![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
کیا آپ کا دعوی ہے کہ آپ فوٹو شاپ میں خوبصورت ترین فریم بنا سکتے ہیں؟ اپنے دعوے کو حقیقت کا روپ دھارنے میدان میں کود جائیں اور اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں۔ جی ہاں ۔۔۔۔۔ یہ وہ معرکہ ہے جسے آپ نے سر کرنا ہے۔ جس کا فریم سب سے زیادہ خوبصورت اور مہارت کا منہ بولتا شہکار ہو گا وہ قرار پائے گا نمبر ون۔ اور حقدار ہو گا 1000 پوائٹس کا۔ نمبر دو ارو نمبر تین پر آنے والوں کو بالتری 700اور 500 پوائینٹس دیے جائیں گے۔ فیصلہ ججز کریں گے۔ قواعد و ضوابط: 1۔ فریم آپ کا اپنا بنایا ہوا ہو۔ فریم کہیں سے کاپی نہیں کیا جائے گا البتہ فریمنگ کےلئے مواد اکٹھا کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ 2۔ فریم پر پاک نیٹ کا لوگو ہو گا اور ڈیزائنر کا نام بھی۔ 3۔ اپنا فریم شاعری اور مصوری کی سیکشن میں نیا تھریڈ بنا کر اپ لوڈ کریں لیکن بطور فائل منسلک نہیں کرنا بلکہ فریم کو کسی امیج اپ لوڈ کا ذخیرہ رکھنے والی سائٹ (فری سائٹس) پر اپ لوڈ کرنے کے بعد اُس کا لنک دے دیں تاکہ آپ کا بنایا ہوا فریم سرچ انجن میں آ جائے۔ 4۔ اپنا فریم مارچ کی 25 تاریخ تک اپ لوڈ کر دیں۔ 5- مقابلے میں شرکت کے متمنی خواتین و حضرات اپنے نام 23 مارچ تک اسی تھریڈ میں پوسٹ کر دیں۔ رانا عدنان شاہد گوجرانوالہ والے، خلیل اٹلی والے اور عدنان دانی یہ تینوں صاحبان اس مقابلے میں ججز ہوں گے۔ کیونکہ میرے اندازے کے مطابق یہ تینوں فوٹو شاپ کے ماہر اساتذہ ہیں۔لہذا مقابلے میں شرکت نہ کریں۔ البتہ اگلے مہینے میں ان تینوں کو اپنے اپنے جوہر دکھانے کا موقع ملے گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 05-03-10 at 08:40 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب ذوالفقار بھائی اچھا مقابلہ ہے ۔ میری طرف سے پہلے نمبر پہ آنے والے ممبر کو 5000 پوائنٹس بطور تحفہ دئیے جائیں گے۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ویسے آف دا ریکارڈ یہ گھپلا کہاںکیا ہے۔کہ آپ کی کمائی 8 حرفوں میںچلی گئی
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فوٹو شاپ میں مقابلے کی آخری تاریخ 25 مارچ ہے اور نام دینے کی آخری تاریخ 23 مارچ 2010 ہے۔ ناموں کا انتظار ہے ۔۔۔۔ براہ مہربانی اپنے اپنے نام یہاں لکھ دیں۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہیں ۔
ابھی تک کسی ممبر نے بھی ہمت نہیں کی |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کون ہمت کر سکتا ہے آپ کے سوا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جی آپ ہی میدان میں اُتر جائیں۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جان
میری بھی یہی خواہش ہے کہ میں کچھ کر سکتا لیکن یقین جانیں مجھے ٹھیک سے یہ بھی نہیں پتہ کہ یہ فوٹو شاپ ہے کیا بلا کمپیوٹر میں صرف لکھنا اور پڑھنا، ونڈو یا سافٹ ویئر انسٹال کرنا ہی میری معلومات کی آخری حد ہے دعا کریں اگر سیکھ لوں تو پھر ضرور میدان میں اتر آوں گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
میں اپنی پوری کوشش کروں کی لیکن وعدہ نہیں کر سکتی ۔۔ اور شئیرنگ نہ کر سکوں تو اس کے لیے پیشگی معذرت قبول فرمائیں ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (24-11-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسر نفسی اچھی نہیں ۔۔۔
اس سے بڑھ کر بھی آپ کر سکتے ہیں اور کر چکے ہیں ![]() اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (31-03-10), شاہ جی 90 (24-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لوگو لگانا ہے فریم میں ؟
![]() |
|
|
|
|
|
#13 | |||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
|||
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (24-11-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1۔ مقابلے کی تاریخ میں 30 مارچ 2010 تک توسیع کر دی گئی ہے۔
2۔ انعامات کے پوائنٹس میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے جو درج ذیل ہے:۔ پہلا انعام 5000 پوائنٹس دوسرا انعام 3000 پوائنٹس تیسرا انعام 2000 پوائنٹس |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (24-11-10) |
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, فوٹو, ہے۔, کوئی, پاک, والی, لوگو, لنک, نام, مقابلہ, اپنے, السلام, انجن, جائیں, جائے, دیں, دیے, دے, رکھنے, سیکشن, سرچ, سرچ انجن, شاعری, شاعری اور مصوری, ضوابط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایڈوب فوٹو شاپ میں تھری ڈی ڈیزائن بنائیں | عدنان دانی | ایڈوب فوٹو شاپ | 4 | 16-12-09 03:31 PM |
| خوبصورت ڈیزائینگ وال پیپر | ام غزل | موبائل وال پیپرز | 2 | 10-04-09 07:02 PM |
| نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میںتجربہ کار ہوں ! | جان جی | نوکری کی آفر | 39 | 02-03-09 05:21 PM |
| فوٹو شاپ خوبصورت ٹیکسٹ افیکٹ | محمدعدنان | ایڈوب فوٹو شاپ | 30 | 21-02-09 12:05 PM |
| بسم اللہ کا ایک خوبصورت ڈیزائن | خالد احمد صدیقی | علوم قرآن کریم | 16 | 27-05-08 11:41 AM |