واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

نقاب رُخ سے ہٹاؤ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-09, 08:28 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 754
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نقاب رُخ سے ہٹاؤ

نقاب رُخ سے ہٹاؤ

اسلام و علیکم دوستو ! امید ہے آپ کو پسند آیئگی میری یہ کوشش
Attached Thumbnails
naqab-pn-gif  
محمد عمران نیازی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-11-09, 09:54 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوبصورت شاعری ۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-09, 10:44 AM   #3
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ عمران نیازی صاحب ،
مزید کا انتظار رہے گا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 11:50 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کام تو اچھا ہے اور شاعری بھی
لیکن اک بات عرض کرنا چاہتا ہوں اگر برا نہ لگے تو

آخر کیوں ہر چیز میں خواتین کو ہی گھسیٹا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر پوسٹر، ہر ایڈورٹائزمنٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بغیر ہر چیز ادھوری سمجھی جاتی ہے۔
کیا اس کے بغیر اچھا کام نہیں ہو سکتا؟؟؟

اگر برا لگے تو معذرت
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-11-09, 12:17 PM   #5
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی توانوں پتہ اے ناں کے خواتین کے بغیر تو دنیا بھی ادھوری ہے اسی لئے ان کو ہر جگہ ایڈورٹائزمنٹ پر گھسیٹا جاتا ہے ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 12:33 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا جی اگر یہی سوچنا اور یہی کرنا ہے تو پھر ہم میں اور غیروں میں فرق ہی کیا ہے۔
یا تو اپنی تہذیب اور مذہب کو مانیں اور عمل کریں جتنا ہو سکے
یا پھر ان کے ساتھ مل جائیں اور زندگی کے چار دن ہی سکون سے گزار لیں

مرمر کے جینا کی جینا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-09, 12:44 PM   #7
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی اب آپ نے بات شروع کی ہے تو میں اس کا جواب دینا ضرور پسند کروں گا آپ کن کی بات کر رہے ہیں کہ ان کے ساتھ کے ہو جائیں ۔ کاش ہم ان کے ساتھ کے ہو سکتے ۔ لیکن ہم ان کے ساتھ کے نہیں‌ہو سکتے ۔ ہم میں اور ان میں فرق صرف اتنا ہے کہ ہم اپنے آپ کو مسلمان کہلواتے ہیں لیکن وہ مسلمانوں کے نام سے نفرت کرتے ہیں اگر دیکھا جائے تو ہم سے زیادہ اچھے کام تو وہ کرتے ہیں ۔ ہم کونسا اچھا کام کرتے ہیں ؟
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 12:55 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی تو رونا ہے۔۔
وہ جو اچھے کام کرتے ہیں وہ ہم نہیں کرتے
لیکن ان کے ہر غلط کام کو قابل تقلید اور ترقی کا معیار سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب تک ہم میں خود داری نہیں آتی، جب تک ہم فکر و تدبر سے کام نہیں‌لیتے اور صرف تقلید پر گزارا کرتے رہیں گے تو ہمارا حال نہیں سدھرے گا۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-09, 01:32 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مانی بھائی بہت اچھا کام ہے آپکا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 01:34 PM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی ،
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوشش, پسند, نفرت, معذرت, اچھا کام, اسلام, بھائی, جواب, حال, خواتین, زندگی, شاعری, عمدہ, عمران, عرض, غلط, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger