واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-07, 12:42 PM   #31
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,979
کمائي: 55,985
شکریہ: 2,986
1,421 مراسلہ میں 3,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی میرے اس شعر کا ذیڈائن بنا کر مزاحیہ شاعری میں پوسٹ کر دیں ، اور ہاں پیسے ویسے کوئ نئیں میرے پاس ذیڈائن بنوانے کے، عر ض کیا ہے!!

تیرے بچوں کی ماں چاہتا ہوں
میری درندگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔

ہا ہا ہا ہا ہا ہا
مسٹر رائٹ! اس شعر کا قافیہ تو آپ نے کھا ہی لیا ہے!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-07, 12:49 PM   #32
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
مسٹر رائٹ! اس شعر کا قافیہ تو آپ نے کھا ہی لیا ہے!
تو بھائی اپ اس کو مکمل کردیں تاکہ میں اس کو ڈیزائن کروں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-07, 02:53 PM   #33
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,549
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے
مجھے احساس ہے اس کی یہ عادت بھی پرانی ہے

کوئی رستہ نہیں اس بن جو مجھ کو زندگی دے دے
بہت ہی دور ہے منزل مسافت بھی پرانی ہے

اسے دیکھے بنا آنکھیں برستی ہیں نہ ہنستی ہیں
جدائی بھی نہیں کٹتی اذیت بھی پرانی ہے

یہ تنہا چاند راتوں میں تمہاری یاد کا آنا
یہی تیر محبت ہے محبت بھی پرانی ہے

تری یادیں تری باتیں تری ہر چیز سے جاناں
مجھے بے حد عقیدت ہے عقیدت بھی پرانی ہے

تمہی آنکھوں میں ہو میرے تمہیں دل میں بسایا ہے
تمہی کو چاہتے ہیں اور چاہت بھی پرانی ہے

ترے بن سانس کانٹے اور دھرکن درد کی دستک
گزرتی ہی نہیں خرم قیامت بھی پرانی ہے

خرم شہزد خرم

جناب یہ میں نے اپنی غزل اپنے سیکشن میں‌بھی ارسال کی تھی اب یہاں بھی ارسال کر رہا ہوں‌اس کو بھی مصوری کے رنگ میں رنگ دے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 14-11-07, 03:13 PM   #34
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

انشااللہ بہت جلد آپ کی ڈیزائننگ آپ کو مل جائے گی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 14-11-07, 08:38 PM   #35
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

خرم بھائی یہ لیں جناب ڈیزائن کردی ہے آپ کی غزل
Attached Images
 
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (20-11-07), ابن جلال (08-10-08), خرم شہزاد خرم (15-11-07), رانا امر (04-05-09)
پرانا 15-11-07, 11:03 AM   #36
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,549
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت خوب عدنان بھائی بہت خوب دل خوش ہوگیا ہے
بہت خوب میں جلد ہے ایک اور غزل ارسال کروں گا اب آپ کی خیر نہیں ہے ہا ہا ہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 15-11-07, 11:42 AM   #37
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
بہت خوب عدنان بھائی بہت خوب دل خوش ہوگیا ہے
بہت خوب میں جلد ہے ایک اور غزل ارسال کروں گا اب آپ کی خیر نہیں ہے ہا ہا ہا
خرم بھائی کوئی مسلہ نہیں ہے انشاللہ
آپ فرمائیشیں کر کر کے تھک جائو گے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-10-08), خرم شہزاد خرم (19-11-07)
پرانا 20-11-07, 11:19 AM   #38
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

برادرِ محترم
آداب۔
آپ کو ایک زحمت دینی ہے۔۔
اور وہ یہ کہ ۔۔ ہمارے عہد کے ایک انتہائی کہنہ مشق و بزرگ شاعر ہیں جناب
لیاقت علی عاصم۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے انکی یہ غزل ڈیزائن کر دیں۔
م۔م۔مغل

