واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بغیر ڈیزائیننگ کے مقابلہ شعر و شاعری بھی ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-09, 02:02 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بغیر ڈیزائیننگ کے مقابلہ شعر و شاعری بھی ہو

مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بغیر ڈیزائیننگ کے مقابلہ شعر و شاعری بھی ہو

پاک نیٹ پر شاعری اور دیگر گارڈز وغیرہ کی دیزائیننگ کے مقابلے اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں، جن میں مجھ سمیت اور بہت سے حضرات صرف خاموش تماشائی ہوتے ہیں۔
بہت صبر کیا
لیکن اس بار کے مقابلہ جات میں شاعری ڈیزائننگ کے دھاگے میں گیا تو مجھے اپنے علاوہ بھی لوگوں کی پریشانی دیکھنے کا موقع ملا
جن میں سر فہرست جناب شاہ جی 90 اور ابن شبیر ہیں۔ مجھے ملا کر ہم تین ہو گئے
اور آپ کو پتہ ہے کہ تین پر تو جماعت کا اطلاق ہوتا ہے

اس لئے ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے لئے بھی گنجائش نکالی جائے
یا اس طرح کے مقابلوں میں‌ہمارے لئے خصوصی نشستوں کا اعلان کیا جائے

کیا خیال ہے’ بے ڈیزائن‘ دوستو؟؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

Last edited by راجہ اکرام; 17-09-09 at 02:04 AM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (30-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), ایس اے نقوی (28-09-09), تفسیر حیدر (17-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 02:49 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجا اکرام زندہ باد
راجا اکرام زندہ باد

جیتے گا بھائی جیتے گا
راجا اکرام جیتے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (30-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), ایس اے نقوی (28-09-09), تفسیر حیدر (17-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 03:03 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدم بڑھاؤ، بے ڈیزائن شاعروہم تمھارے ساتھ ہیں
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (28-09-09), ایس اے نقوی (28-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 05:11 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی شاید آپ نے غور نہیں‌فرمایا
شاعر ی کا مقابلہ بھی شروع ہے
یہ دیکھئے لنک
مقابلہ تحریر ستمبر 2009

مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009

English Poetry Competition September 2009

امید ہے اب آپکا شکوہ ختم ہوجائے گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (30-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), ایس اے نقوی (28-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 07:39 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکرام بھائی یہاں آئیں جی اور دیکھیں آپ پہلے سے ہی جیت گے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (28-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 07:56 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
اکرام بھائی یہاں آئیں جی اور دیکھیں آپ پہلے سے ہی جیت گے ہیں
کہاں آئیں
اور کون جیت گیا ہے ماموں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (28-09-09), ایس اے نقوی (28-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:51 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
کہاں آئیں
اور کون جیت گیا ہے ماموں
آپ سے ہماری جیت نہیں دیکھی جاتی
تھوڑی دیر تو خوش ہونے دیتے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (28-09-09), ایس اے نقوی (28-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:53 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
آپ سے ہماری جیت نہیں دیکھی جاتی
تھوڑی دیر تو خوش ہونے دیتے
جناب آپ زیادہ دیر خوش ہوں
آپ سے کس نے کہہ دیا کہ ہم سے آپ کی خوشی نہیں دیکھی جاتی

آپ کو جیت بہت بہت مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (28-09-09), ایس اے نقوی (28-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:53 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی شاید آپ نے غور نہیں‌فرمایا
شاعر ی کا مقابلہ بھی شروع ہے
یہ دیکھئے لنک
مقابلہ تحریر ستمبر 2009

مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009

English Poetry Competition September 2009

امید ہے اب آپکا شکوہ ختم ہوجائے گا
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںں
ان مقابلوں‌ میں‌سب حصہ لے سکتے ہیں
اور ڈیزائننگ میں ہم نہیں‌لے سکتے
ہمارے لئے مخصوص نشستوں کا اعلان کیا جائے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-09-09), ایس اے نقوی (28-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:55 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جناب آپ زیادہ دیر خوش ہوں
آپ سے کس نے کہہ دیا کہ ہم سے آپ کی خوشی نہیں دیکھی جاتی

آپ کو جیت بہت بہت مبارک ہو
شرکیہ پاجی
تسی گریٹ او
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 11:00 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںں
ان مقابلوں‌ میں‌سب حصہ لے سکتے ہیں
اور ڈیزائننگ میں ہم نہیں‌لے سکتے
ہمارے لئے مخصوص نشستوں کا اعلان کیا جائے
بھائی اگر آپ کو نہیں آتی ڈیزائننگ تو سیکھیں ناں ۔ اس بارے مین ٹٹوریل موجود ہے
یہ رہا لنک تصویر پر اردو شاعری کی مصوری سیکھیئے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 11:04 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا ٹائم ہوتا تو میں رمضان میں پکوڑوں کی ریڑھی لگا لیتا پا جی

کوئی شارٹ کٹ دسو
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-09-09)
پرانا 17-09-09, 11:17 PM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
اتنا ٹائم ہوتا تو میں رمضان میں پکوڑوں کی ریڑھی لگا لیتا پا جی

کوئی شارٹ کٹ دسو
شارٹ کٹ ہی ہے اس لنک میں پائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 18-09-09, 02:01 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئیں پائی یہ شارٹ تو ہے کٹ نہیں
اور عید کارڈ ڈیزائننگ والا مقابلہ بھی ہمارے لئے نہیں
اس کی نشستیوں کا بھی اعلان کیا جائے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (28-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 28-09-09, 12:26 PM   #15
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
نئیں پائی یہ شارٹ تو ہے کٹ نہیں
اور عید کارڈ ڈیزائننگ والا مقابلہ بھی ہمارے لئے نہیں
اس کی نشستیوں کا بھی اعلان کیا جائے
بالکل صحیح آکھیا ہے راجہ صاحب
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
english, poetry, فورم, کارڈ, پاک, پاکستانی, ڈیزائن, قدم, موقع, مقابلہ, بھائی, جیت, حضرات, خواتین, خوش, خصوصی, رمضان, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عید, عدنان, غور, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سربجیت کو راکھی باند ھنے کیلئے بہن کو ویزا نہ ملا جاویداسد خبریں 0 24-08-10 04:36 PM
پی ائی اے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔! ARHAM عمومی بحث 3 04-04-10 07:04 AM
پی پی اور ن لیگ کے اعلان کا غیرمشروط خیرمقدم کرتے ہیں، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:36 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
آئندہ حکومت مسلم لیگ کی ہی بنے گی،فضل الرحمن سے پنجاب میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے،پرویزالٰہی عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 03:37 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger