واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

یکطرفہ محبت کا ترجمان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-08, 12:53 AM   #31
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,513
کمائي: 46,633
شکریہ: 6,485
2,508 مراسلہ میں 6,095 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یکطرفہ محبت کا ترجمان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
صرف ایک بات پوچھنی ھے کیا ایک طرفہ محبت بھی محبت ھوتی ھے کیا ۔۔۔۔۔۔محبت تو خود اپنے ھونے کا احساس دلاتی ھے یہ کیسے ھو سکتا ھے آپ کسی کو دل سے پیار کریں اور اس کے احساس نا ھو
ًمحبت صرف محبت ہوتی ہے ۔اور یہ اپنے ہونے کا احساس لازمی دلاتی ہے مگر اب یہ لازمی تو نہیں ہے کہ جس کے لیے آپ جان دے سکتے ہو اسے بھی آپ سے محبت ہو۔
ہو سکتا ہے کہ کسی کو کسی سے حد سےزیادہ محبت ہو اور دوسری جانب اتنی ہی نفرت ہو پھر آپ اس محبت کو کیا نام دو گی -
میرے نزدیک تو محبت کے بدلے محبت طلب کرنا محبت نہیں تجارت ہے-
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
ایک طرفہ محبت نہیں ہوتی،
اور کسی کو صرف دیکھ کر بھی محبت نہیں ہوتی
بہت سے لوگ کہتے ہیں میں نے فلاں کو دیکھا اور دیکھتے ھی محبت ہو گئی
مجھے نہیں سمجھ آتا دیکھتے ہی کیسے ہو گئی۔
یہ سب میرا سوچ ھے ضروری نہیں آپ بھی معانے۔
میں بھی آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کے پہلی نطر میں محبت نہیں ہو سکتی آپ اسے کچھ اور نام دے سکتے ہو ورنہ محبت تو انسان کی شخضیت سے کی جاتی ہے اگر محبت صرف خوبصورتی کی وجہ سے ہو وہ محبت نہیں ہوس ہوتی ہے۔باقی میں تو مانتا ہوں یکطرفہ محبت ہوتی ہے۔
ًمیں خود کسی سے بہت محبت کرتا ہوں بچپن سے مگر میں اس سے کہہ نہیں پا یا لیکن اس کا یہ مطلب بھی تو نہیں کہ وہ نہیں جانتی اسے سب پتا ہے -اب اسے مجھ سے محبت نہیں ہے تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کے میں‌اسے بھول جاوں۔بقول شاعر
محبت بندگی ہے اس میں تن کا قرب مت مانگو
کہ جس کو چھو لیا جائے اسے پوجا نہیں کرتے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِں
__________________
“جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں،وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- عمیرہ احمد

Last edited by محمد یاسرعلی; 30-09-08 at 12:59 AM.
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (30-09-08)
پرانا 30-09-08, 01:29 AM   #32
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

آپ کو مشورہ ہے کہ "دل کے مریض" والے دھاگے میں تشریف لے جائیں وہاں ڈاکٹر صاحب آرہے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 03:01 AM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

محبت بدلہ نہیں مانگتی محبت بھیک میں نہیں ملتی اور پہلی نظر کی محبت کو بھی میں محبت نہیں مانتی پہلی نظر میں آپ کسی کی ظاہری شخصیت سے متاثر ھو سکتے ھیں---مگر محبت روح کا رشتہ ھوتا ھے ----- اگر آپ کسی کو بچپن سے چاھتے ھیں مگر وہ نھیں چاھتی وہ اپنی زندگی میں مگن ھے اس نے آپ کو اپنے پیار کے قابل نہیں سمجھا مگر آپ اس کی یادوں کو سینے سے لگائے بیٹھے ھیں تو میں اس کو پاگل پن یا دیوانگی کہونگی اور کچھ نہیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (01-10-08), ابن جلال (01-10-08)
پرانا 30-09-08, 03:28 AM   #34
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
محبت بدلہ نہیں مانگتی محبت بھیک میں نہیں ملتی اور پہلی نظر کی محبت کو بھی میں محبت نہیں مانتی پہلی نظر میں آپ کسی کی ظاہری شخصیت سے متاثر ھو سکتے ھیں---مگر محبت روح کا رشتہ ھوتا ھے ----- اگر آپ کسی کو بچپن سے چاھتے ھیں مگر وہ نھیں چاھتی وہ اپنی زندگی میں مگن ھے اس نے آپ کو اپنے پیار کے قابل نہیں سمجھا مگر آپ اس کی یادوں کو سینے سے لگائے بیٹھے ھیں تو میں اس کو پاگل پن یا دیوانگی کہونگی اور کچھ نہیں
محبتوں میں بھلا اعتدال کیسا؟
محبتیں تو انتہا مانگتی ہیں

محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-08, 03:32 AM   #35
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

ویسے بھائی میں خود بھی ایسی محبت کا قائل ہوں اور میرے خیال میں بھی یہی اصل محبت ہے
میں کسی سے محبت کرنا ہوں تو یہ اگلے بندے پر فرض نہیں ہے کہ وہ مجھ سے محبت کرے
وہ کرے یا نہ کرے اس کی مرضی لیکن میں تو محبت کرتا ہوں اور اسے ہی محبت کہتا ہوں یہی ہونا چاہیے۔۔
اور اسی میں ہی مزا ہے۔۔۔

لیکن بھائی آپ کو بتا دوں کہ بہت مشکل کام ہے لیکن میں پھر بھی کر رہا ہوں
عجیب سا احساس ہوتا ہے۔۔
کیسی محبت ہے اپنی
میں بھی ہوں یک طرفہ محبت کا ترجمان
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-10-08, 12:19 AM   #36
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,513
کمائي: 46,633
شکریہ: 6,485
2,508 مراسلہ میں 6,095 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
محبت بدلہ نہیں مانگتی محبت بھیک میں نہیں ملتی اور پہلی نظر کی محبت کو بھی میں محبت نہیں مانتی پہلی نظر میں آپ کسی کی ظاہری شخصیت سے متاثر ھو سکتے ھیں---مگر محبت روح کا رشتہ ھوتا ھے ----- اگر آپ کسی کو بچپن سے چاھتے ھیں مگر وہ نھیں چاھتی وہ اپنی زندگی میں مگن ھے اس نے آپ کو اپنے پیار کے قابل نہیں سمجھا مگر آپ اس کی یادوں کو سینے سے لگائے بیٹھے ھیں تو میں اس کو پاگل پن یا دیوانگی کہونگی اور کچھ نہیں
آپ اسے دیوانگی کہو یا کچھ اور آپکی مرضی ۔۔۔۔۔۔
ایک طرف آپ محبت کو روح کا رشتہ کہہ رہی ہو اور دوسری طرف محبت میں قربانی یا خود فرموشی سے بھی انکار کر رہی ہو میں تو محبت اس جذبے کو کہتا ہوں کہ آپ اپنی خوشی سے زیادہ محبوب کی خوشی کو عزیز رکھو اگر وہ ہم سے دور رہ کر خوش ہے تو ہمیں اسکی خوشی اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 12:37 AM   #37

اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ویسے بھائی میں خود بھی ایسی محبت کا قائل ہوں اور میرے خیال میں بھی یہی اصل محبت ہے
میں کسی سے محبت کرنا ہوں تو یہ اگلے بندے پر فرض نہیں ہے کہ وہ مجھ سے محبت کرے
وہ کرے یا نہ کرے اس کی مرضی لیکن میں تو محبت کرتا ہوں اور اسے ہی محبت کہتا ہوں یہی ہونا چاہیے۔۔
اور اسی میں ہی مزا ہے۔۔۔

لیکن بھائی آپ کو بتا دوں کہ بہت مشکل کام ہے لیکن میں پھر بھی کر رہا ہوں
عجیب سا احساس ہوتا ہے۔۔
کیسی محبت ہے اپنی
میں بھی ہوں یک طرفہ محبت کا ترجمان
خلیل بھا ئی آپ کی پوسٹ نے تو میرا دل خوش کر دیا کہ اک میں اکیلا ہی دیوانہ نہیں اسی دنیا میں کوئی اور بھی ہے جس کی سوچ میرے جیسی ہے
اور یہ جو یکطرفہ محبت کو دیوانگی قرار دے رہے ہیں انہوں نے یا تو کبھی محبت کی ہی نہیں یا یہ محبت کا مطلب ہی نہیں جانتے
اگر کسی کی دل آزاری ہو تو اسے ایک دیوانے کی دیوانگی سمجھ کے معاف کر دیجیے گا

تما م بہنوں اور بھائیوں کو دلی عید مبارک
eidjpg-jpg

Last edited by محمد یاسرعلی; 01-10-08 at 12:41 AM.
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 12:55 AM   #38
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

محبت دھوکا ھے ۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (03-10-08)
پرانا 01-10-08, 01:23 AM   #39
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,513
کمائي: 46,633
شکریہ: 6,485
2,508 مراسلہ میں 6,095 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
محبت دھوکا ھے ۔
میں نہیں مانتا کہ محبت دھوکا ہے۔اگر محبت دھوکا ہوتی تو کوئی سپا ہی وطن کی خاطر جان قربان نہ کر تا محبت صرف کوئی جنسِ مخالف کے ساتھ ہی نہیں ہوتی محبت تو اور بھی کہیں چیزوں سے ہو سکتی ہےمثلا ماں سے بہن سے مذہب سے وطن سے تو پلیز بھائی اب کم سے کم محبت کو دھوکا مت کہیں ۔ہاں انسان محبت سے دھوکا کر سکتا ہے مگر محبت بذات خود ایک پاکیزہ چیز ہے
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (03-10-08)
پرانا 01-10-08, 03:31 AM   #40
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

اقتباس:
خلیل بھا ئی آپ کی پوسٹ نے تو میرا دل خوش کر دیا کہ اک میں اکیلا ہی دیوانہ نہیں اسی دنیا میں کوئی اور بھی ہے جس کی سوچ میرے جیسی ہے
اور یہ جو یکطرفہ محبت کو دیوانگی قرار دے رہے ہیں انہوں نے یا تو کبھی محبت کی ہی نہیں یا یہ محبت کا مطلب ہی نہیں جانتے
اگر کسی کی دل آزاری ہو تو اسے ایک دیوانے کی دیوانگی سمجھ کے معاف کر دیجیے گا

تما م بہنوں اور بھائیوں کو دلی عید مبارک
اچھا ہوا ساتھی مل گیا
---------------
آپ کو بھی عید مبارک

اقتباس:
میں نہیں مانتا کہ محبت دھوکا ہے۔اگر محبت دھوکا ہوتی تو کوئی سپا ہی وطن کی خاطر جان قربان نہ کر تا محبت صرف کوئی جنسِ مخالف کے ساتھ ہی نہیں ہوتی محبت تو اور بھی کہیں چیزوں سے ہو سکتی ہےمثلا ماں سے بہن سے مذہب سے وطن سے تو پلیز بھائی اب کم سے کم محبت کو دھوکا مت کہیں ۔ہاں انسان محبت سے دھوکا کر سکتا ہے مگر محبت بذات خود ایک پاکیزہ چیز ہے
آپ کی بات بالکل درست ہے ، جاوید بھائی الفاظ واپس لے لیں
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (01-10-08), محمد یاسرعلی (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 03:43 AM   #41
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
میں نہیں مانتا کہ محبت دھوکا ہے۔اگر محبت دھوکا ہوتی تو کوئی سپا ہی وطن کی خاطر جان قربان نہ کر تا محبت صرف کوئی جنسِ مخالف کے ساتھ ہی نہیں ہوتی محبت تو اور بھی کہیں چیزوں سے ہو سکتی ہےمثلا ماں سے بہن سے مذہب سے وطن سے تو پلیز بھائی اب کم سے کم محبت کو دھوکا مت کہیں ۔ہاں انسان محبت سے دھوکا کر سکتا ہے مگر محبت بذات خود ایک پاکیزہ چیز ہے
تو کلیر کرو یہ ایک طرفہ محبت کا تھریڈ (سپا ہی وطن کی خاطر جان قربان نہ کر تا) ان کے بارے میں ہے یا پھر (ماں سے بہن سے مذہب سے وطن سے) ان کے بارے میں ھے۔
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (03-10-08)
پرانا 01-10-08, 03:46 AM   #42
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
آپ کی بات بالکل درست ہے ، جاوید بھائی الفاظ واپس لے لیں
میں نہیں مانتا کہ ان کی بات سہی ہے۔
اور نہ میں اپنے الفاظ واپس لوں گا محبت دھوکا ھے اور ھے،
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (03-10-08)
پرانا 01-10-08, 04:20 AM   #43
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

اقتباس:
میں نہیں مانتا کہ ان کی بات سہی ہے۔
اور نہ میں اپنے الفاظ واپس لوں گا محبت دھوکا ھے اور ھے،
اوکے بابا ، ہمیں اس مسئلے میں‌نہیں پڑھنا کیونکہ آج کل محبت صرف مخالف جنس یعنی لڑکی لڑکے سے اور لڑکا لڑکی سے کرتا ہے ۔ اسے ہی محبت کہا جاتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (01-10-08), محمد یاسرعلی (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 04:45 AM   #44
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

سوری دوستوں تھوڑا غصہ آرھا تھا یہاں اتار لیا۔ معاف کرنا
اب ٹھنڈا ہو گیا معاف کرنا دوستوں میری غلظی ہے
I M SORRY
Please
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (03-10-08), ابن جلال (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 12:39 PM   #45
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یکطرفہ محبت کا ترجمان

آپ اسے دیوانگی کہو یا کچھ اور آپکی مرضی ۔۔۔۔۔۔
ایک طرف آپ محبت کو روح کا رشتہ کہہ رہی ہو اور دوسری طرف محبت میں قربانی یا خود فرموشی سے بھی انکار کر رہی ہو میں تو محبت اس جذبے کو کہتا ہوں کہ آپ اپنی خوشی سے زیادہ محبوب کی خوشی کو عزیز رکھو اگر وہ ہم سے دور رہ کر خوش ہے تو ہمیں اسکی خوشی اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے

محبوب وہ ھوتا ھےجو آپ سے بھی محبت کرے یک طرفہ محبت کوئ محبت نہیں ھوتی آپ خدا سے محبت کرتے ھیں کیا وہ آپ کی محبت کا جواب محبت سے نہیں دیتا آپ اپنے گھر والوں سے محبت کرتے ھیں تو کیا وہ آپ سے محبت نہیں کرتے اپنے آپ کسی کو محبوب مان کر محبت کرتے رھنا محبت نہیں دیوانگی ھوتی ھے لوگ کھیلاڑیوں اور ایکٹرز سے بھی محبت کرنے لگتے ھیں آپ اس کو کیا کہیں گے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, download, find, پوسٹ, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, ماں, محبت, معذرت, اللہ, انسان, بھائی, جھوٹ, جواب, حسن, دل, دعا, رات, سوری, شعر, عید, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger