واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

مقابلہ شاعری ڈیزائننگ دسمبر 2009

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 01:09 PM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ شاعری ڈیزائننگ دسمبر 2009

مقابلہ شاعری ڈیزائننگ دسمبر 2009

السلامُ علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ ایک بار پھر سے پاک ڈاٹ نیٹ پہ شاعری ڈیزائننگ کا مقابلہ شروع کیا جارہا ہے۔ جس ممبر کی شاعری اوڈیزائن سب سے اچھا ہوگا اس کو 10000 پوائنٹس بطور تحفہ دئیے جائیں گے۔ اس بار دسمبر کی مناسبت سے جس نظم کا انتخاب کیا گیا ہے وہ ہے

اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے
دسمبر کے گزرتے ہی
برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا
اسے کہنا دسمبر لوٹ آئے گا
مگر جو خون سو جائے گا جسموں میں نہ جاگے گا
اسے کہنا
ہوائیں سرد ہیں اور زندگی
کہرے کی دیواروں میں لرزاں ہے
اسے کہنا
شگوفے ٹہنیوں میں سو رہے ہیں
اور ان پر برف کی چادر بچھی ہے
اسے کہنا ،
اگر سورج نہ نکلے گا
تو کیسے برف پگھلے گی
اسے کہنا کہ لوٹ آئے
اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

قوانین
1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔ ڈیزائننگ پہ پاک ڈاٹ نیٹ کا واٹر مارک پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز| واضح ہونا چاہئیے۔
3۔ جو بھی ڈیزائننگ آپ پوسٹ کروگے وہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگی اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کردیا جاتا وہ ڈیزائننگ کسی اور فورم پہ یا کسی ویب سائٹ پہ شئیر نہیں کیا جائے گا۔
5۔ ڈیزائننگ پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 25 دسمبر ہوگی۔ اور فاتح کا اعلان پولنگ کے زریعہ سے ہوگا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (19-12-09), wajee (14-12-09), رانا امر (21-12-09), عدنان دانی (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 06:46 PM   #2
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس میں حصہ لوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈیزانن کیا پوسٹ کروں گا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (21-12-09)
پرانا 14-12-09, 07:58 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ہوئی ناں بات۔ میں بھی حصہ لوں گا۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (15-12-09), عدنان دانی (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 08:04 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا دی گئی شاعری کو ڈیزائن کرنا ہے یا؟
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 08:08 PM   #5
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن پوسٹ کرنے کا طریقہ کار توکوئی سمجھا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 10:53 AM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
کیا دی گئی شاعری کو ڈیزائن کرنا ہے یا؟
جی عمر بھائی دی گئی شاعری کو ہی ڈیزائن کرنا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
لیکن پوسٹ کرنے کا طریقہ کار توکوئی سمجھا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب پوسٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ دی ہوئی شاعری کو ڈیزائن کریں پھر شاعری اور مصوری والے سیکشن میں ایک تھریڈ بنائیں اور اس کا لنک اس تھریڈ میں دے دیں ۔ بس
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-09, 12:47 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ میری طرف سے
اسے کہنا دسمبر آگیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-09, 02:21 PM   #8
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جناب سمجھ گیا۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 04:04 PM   #9
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میری طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسے کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 02:03 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک کسی اور کی جانب سے ڈیزائن نہیں آیا حالانکہ بہت سے ڈیزائنر موجود ہیں
جن میں ام طلحہ، ہالہ، خلیل ، شاہ جی 90 اور محمد عمراور ان کے علاوہ بھی بہت سے ہیں لیکن صرف 2 ممبرز کی جانب سے ڈیزائن ملا ہے ؟؟؟؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (21-12-09)
پرانا 19-12-09, 03:16 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

میری پانچ منٹ کی کوشش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
مجھے پتا ہے انعام اس پر نہیں ملے گا لیکن پھر بھی ٹرائی مار دی

__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-12-09), محمدعدنان (21-12-09), رانا امر (21-12-09)
پرانا 19-12-09, 03:27 PM   #12
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھای کیا مقابلہ صرف ان ڈیزاینز میں ہوگا
یا اور بھی بنانے پڑینگے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-12-09)
پرانا 19-12-09, 03:27 PM   #13
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھای کیا مقابلہ صرف ان ڈیزاینز میں ہوگا
یا اور بھی بنانے پڑینگے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-12-09, 11:12 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,536
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ میری طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
December
M.UMER آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
M.UMER کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (20-12-09)
پرانا 20-12-09, 05:46 PM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 41
کمائي: 980
شکریہ: 1,356
26 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:::::اچھے اچھے ڈیزاین بنانا ::::
سفر زندگی کا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سفر زندگی کا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-12-09)
جواب

Tags
color, magenta, ہونا, ہے۔, کردیا, گا۔, پہ, پوسٹ, پاک, پاکستان, ویب, ڈاٹ, نظم, مقابلہ, آواز, اسے, بار, تحفہ, جائیں, جائے, خون, زندگی, سورج, شاعری, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 27-10-09 12:09 AM
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ ستمبر 2009 محمدعدنان شاعری اور مصوری 23 21-09-09 12:25 AM
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009 محمدعدنان شاعری اور مصوری 105 13-04-09 10:05 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger