واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-09, 01:50 PM   #76
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ایک کام کرلو بھائی یا ہنس لو یا رو لو
اوکے اب ٹھیک ہے میں بلکل خاموش ہو گیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 02:05 PM   #77
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اور میرا سبق کہاں گیا؟؟؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 02:56 PM   #78
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی کون سی والی شامل کی جائے گی یہاں شو نہیں ہو رہی
شکریہ کہ آپ نے پسند کیا کام
ویسے میں نے ساری مقابلے میں شامل نہیں کیں بس ایسے ہی دل کیا اور بناتا گیا
آپ کا شکریہ
مگر پلیز بتا دیں کونسی والی کی ہے۔۔۔۔
بھائی جان سب سے پہلی والی شامل کی جائے گی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 02:59 PM   #79
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
واہ بھئی واہ سب ایک سے بڑھ کر ایک زبردست۔
اب تو میرا بھی دل چاہ رہا ہے یہ سیکھنے کیلئے۔ کون مجھے سکھائے گا؟؟؟
بہت شکریہ آپی آپ کا
یہ کوئی مشکل کام نہیں‌ہے
آب ایڈوب فوٹو شاپ والے سیکشن میں‌جاکر کورس والے تھریڈز کا مطالعہ فرمائیں اور اگر سمجھ نہ آئے تو میں‌حاضر ہوں
اس کے علاوہ خلیل بھائی نے ایک ٹٹوریل بھی شئیر کیا ہے تصویر پہ شاعری کے موضوع سے وہ بھی دیکھ لیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 03:16 PM   #80
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

عدنان بھائی!
فورم پر کہیں ایڈوب فوٹو شاپ کا ڈاؤنلوڈ ہے؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-09, 12:55 AM   #81
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی!
فورم پر کہیں ایڈوب فوٹو شاپ کا ڈاؤنلوڈ ہے؟
آپ یہاں‌سے ڈائونلوڈ کرلیں
یہ رہا لنک
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-09, 12:59 AM   #82
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

مزید
ایڈوب فوٹو شاپ CS4
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-09, 05:06 PM   #83
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,080
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم دوستو
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے بخریت ہونگے انشا اللہ۔
ہم نے ماہ جنوری 2009 کے ڈیزائننگ شاعری مقابلے کے لئے احمد فراز کی اس نظم کا انتخاب کیا ہے

خواب مرتے نہیں
خواب دل ہیں نہ آنکھیں نہ شامیں کہ جو
ریزہ ریزہ ہُوئے تو بکھر جائیں گے
جسم کی موت سے یہ بھی مر جائیں گے
خواب مرتے نہیں
خواب تو روشنی ہیں نواہیں ہَوا ہیں
جو کالے پہاڑوں سے رُکتے نہیں
ظلم کے دوزخوں سے بھی جھکتے نہیں
روشنی اور نوا اور ہَوا کے علَم
مقتلوں میں پہنچ کر بھی جھکتے نہیں
خواب تو حرف ہیں
خواب تو نُور ہیں
خواب تو سُقراط ہیں
خواب منصُور ہیں

قوانین:
اپنی ڈیزائننگ پہ Your name@Pak.netلکھنا لازمی ہے۔
ڈیزائن آپ کا اپنا بنایا ہوا ہو۔ کسی اور فورم یا ویب سائٹ سے چوری شدہ ڈیزائن فوری طور پہ ختم کردیا جائے گا۔
اپنی ڈیزائننگ کو دلکش بنانے کےلئے اینیمیشن کے علاوہ جس چیز کا مرضی استعمال کریں۔
اپنی ڈیزائننگ میں غیر اخلاقی امیجز کا استعمال ہرگز مت کیجئے ورنہ آپ کی پوسٹ بنا کسی وارننگ کے ڈیلیٹ کردی جائے گی۔
ایک ممبر ایک ڈیزائننگ ہی پوسٹ کرسکتا ہے۔
ایڈٹ شدہ پوسٹ مقابلے میں‌شامل نہیں کی جائے گی
بہترین ڈیزائننگ کا انتخاب پولنگ کے زریعے کیا جائے گا اور اگر ممبرز کے ووٹ برابر ہوتے ہیں تو حتمی فیصلے کا اختیار انتظامیہ کے پاس ہوگا۔
ڈیزائننگ جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2009 ہے ۔ اس کے بعد پوسٹ کئے جانے والے امیجز کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

امید ہے کہ آپ لوگ قوانین کو باآسانی سمجھ گئے ہونگے۔ اور امید ہے کہ اچھے اچھے ڈیزائن دیکھنے کو ملیں گے۔
آپ کی سہولت کی خاطر ان پیج کی فائل بھی ساتھ اٹیچ کی جارہی ہے۔

اس مقابلہ کے ونر کو انتظامیہ کی جانب سے 2000 پوائینٹس دئیے جائیں گے۔

شکریہ والسلام
وہ تو ٹھیک ہے لیکین میں نیا یوزر ہوں اپنے ڈیزائن کیسے بھیج سکتا ہوں مجھے تو ڈیزائن بھینا بھی نہیں آتا ۔ بنا تو میں لیتا ہوں
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 09:53 PM   #84
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد لطیف مراسلہ دیکھیں
وہ تو ٹھیک ہے لیکین میں نیا یوزر ہوں اپنے ڈیزائن کیسے بھیج سکتا ہوں مجھے تو ڈیزائن بھینا بھی نہیں آتا ۔ بنا تو میں لیتا ہوں
بھیا یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے
آپ یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائو آپ کو سمجھ آجائے گا کہ امیج کیسے بھیج سکتے ہو آپ

یہ رہا لنک
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-09, 07:51 AM   #85
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 1
کمائي: 136
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی کوئی بتائے گا یہ مقاںلہ کب تک ھے
mkb4228 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-09, 11:00 AM   #86
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,125
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

بہت اچھے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-09, 11:57 AM   #87
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

بہت خوب ثوبیہ جی بہت اچھے frame,sھے
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-09, 09:27 PM   #88
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

بہت ہی اعلٰی اس دفعہ مجھے یقین ہے کہ آُپ ہی انعام کی حق دار ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-09, 07:08 AM   #89
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 12
کمائي: 227
شکریہ: 93
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

جناب بہت اچھا سلسلہ رہا آپ سب نے کافی محنت کی ہے ، سلسلے کو جاری رکھیں نوجوانوں کو کافی کچھ آگاہی ہوتی ہے ۔
شاہ110 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-09, 11:45 PM   #90
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ شاعری ڈیزائننگ برائے جنوری 2009

عدنان بھائ بہت ہی اچھا خیال پیش کیا ہے آپ نے
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
adab, color, com, email, poetry, فورم, فراز, کمال, پوسٹ, ویب, لوگ, نظر, موت, مقابلہ, اللہ, اچھا کام, انتظامیہ, انشا, احمد فراز, بھائی, جواب, دیکھو, دل, سافٹ, شاعری

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ دسمبر 2009 محمدعدنان شاعری اور مصوری 18 28-12-09 10:27 AM
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 27-10-09 12:09 AM
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ ستمبر 2009 محمدعدنان شاعری اور مصوری 23 21-09-09 12:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger