|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 22
کمائي: 536
شکریہ: 22
20 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سمجھا اسے بہار اب پچھتا گیا ھوں میں
وہ بے وفا تھا یار اب پچھتا گیا ھوں میں چھونا تھا شرط گل کو ھوئی انگلیاں لہو وہ تھا اصل میں خار اب پچھتا گیا ھوں میں گلشن کی لوٹ میں تھے گر میرے عدو شریک تھا آگے سب کے یار اب پچھتا گیا ھوں میں یوں ھی کسی کی راہ میں خود کو گنوا کے خواجہ ہے تلاش راہ گزار اب پچھتا گیا ہوں میں Last edited by خواجہ فاروق ساغر; 09-06-09 at 12:28 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خواجہ فاروق ساغر کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (09-06-09), رضی (09-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئی کھیت ۔ہیں جی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (09-06-09), سحر (09-06-09) |
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 22
کمائي: 536
شکریہ: 22
20 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پچھتانے کی بات نہیں دوسروں کو بتانا ہے دیکھ کر قدم اٹھائیں
شکریہ |
|
|
|
| خواجہ فاروق ساغر کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (09-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی
ہم تو سمجھے کہ آپ خود پھچتاتے رہتے ہیں اس لئے ہمارے ساتھ پچھتاوے شیئر کر رہے ہیں ۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|