واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




محبت چُپ نہیں رہتی۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-09, 11:43 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,957
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محبت چُپ نہیں رہتی۔۔!

محبت چُپ نہیں رہتی۔۔!

[SIZE="5"]وہ بولی: دل کو کوئی بے چینی ہے محبت میں۔

میں بولا:ٹھیک ہے، پرعشق تو ایمان ہوتا ہے۔

وہ بولی:آرزوئیں دل کےاندر بین کرتی ہیں۔

میں بولا:ٹھیک ہے،مجھے سنائی دیتی رہتی ہیں۔

وہ بولی:چاہتوں میں درد کے رہنے کی خواہش کیوں۔

میں بولا:درد کے مارے ہووں کو چین ملتا ہے۔

وہ بولی:شام ہوتے ہی اُداسی پھیل جاتی ہے۔

میں بولا:رات بھی تو آنسووں سے عشق کرتی ہے۔

محبت چُپ نہیں رہتی کسی بھی پل۔کہا اس نے،

کہا میں نے،محبت بن تو کائنات گونگی ہے۔

وہ کہتی ہے،ستارےآنسووں میں کیوں چمکتے ہیں۔

میں کہتا ہوں،محبت آنسووں میں رنگ بھرتی ہے۔

وہ کہتی ہے،تمھارے بعد بارش کیوں نہیں ہوتی۔

میں کہتا ہوں،ہجر صحراوں میں رہتا ہے۔

وہ بولی:نہیں کچھ کہتے ہیں،اکثر جھانکتے ہیں۔

میں بولا:دل میں بیٹھے چور کو راستہ نہیں ملتا۔

وہ بولی:سردیوں میں دھوپ کی حدت کبھی دیکھی ہے۔

میں بولا:تم نے میرے لمس کی شدت کبھی دیکھی ہے۔

وہ بولی:درد کے اس پار بھی اک درد ہوتا ہے۔


میں اس کے بعد کتنی دیر تک کچھ نہیں بولا۔۔۔۔۔
بس اتنا ہی کہہ پایا۔۔۔۔[COLOR="Yellow"]]


محبت چُپ نہیں رہتی کسی بھی پل۔۔۔۔۔!
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-06-09, 02:25 PM   #2
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت چپ نہیں رہتی کسی بھی پل
بہت خوب جناب شیراز صاحب








مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد (27-06-09)
جواب

Tags
color, چور, محبت, ایمان, دل, رات, راستہ, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 12:39 PM
کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں تین گنا اضافہ ALI-OAD خبریں 0 17-12-10 10:10 PM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 07:41 PM
خواتین میں کرتہ پہننے کا رواج جاویداسد گھر اور گھرداری 0 18-10-10 10:53 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger