ ھے، This is one point of the greatest point if iqbal's poetry
Further the implications of the poetry of greate poets are for the nation, but iqbal's poetry create a nation , which we are, a Pakistani nation,So He is not great but greatest poet
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ProgSofts (07-02-09), محمدخلیل (24-02-09), ابن حسن (09-12-09), راجہ اکرام (06-02-09)
پرانا 11-02-09, 07:23 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

علامہ محمد اقبال ہمارے قومی شاعر ہیں۔

لیکن ان کے حوالے سے ابھی تک کوئی خاطر خواہ معلومات نہیں آئی۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن حسن (09-12-09)
پرانا 24-02-09, 06:35 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

چلئیے اب بڑے شاعر کی صفات کے تعین کا کام میں ہی شروع کر دیتا ہوں۔

1 سب سے پہلے اس کے علمی مقام کو دیکھا جائے۔ کیوں کہ اصل رفعت علم کی ہے۔
2 دوسرے نمبر پر یہ کہ اسے کتنی زبانوں پر دسترس ہے۔

3۔۔۔۔۔

4۔۔۔۔۔۔

۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن حسن (09-12-09)
پرانا 24-02-09, 06:44 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
اگر ہم کہیں کہ علامہ محمد اقبال دنیا کے سب سے بڑے شاعر ہیں‌۔

تو کیا آپ اس سے اتفاق کریں گے؟

اگر ہاں تو

کیا آپ میں سے کوئی اس دعوے کے ثبوت میں‌ میری مدد کر سکتا ہے۔
میں بڑا خوش ہوا تھا کہ لو جی انجم شاہ جی آج آپ کی شاعری کا اعتراف ہونے لگا ہے مگر یہاں تو بات علامہ اقبال کی ہورہی ہے میں سمجھا کہ میری شاعری کے اعتراف ہونے لگا ہے کہ انجم شاہ دنیا کا سب سے بڑا شاعر ہے مگر بات مفکر پاکستان کی ہوئی چلو کوئی بات نہیں سجنو کبھی ہمارا اعتراف بھی کرو گے آپ لوگ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (24-02-09), ابن حسن (09-12-09)
پرانا 24-02-09, 06:56 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
میں بڑا خوش ہوا تھا کہ لو جی انجم شاہ جی آج آپ کی شاعری کا اعتراف ہونے لگا ہے مگر یہاں تو بات علامہ اقبال کی ہورہی ہے میں سمجھا کہ میری شاعری کے اعتراف ہونے لگا ہے کہ انجم شاہ دنیا کا سب سے بڑا شاعر ہے مگر بات مفکر پاکستان کی ہوئی چلو کوئی بات نہیں سجنو کبھی ہمارا اعتراف بھی کرو گے آپ لوگ
انشا ء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 07:13 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
میں بڑا خوش ہوا تھا کہ لو جی انجم شاہ جی آج آپ کی شاعری کا اعتراف ہونے لگا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ہمارا اعتراف بھی کرو گے آپ لوگ
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں

لیکن اس کے لئے آپ کو خواہش سے زیادہ محنت کی ضرورت ہے۔

۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن حسن (09-12-09)
پرانا 24-02-09, 07:21 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: دنیا کا سب سے بڑا شاعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں

لیکن اس کے لئے آپ کو خواہش سے زیادہ محنت کی ضرورت ہے۔

۔
راجا جی آپ کی محبتوں کا شکریہ تو بات یہ ہے جان جی کہ آپ لوگ دیکھو گے کہ یہ خاکسار محنت کرتا ہے کہ نہیں اور آپ لوگ پیار کرتے رہو یہ ہی کافی ہے میرے لیئے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن حسن (09-12-09)
جواب

Tags
iqbal, pakistani, پاکستان, قرآن, قران, لوگ, ممکن, محمد اقبال, محبت, آج, بہترین, جواب, خوش, دیکھو, شاعری, علامہ محمد اقبال, صفات

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger