واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 09:42 PM   #91
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 188
کمائي: 4,443
شکریہ: 1
82 مراسلہ میں 194 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

یہ غزل میں منسلک کر رہا ہوں پلیز اس پر ڈیزائین کر دیں
M.UMER آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-09, 10:01 PM   #92
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 188
کمائي: 4,443
شکریہ: 1
82 مراسلہ میں 194 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink یہ رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Files
File Type: rar sab Kuch.rar (4.5 KB, 21 views)
M.UMER آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
M.UMER کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 10:13 PM   #93
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں کوشش کروں گا کہ جلد آپ کا ڈیزائن پوسٹ کردوں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-09, 06:38 AM   #94
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جب سب کی فرمائش پوری کر رہے ہیں تو ایک میری طرف سے بھی
اور مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ میں پہلے اس دھاگے پر کیوں نہیں آیا
پیش خدمت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور پلیز جلدی سے بنا دیجئے گا مجھے انتظار رہے گا
اے واعظ تو نے سچ جانا ہمیں اچھا نہیں لگتا
تیرا ممبر پہ فرمانا ہمیں اچھا نہیں لگتا
بہت اچھی جگہ ہے یہ محبت کی ردا ہے یہ
یہاں نفرت کو پھیلانا ہمیں اچھا نہیں لگتا
تیری آتش فشانی کا تیری شعلہ بیانی کا
کسی کا گھر جلا جانا ہمیں اچھا نہیں لگتا
کسی کا لال کھو جانا ، کسی کے بال کھل جانا
کسی کی آنکھہ بھر آنا ہمیں اچھا نہیں لگتا
کسی کی چوڑیاں‌ٹوٹیں کسی کی شوخیاں روٹھیں
کسی چادر کا چھن جانا ہمیں اچھا نہیں لگتا
علی انسانیت کیا ہے ، وہی جو درس مولا ہے
سو تیرا درس مولانا ہمیں اچھا نہیں لگتا
تخلیق معظم شاہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-07-09)
پرانا 11-07-09, 03:03 AM   #95
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : umer31 مراسلہ دیکھیں
یہ رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ رہا بھائی آپ کا ڈیزائن
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-07-09, 12:19 PM   #96
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,739
کمائي: 39,292
شکریہ: 2,615
1,608 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس شعرکومصوری میں کر دیں شکریہ

تیرامسلک حق پرستی،تیری فطرت حق شناس
یعنی ہرباطل سے ٹکرانے کی ہمت تجھ میں تھی
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-07-09, 02:49 PM   #97
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 188
کمائي: 4,443
شکریہ: 1
82 مراسلہ میں 194 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
M.UMER آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-07-09, 06:58 PM   #98
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم ابھی تک منتظر ہیں جناب
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-09, 06:49 PM   #99
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : umer31 مراسلہ دیکھیں
بہت خوب عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
بہت شکریہ بھائی حوصلہ افزائی کا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-09, 06:51 PM   #100
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہم ابھی تک منتظر ہیں جناب
شاہ جی میں آج کوشش کرکے بنادوں گا
ویسے اگر آپ کے پاس کوئی امیج ہو اس شاعری کےلئے تو اٹیچ کردیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-07-09)
پرانا 14-07-09, 11:11 AM   #101
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عدنان بھی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 06:15 AM   #102
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
شاہ جی میں آج کوشش کرکے بنادوں گا
ویسے اگر آپ کے پاس کوئی امیج ہو اس شاعری کےلئے تو اٹیچ کردیں
عدنان بھائی امیج کا ہی تو مسئلہ ہے کہ اس کی مناسبت سے مل ہی نہیں‌رہا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 02:52 PM   #103
Senior Member
مقبول
 
مریم گیلانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,248
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا میں بھی یہاں شاعری پوسٹ کرسکتی ہوں ڈیزائننگ کےلئے
مریم گیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-07-09)
پرانا 17-07-09, 02:54 AM   #104
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معذرت خواہ ہوں کچھ پرسنل مجبوریوں کی وجہ سے پاک نیٹ سے دور جارہا ہوں کچھ وقت کےلئے اور میں ان تما بہنوں بھائیوں سے معذرت خواہ ہوں کی شاعری کو میں ڈیزائن نہیں کرسکا

میری ایڈمن سے التماس ہے کہ اس تھریڈ کو کلوز کردیں یا اگر کوئی اور ڈیزائنر اس کی ذمہ داری لیتا ہے تو موسٹ ویلکم
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-07-09, 05:57 AM   #105
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مریم گیلانی مراسلہ دیکھیں
کیا میں بھی یہاں شاعری پوسٹ کرسکتی ہوں ڈیزائننگ کےلئے
جی بالکل آپ بھی پوسٹ کر سکتی ہیں ۔ اور تعارف والے سیکشن میں اپنا تعارف بھی کروائیے۔
میری جانب سے آپ کو پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, data, final, gallery, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, م۔م۔مغل, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلد, خرم, درخواست, شاعری, عدنان, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سفارتخانے نے ویزا نہیں دیا، فضل الرحمن کی امریکا روانگی منسوخ گلاب خان خبریں 1 24-09-10 03:54 AM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
مشہور فیشن ڈیزائنر ایو ساں لاریں نہ رہے محمدعدنان فن و فنکار 2 06-06-08 12:50 AM
اسٹیڈیم میں سچن کرکٹ گراؤنڈکے بینر آویزاں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:54 AM
امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 08:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger