واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-09, 10:39 PM   #76
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شکریہ، آپ نے میری مشکل آسان کر دی ۔براہ کرم یہ خوبصورت نظم ڈیزائن کر دیجے۔دانی

امید ہے آپ کو پسند آءے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
sitara-jpg  
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-04-09), ام غزل (18-03-09)
پرانا 17-03-09, 10:10 PM   #77
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 1
کمائي: 210
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

ان کہی

میں اپنی بند آنکھوں سے
تمھارے پُر سکون جیون کا
سپنا دیکھتی ہوں
کھلی آنکھوں سے ہر پل میں
تمھارے واسطے خوشیوں کی
برکھا مانگتی ہوں
میں چاہتی ہوں کہ
اس دنیا کے سارے شبنمی رنگ
جو میری دسترس میں ہیں
تمھیں دے دوں
وہ سارے خیال جو کے تم
تصور میں پروتے ہو
میں اُن میں آ کے چُپکے سے
حقیقت کی دھنک بھر دوں....
maahum.ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 11:20 PM   #78
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

پیار کا روگ نہ لگایا ھوتا
تمیں اپنا محبوب نہ بنایا ھوتا

ھم بھی ھوتے خدا کے پیاروں میں
جو تمیں اپنا خدا نہ بنایا ھوتا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر

یہ دو شعر ڈیزائین کروانے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-03-09)
پرانا 18-03-09, 02:29 PM   #79
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

یہ لیں جلدی میں ہوا ہے اور کچھ خامی بھی ہے
Attached Thumbnails
sadia-jpg  
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (20-03-09), محمدعدنان (02-06-09)
پرانا 20-03-09, 07:55 PM   #80
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

شکریہ خلیل آپ کا ۔۔۔۔ اچھی کاوش ھے اتنی جلدی بنا دیا
میرے ذہن میں تھوڑا الگ خیال تھا جیسا ھونا چاھیے محبوب کا دکھ اور اللہ سے شرمندگی ۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 05:52 PM   #81
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے سمجھ نہیں آتی پلز بتا دیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-09, 01:00 PM   #82
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے سمجھ نہیں آتی پلز بتا دیں
آپ کسرِ نفسی سے کام لے رھے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 01:03 PM   #83
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھواؤں سے پوچھتی ھوں میں احوال اسی کا
بے خیالی میں بھی رھتا ھے خیال اسی کا

شام و سحر ھو یا زندگی کا کوئ پہر
ھر لمحہ اسی کا ھے ھر سال اسی کا

چاند میں نظر آتا ھے ستارے میں وھی وہ
آنکھوں پہ چھایا رھتا ھے جمال اسی کا

زندگی میں خوشیوں کی برسات ھوئ ھے
پر دل پہ چھایا رھتا ھے ملال اسی کا

کچھ سوچوں تو سوچوں میں کیسے
سوچوں پہ پھیلا رھتا ھے جال اسی کا

دنیا کو پانے کی تمنا دل میں نہیں ھے
ھرسجدے میں آتا ھے سوال اسی کا
…………………………………………س عدیہ سحر

کوئ اللہ کا نیک بندہ اس کو ڈیزائن کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-09, 02:14 PM   #84
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
آپ کسرِ نفسی سے کام لے رھے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو واقعی سمجھ نہیں آئی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 09:43 PM   #85
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اب تو واقعی سمجھ نہیں آئی
------------------ ---------------
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-06-09, 02:00 PM   #86
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب خلیل بھائی اگر ہماری ضرورت ہوئی تو بتانا میں‌بھی آپ کی مدد کر دیا کروں‌گا کافی اچھے عدنان بھائی نے اور آپ نے ڈیزائن بنائے ہیں very good
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:14 PM   #87
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
جناب خلیل بھائی اگر ہماری ضرورت ہوئی تو بتانا میں‌بھی آپ کی مدد کر دیا کروں‌گا کافی اچھے عدنان بھائی نے اور آپ نے ڈیزائن بنائے ہیں very good
بھائی اس کےلئے بھی کوئی پوچھنے کی ضرورت ہے
بس شروع ہوجائیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-09, 11:46 PM   #88
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیا جی دیر سے ڈیزائن بنانے کےلئے معذرت خواہ ہوں جی

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Haya 786 (22-06-09)
پرانا 22-06-09, 02:50 PM   #89
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام عدنان جی

شکریہ آپ کا بہت بہت
برسوں پہلے اپنی شاعری کا کہا تھا
کسی کی نظر نہیں پڑی
آپ کا شکریہ
ویسے کافی عرصے کے بعد آپ نظر آئے
پاک نیٹ پہ بہت سے اچھے نئے لکھنے والے آئے ھیں
مگر پرانے لکھنے والوں کو بھی غائب نہیں ھونا چاھیے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (22-06-09), محمدعدنان (23-06-09)
پرانا 23-06-09, 04:23 AM   #90
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سلام عدنان جی

شکریہ آپ کا بہت بہت
برسوں پہلے اپنی شاعری کا کہا تھا
کسی کی نظر نہیں پڑی
آپ کا شکریہ
ویسے کافی عرصے کے بعد آپ نظر آئے
پاک نیٹ پہ بہت سے اچھے نئے لکھنے والے آئے ھیں
مگر پرانے لکھنے والوں کو بھی غائب نہیں ھونا چاھیے
جی بہت شکریہ آپکا
میں کچھ عرصہ چھٹیوں پہ تھا
ابھی واپس آگیا ہوں
انشااللہ جیسے ہی کچھ لکھوں گا لازمی شئیر کروں گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, com, data, final, gallery, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, م۔م۔مغل, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلد, خرم, درخواست, شاعری, عدنان, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سفارتخانے نے ویزا نہیں دیا، فضل الرحمن کی امریکا روانگی منسوخ گلاب خان خبریں 1 24-09-10 03:54 AM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
مشہور فیشن ڈیزائنر ایو ساں لاریں نہ رہے محمدعدنان فن و فنکار 2 06-06-08 12:50 AM
اسٹیڈیم میں سچن کرکٹ گراؤنڈکے بینر آویزاں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:54 AM
امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 08:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger