|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلام و علیکم دوستو!
امید ہیکہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوگے۔ دوستو آج سے ہم ایک سلسلہ شروع کررہے ہیں اور وہ یہ ہیکہ اگر کوئی ممبر اپنی شاعری یا اپنی پسند کی شاعری کو ڈیزائن کروانا چاہے تو وہ یہاں پوسٹ کریں اور انشااللہ ہمارے ڈئزائینر آپ کی شاعری کو اپنی مہارت سے چار چاند لگادیں گے۔ اور اگر شاعری کو اپنی پسند کے امیج پہ ڈیزائن کروانا چاہو تو وہ ڈیزائن بھی ساتھ میں شئیر کریں۔ لیکن اسکے لئے چند شرائط ہیں۔ 1۔ جب کوئی ممبر اپنی شاعری یہاں ڈیزائننگ کےلئے پوسٹ کرے گا تو وہ ایک ہفتے کے اندر اندر ڈئزائن کرکے یہاں پوسٹ کردی جائے گی۔ 2۔ ایک ممبر ایک وقت میں صرف ایک ہی شعر، نظم یا غزل کےلئے درخواست کرسکتا ہے ایک سے زیادہ نہیں۔اور ساتھ میں شاعر کا نام بھی لازمی لکھیں۔ 3۔ ایک ہفتے میں ایک ہی ممبر کی درخواست مکمل کی جائے گی۔ اور اگر اس دوران کسی اور ممبر نے بھی درخواست کردی تو اس کو اگلے ہفتے تک انتظار رکرنا پڑے گا۔ 4۔ کوشش کریں کہ اپنی شاعری اردو میں پوسٹ کریں اور اگر ساتھ ان پیج کی فائل بھی اٹیچ کردیں تو بہتر ہے لیکن اگر آپ ان پیج نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں آپ یونی کوڈ، امیج یا رومن میں بھی پوسٹ کرسکتے ہیں۔ 5۔ جو بھی امیج ڈیزائن کیا جائے گا اس پر Designed by: Designer's Nameاور www.pak.netکا واٹر مارک ہوگا۔ امید ہیکہ آپ کو میری جلیبی جیسی سیدھی سیدھی باتوں کو سمجھ آگئی ہوگی لیکن دوستو پریشان نہیں ہونے کا اپن ہے ناں۔ اگر سمجھ نہ آئے تو بذریعہ ذاتی پیغام کسی بھی وقت آپ جو چاہو پوچھ سکتے ہو۔ چلیں اب شروع ہوجائیں اور دیکھتے ہیں کہ پہلی درخواست کون کرتا ہے۔ شکریہ والسلام عدنان شاہد ناظم اعلی پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
__________________
![]() Last edited by محمدخلیل; 18-03-09 at 02:27 PM. |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (11-07-09), منصور (23-09-09), Zullu230 (08-11-07), اکرم (26-06-09), ام غزل (18-03-09), ابن جلال (08-10-08), جلالپوری (23-10-08), خرم شہزاد خرم (07-11-07), رانا امر (22-02-09), سلمان رومی (28-11-09), عامرشہزاد (13-09-09), عروج (12-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میں بھی آُ پکے ساتھ ھوں۔کچھ میں بھی بنا دیا کروںگا۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (04-06-09), ام غزل (18-03-09), ابن جلال (08-10-08), جلالپوری (23-10-08), خرم شہزاد خرم (07-11-07) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب عدنان بھائی اور خلیل بھائی بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے بہت خوب
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کس لے ہوں جی
مجھے زلفقار علی زلفی صاحب کی یہ غزل بہت اچھی لگتی ہے اس کو مصوری میں کر دے شکریہ زندگی یوں تو حسیں تیرا سفر لگتا ہے پر ہمیں تیری حقیقت سے بھی ڈر لگتا ہے اک ٹھکن سر پہ اٹھائے ہوئے ہم گزرے ہیں یہ جہان تیرا مجھے راہ گزر لگتا ہے دامنِ دل میں بچا کیا ہے بجز ایک سخن اور وہ بھی میری اداسی کا ثمر لگتا ہے ایک تماشائی بنی رہتی ہے تنہائی مری مجھ کو زلفی مرے حالات سے ڈر لگتا ہے زلفقار علی زلفی اگر کسی شعر میں املا کی غلطی ہوئی تو وہ بتا دینا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی! اگر آپ کے پاس فوٹو شاپ کا اُردو میں ویڈیو ٹوٹورئیل ہو تو مجھے زِپ کر دیں پلیز!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (08-10-08) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میرے آپ کی فرمائش سر آنکھوں پر موجاں کرو۔
اور ہاں امیج چھوٹا نہیں ہے کلک کریں وڈا ہو جائے گا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (09-11-07), مرزا محمد فاروق (04-06-09), ام غزل (18-03-09), ابن جلال (08-10-08), رانا امر (04-05-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
والسلام علیکم خلیل بھائی بہت خوب بہت خوب آپ نے میرے استاد محترم کی شاعری کو بہت اچھے انداز میں مصوری سے اور بھی بہت خوبصورت بنا دیا ہے
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (08-10-08) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب خلیل بھائی ماشااللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے لیکن ایک چھوٹی سی املا کی غلطی رہ گئی ہے لیکن کام بہت اچھا ہے ۔
ایک کوشش میںنے بھی کی ہے خلیل بھائی زرا چیک کریں اور اپنے قیمتی کمنٹس سے نوازیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی کا کام بھی بہت اچھا تھا اور عدنان بھائی آپ کا کام بھی بہت اچھا ہے بہت شکریہ ابھی میں خلیل بھائی سے کہنے لاگا تھا کہ انھوں نے شاعر کا نام نہیں لکھا تھا وہ آپ نے لکھ دیا ہے بہت خوب دونوں بھائیوں کا کام بہت اچھا ہے بہت شکریہ
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (08-10-08) |
![]() |
| Tags |
| color, com, data, final, gallery, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, م۔م۔مغل, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلد, خرم, درخواست, شاعری, عدنان, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سفارتخانے نے ویزا نہیں دیا، فضل الرحمن کی امریکا روانگی منسوخ | گلاب خان | خبریں | 1 | 24-09-10 03:54 AM |
| جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 10 | 28-04-10 07:21 PM |
| مشہور فیشن ڈیزائنر ایو ساں لاریں نہ رہے | محمدعدنان | فن و فنکار | 2 | 06-06-08 12:50 AM |
| اسٹیڈیم میں سچن کرکٹ گراؤنڈکے بینر آویزاں | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 05-01-08 10:54 AM |
| امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-12-07 08:44 AM |