|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی یعنی ہمارے معظم بھائی کا حکم تھا کہ میں نور بھائی کی شاعری ڈیزائن کر دوں سو استاد کا حکم سر آنکھوں پر رکھتے ہوئے نور بھائی کیلئے تحفہ ڈیزائن کیا ہے۔ یہ کوئی شہرہ آفاق چیز نہیں ہے، بس ویسا ہی ہے جیسا میں نے نیا نیا سیکھا ہے۔فریم عدنان بھائی کی اجازت سے انکا استعمال کیا ہے جو وہ آج ہی فورم پر لائے تھے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (27-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), یاسر عمران مرزا (27-10-09), ڈاکٹرنور (27-10-09), نیلم خان (27-10-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), ایس اے نقوی (27-10-09), راجہ اکرام (27-10-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاءاللہ آپ کا کام تو بہت بہتر ہو رہا ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (27-10-09), نیلم خان (27-10-09), ایس اے نقوی (27-10-09), ام طلحہ (27-10-09), راجہ اکرام (27-10-09) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,186
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری اور بہت اچھی ڈیزائننگ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,186
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (27-10-09), ام طلحہ (27-10-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,186
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (27-10-09), ام طلحہ (27-10-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
ام طلحہ آپی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ڈاکٹر نور صاحب کی فرمائش اور استاد معظم کا حکم فوری پورا کیا اور اتنی خوبصورت ڈیزائننگ کی ماشاءاللہ سے آپ کافی محنت کرنے لگ گئی ہیں اور محنت رنگ بھی لا رہی ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ماشاء اللہ آپ تو چھاتی جا رہی ہیں۔ بہت خوب کام ہے آپ کا۔ اسی طرح لگن سے کام کرتی رہیں، انشاء اللہ کامبیاں آپ کا مقدر ہوں گی۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ماشاء اللہ آپ تو چھاتی جا رہی ہیں۔ بہت خوب کام ہے آپ کا۔ اسی طرح لگن سے کام کرتی رہیں، انشاء اللہ کامبیاں آپ کا مقدر ہوں گی۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے۔۔ آمین |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (27-10-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی مجھے بہت خوشی ہوتی ہے اگر کوئی میری وجہ سے چھوٹی سی خوشی پا سکے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ ۔۔۔
یہ کی نا بہنوں والی بات اب مزا آیا ۔۔ لیکن ایسے ہی نہیں کیا ۔۔۔ معظم شاہ جی نے کہا تو کیا۔۔۔ بہت خوب صورت لگ رہا ہے۔ میں اپنی بہن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔ کہ انہوں نے بہت شاندار ڈیزائننگ کی ہے۔ میرے لئے تو اس سے بڑھ کر کوئی ڈیزائن نہین ہوسکتا کیونکہ ایک بہن نے اپنے پورے خلوص کے ساتھ محنت کر کے اسے ڈیزائن کیا ہے میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں اس خوبصورت تحفے کا شکریہ ادا کرنے کیلئے ۔۔ ویسے بھی بہنوں کا شکریہ تو ادا نہیں کیا جاتا۔۔ ( یہ بات تو بہن ام طلحہ نے کہنی ہے) شاہ جی کا بھی شکریہ کہ انہوں نے بہن کو کہا ورنہ ۔۔۔ یہ تو کہاں یہ کا م کرنے والی تھیں۔۔۔ اب یہ ڈیزائننگ کا کام شروع کیا ہے تو اسکی باریکیا ں بھی سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔ اور اس شعبے میں چند لوگوں کی مناپلی کو ختم کریں۔۔ |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (27-10-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,186
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لڑتے ہی جا رہے ہیں۔ میں تو آپکا انتظار کر رہی تھی کہ آپ خود کریں گے۔بس جائیں
![]() ویسے سچ میں بہن کا شکریہ ادا نہیں کیا جاتا لیکن مجھے لگتا ہے آپکو پسند نہیں آیا۔ کیونکہ اب یہ ڈیزائننگ کا کام شروع کیا ہے تو اسکی باریکیا ں بھی سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔ سچ سچ بتائیں آپ خوش نہیں ہوئے نا
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,186
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,030 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوشش, پاک, پسند, ڈیزائن, ڈاکٹرنور, نظر, آج, آدمی, الزام, انتظامیہ, اسلام, استاد, بھائی, جواب, حکم, خوش, زمانہ, شاندار, شاعری, عدنان, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|