واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-08, 11:42 PM   #46
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

عادل بھائی ہمیں انتظار رہے گا جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-08, 12:33 AM   #47
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 25
مراسلات: 14
کمائي: 291
شکریہ: 10
4 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
عادل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت اچھا نہیں بنا کیوکہ یہ شاعری سمجھ نہیں آرہی تھی۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
forums-copy-jpg  
عادل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل کا شکریہ ادا کیا
م۔م۔مغل (14-02-08), محمدعدنان (19-01-08), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 19-01-08, 01:56 AM   #48
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

ارے واہ عادل بھائی شاعری سمجھ میں نہ آنے کے باوجود آپ نے اتنی اچھی ڈیزائننگ کی ہے تو جناب اگر سمجھ آجاتی تو فیر کیا ہوتا ماشااللہ بہت زبردست کام ہے جناب آپ کا
مزید کا انتظار رہے گا
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 12-02-08, 05:56 PM   #49
Junior Member
اجنبی
 
مسٹر بین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 24
کمائي: 20
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

پا جی۔۔۔۔۔
مجھے اپنا سگنیچر ڈیزائن کروانا ہے۔۔۔۔۔۔ کوئی بنا دے پلیز

ساڈے نال رہو گے تے عیش کرو گے؛
ساتھ میری فوٹو بھی لاگا دہ تہ مزا آ جائے گا
مسٹر بین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 02:15 AM   #50
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

مسٹر بین انشااللہ بہت جلد آپ کو آپکی ڈیزائننگ مل جائے گی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-02-08, 05:09 AM   #51
Junior Member
اجنبی
 
مسٹر بین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 24
کمائي: 20
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
مسٹر بین انشااللہ بہت جلد آپ کو آپکی ڈیزائننگ مل جائے گی
ہمیں‌انتظار ہے عدنان بھائی کا
مسٹر بین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-02-08, 07:02 AM   #52
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

مسٹر بین آپ کا انتظار ختم ہوا چاہتا ہے

بھائی جان فی الحال تو اسی سے کام چلائیں انشااللہ مزید اچھی بنانے کی کوشش کروں گا
Attached Images
  
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 15-02-08, 09:21 AM   #53
Junior Member
اجنبی
 
مسٹر بین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 24
کمائي: 20
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
مسٹر بین آپ کا انتظار ختم ہوا چاہتا ہے

بھائی جان فی الحال تو اسی سے کام چلائیں انشااللہ مزید اچھی بنانے کی کوشش کروں گا
آہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا سوہنا ہے
سانوں‌تے چنگا لگا
شکریہ پا جی
مسٹر بین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر بین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 15-02-08, 09:35 AM   #54
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر بین مراسلہ دیکھیں
آہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا سوہنا ہے
سانوں‌تے چنگا لگا
شکریہ پا جی
شکر ہے جناب آپ کو ہمارا کام پسند آگیا ورنہ ہم تو ڈررہے تھے کہ کہیں آپ ناراض‌ہی نہ ہوجائو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 15-02-08, 10:03 AM   #55
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,549
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

عدنان بھائی مجھے بھی کچھ بنا کر دو نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 16-02-08, 12:16 PM   #56
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

خرم بھائی آپ کچھ بھی حکم کرو جناب
کوئی شعر
کوئی غزل
کوئی نظم

انشااللہ ضرور بنا کر دیں گے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 26-05-08, 05:16 PM   #57
Junior Member
اجنبی
 
عثما ن امجد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 6
کمائي: 84
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

میر ی اپنی ذ اتی نظم ہے Please ڈیزا ئن کر دیں

مو سم بدل گیا ہے

میں نے اس کی بے رخی کا شکو ہ کر نا چا ہا
تو اس نے میر ی تو جہ
خز ا ں رسید ہ درخت کی طر ف دلا ئی
جس کے تما م پتے جھڑ چکے تھے
اسی لمے میر ی سمجھ میں با ت آئی
"مو سم بدل گیا ہے"
عثما ن امجد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عثما ن امجد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 26-05-08, 05:31 PM   #58
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,843
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

جناب میرے نام کی نمائیندہ تصویر کا کوئی اچھا سا لوگو بنادیں
شکریہ
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 26-05-08, 05:33 PM   #59
Junior Member
اجنبی
 
عثما ن امجد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 6
کمائي: 84
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

کہیں تم بھی چلے جاناں

سنو پا گل شجر جب سو کھ جا ئیں تو
پر ندے اڑ ہی جا تے ہیں
سو ایسے ہی
کہیں تم بھی چلے جا ناں

عثما ن امجد
عثما ن امجد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عثما ن امجد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 26-05-08, 06:26 PM   #60
Junior Member
اجنبی
 
عثما ن امجد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 6
کمائي: 84
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

لا علمی

وہ کہتا تھا سنو!
محبتو ں میں دوریا ں
محبتو ں کو اور مظبو ط بنا دیتی ہیں
لیکن شا ید وہ نہیں جا نتا
کہ فا صلے
دلو ں پر بنے نقش بھی تو دھند لا دیتے ہیں

عثما ن امجد
عثما ن امجد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, data, final, gallery, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, م۔م۔مغل, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلد, خرم, درخواست, شاعری, عدنان, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سفارتخانے نے ویزا نہیں دیا، فضل الرحمن کی امریکا روانگی منسوخ گلاب خان خبریں 1 24-09-10 03:54 AM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
مشہور فیشن ڈیزائنر ایو ساں لاریں نہ رہے محمدعدنان فن و فنکار 2 06-06-08 12:50 AM
اسٹیڈیم میں سچن کرکٹ گراؤنڈکے بینر آویزاں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:54 AM
امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 08:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger