|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میری اماں جان میری اماں جان میری اماں جان
Last edited by محمدخلیل; 03-03-09 at 11:45 AM. |
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() |
![]() ![]() ![]() ![]() اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی آپ نے ماں پر لکھا اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ماں جیسی عظیم ہستی کا ذکر ہو اور میں کچھ نہ لکھوں آپ ک لئے اور دوسرے سب دوستوں کےلئے
داستان میرے لاڈ پیار کی بس اک ہستی کے گرد گھومتی ہے پیار جنت سے اس لئے ہے مجھے یہ میری ماں کے قدم چومتی ہے طالب دعا سید انجم شاہ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائ بہت ہی اچھا ہے مگر اس بار فونٹ کچھ چھوٹا ہے
شکریہ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بڑی بات ہے غزل صاحبہ ہم کو صرف شکریہ پر ہی ٹرخا دیا گیا ہے یہ ظلم ہے ہمارے ساتھ اور زکر ماں جیسی عظیم ہستی کا ہو تو انجم شاہ کچھ لکھے نہ یہ کیسے ہو سکتا ہے
تو عرض ہے میں برسوں سے جنت کی تلاش میں نکلا ہوا تھا فراز لیکن تھک ہار کہ پھر ’’ ماں‘‘ کے قدموں میں آ گرا۔۔۔۔۔۔! ( معزرت کے ساتھ آجکل سب شعر فراز مرحوم سے منصوب کئے جا رہے ہیں |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (02-03-09) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,092
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ زبردست۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے کیا خوب کھا تھا
۔۔۔۔۔۔۔میں نے دیکھا ہے خدا کو ماں کے روپ میں۔۔۔۔۔۔۔ آج ھم نے فرشتے کے روپ میں دیکھ لیا۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 565
شکریہ: 11
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھای بہت خوب
تصویر بہت اچھی ہے بلکل موضوع کے مطابق لیکن فونٹ بہت چھوٹا ہے پڑھنے میں دشواری ہو رہی ہے کیا آپ بتا سکتے ھیں کے اس طرح کی تصویریں کس سایئٹ پر مل جاتی ھیں،اور کیا یہ پینٹنگ میں شمار ہوتی ھیں |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہیں بھائ ایسی بات نہیں ہے بس پوسٹ انکی تھی اس لئے، آپ کا تو جواب ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے اپنی ماں کیلئے کچھ لکا تھا جب میں ان سے دور ہوئ۔۔۔۔۔۔ اللہ کا انعام ماں فرشتوں کی عبادتوں کا ثمر ماں ماں تو ہے جنت کی ضمانت رب کی خاص نعمت ماں ماں ہے مان بچوں کا خواہشوں کا حاصل ماں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ، کیا کہیں ماں ،تمھیں کہ کیا ہو تم جو مانگی رب سے،وہی دعا ہو ہو تم تم محبت کا ایسا بادل ہو جس کے نیچے کنارے رہتے ہیں تم بہاروں کا ایسا منظر ہو جس میں خواہش کے پھول کھلتے ہیں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،، دھوُپ میںچھاوںجیسی خزاں میں بہار جیسی پھول میں خو شبو جیسی باغ میں بادٍنوبہار جیسی میری ماں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مسکراہٹ ہے۔۔ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،، بہت فخر کے ساتھ کہ یہ میں نے اپنی ماں کے لئے لکھا۔ امٍ غزل۔ |
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (04-03-09) |
|
|
#13 | |||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
and google image اقتباس:
اقتباس:
|
|||
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (03-03-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
[QUOTE=ام غزل;146287]نہیں بھائ ایسی بات نہیں ہے بس پوسٹ انکی تھی اس لئے،
آپ کا تو جواب ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔[/QUOTE شکر ہے انجم شاہ جی تسی وہ کسے کھاتے وچ ہو بہت شکریہ غزل آپ کا لیکن جناب نے لکھا ہے کہ آپکا تو جواب ہی نہیں تو جناب میں یہ سمجھوں کہ میرا جواب ہی نہیں یعنی کچھ لکھوں تو جواب آئے نہ اور جس کی سمجھ نہ آئے اس پر جواب کیا دینا ایک ہی بات کہہ دی اور وہ بھی واضح نہیں کی گئی خلیل بھائی دیکھ لو یار آُ کے ہوتے ہوئے ظلم کی انتہا ہو رہی ہے (بہت شکریہغزل صاحبہ آپ کا ) اللہ خوش رکھے آپ کو اور آپ کے عزیز و اقارب کو آمین ثم آمین) |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (05-03-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
(یک بار حضرت موسی خدا کی پاک ذات سے ہمکلام ہونے گئے تو چلتے چلتے لڑکھڑا گئے غیب سے آواز آئی اے موسی سنبھل کر تیرے پیچھے ماں کی دعا نہیں ہے)ماں کی دعا ہے ہماری زندی کا سرمایہ ہے میں سید انجم شاہ فخر سے کہتا ہوں کہ میں اپنی ماں کے بنا نہیں رہ سکتا صبح ناشتہ کے وقت صرف ماں پاس پوتی ہے اور جب رات کو گھر جاتا ہوں تو ماںسے باتیں نہ کروں تو نیند ہی نہیں آتی اور یہ بھی فخر ہے کہ ماں کا لاڈلا ہوں ام غزل آپ نے لکھا میں نے اپنی ماں کیلئے کچھ لکا تھا جب میں ان سے دور ہوئ۔۔۔۔۔۔تو سمجھ آتا ہے کہ وہ دنیا میں نہیں ہیں تو مولا کریم سے دعا ہے کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور آپ کو صبر و جمیل دے بے شک ماں کی کمی کو پورا نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ماں کا نعم البدل ہی کوئی نہیں آًمین ثم آمین |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پھول, پوسٹ, قدم, نیند, نظر, ماں, محبت, اللہ, انعام, بھائی, بچوں, تلاش, جواب, جلد, حل, خوش, خدا, دعا, سوری, شاعری, شعر, عزیز, غزل, صاحبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 3 (0 members and 3 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|