غزل یہ ہے۔

سخن ہائے دل و جاں مرگئے کیا
کہو کچھ تو کہو ، ہاں مرگئے کیا
یہ کیا آٹھوں پہر چُپ سی لگی ہے
وہ کچھ کہنے کے ارماں مر گئے کیا
یہ خاموشی تو اب رونے لگی ہے
وہ آنے والے طوفاں مر گئے کیا
جیئے جاتے ہیں ہم اک دوسرے بِن
ہمارے عہد و پیماں مرگئے کیا
یہ دل کیوں سینہ کوبی کر رہا ہے
یہ تم مجھ میں مری جاں مرگئے کیا
اسیرانِ خمِ زلفِ زمانہ
پریشاں تھے پریشاں مرگئے کیا
جو دن دھمال کرتے آرہے تھے
وہ دن رستے میں رقصاں مرگئے کیا
کوئی تو دار سامانی کو آتا
گرانی میں سب ارزاں مرگئے کیا
میں ایسا کون زندہ ہوں کہ پوچھوں
کراچی کے غزل خواں مرگئے کیا
لیاقت علی عاصم
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-10-08), ش زاد (29-10-08)
پرانا 28-11-07, 01:04 PM   #39
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

انشااللہ جناب بہت جلد ڈیزائننگ آپ کو مل جائے گی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 28-11-07, 06:50 PM   #40
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

جناب یہ رہی اپ کی ڈیزائننگ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-10-08), خرم شہزاد خرم (18-12-07)
پرانا 15-01-08, 12:33 PM   #41
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,549
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت خوب جناب بہت خوب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 15-01-08, 12:34 PM   #42
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,549
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

عدنان بھائی اس کو بھی کچھ نظر کرم عطا فرمائے

تیرے لیے خیالِ چمن گفتگو خواب
پھیلی ہے داستان یہی کوبکو خواب

ظاہر بھی ایک جیسا ہے باطن بھی ایک سا
میرے لیے تو ہو گیا ہے سچ میں تُو خواب

اب تو کسی بھی بات پہ ہوتا نہیں یقین
آنکھوں میں بس رہے ہیں مرے چار سُو خواب

آنکھوں میں جی رہی ہے حقیقت کی روشنی
قائم ہے میرے دل میں کوئی آرزُو خواب

آبِ حیات کس کو ملا ہے یہاں میاں
اس دشتِ کربلا میں ہے آب جُو خواب

خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 18-01-08, 11:25 PM   #43
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 25
مراسلات: 14
کمائي: 291
شکریہ: 10
4 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
عادل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

ناظم صاحب ؁اس کو ڈیزائن کرنا ہے کیا؟
عادل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-08, 11:28 PM   #44
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

جی جی عادل بھائی بالکل اس کو ڈیزائن کرنا ہے سرکار
اب آپ بھی زرا اپنا کمال دکھائیے ناں
کیونکہ آپ کی پہلی پوسٹ نے ہی ہم کو آپ کا دیوانہ بنا دیا ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 18-01-08, 11:39 PM   #45
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 25
مراسلات: 14
کمائي: 291
شکریہ: 10
4 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
عادل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

چلے کوشش کرتے ہیں یہ آپ کو آج ہی مل جائے۔۔۔۔
عادل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
جواب

Tags
color, com, data, final, gallery, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, م۔م۔مغل, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلد, خرم, درخواست, شاعری, عدنان, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سفارتخانے نے ویزا نہیں دیا، فضل الرحمن کی امریکا روانگی منسوخ گلاب خان خبریں 1 24-09-10 03:54 AM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
مشہور فیشن ڈیزائنر ایو ساں لاریں نہ رہے محمدعدنان فن و فنکار 2 06-06-08 12:50 AM
اسٹیڈیم میں سچن کرکٹ گراؤنڈکے بینر آویزاں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:54 AM
امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 08:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger