واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری

اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-07, 12:02 PM   #16
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,461
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

چلو آُپکو پسند تو آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (10-11-07)
پرانا 10-11-07, 01:26 PM   #17
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,752
کمائي: 2,338,304
شکریہ: 17,700
12,205 مراسلہ میں 28,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : م۔م۔مغل مراسلہ دیکھیں
کم از کم میں تو درخواست نہیں کرونگا۔۔۔۔
کیونکہ میں خود بھی اسی کا رِ صوریات سے متعلق ہوں۔۔
م۔م۔مغل
سرکار تو بسم اللہ کریں‌اور میں نے ایک درخواست کی ہے اگر اس پر کچھ نظر ثانی ہو جائے تو نوازش ہو گی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-07, 03:08 PM   #18
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 7
کمائي: 223
شکریہ: 5
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

salam bhaee yeh meree apni ghazal hey, I need to design it....
mera naam Muhammad Saeed Ahmad Saadi hey..

کہیں پر زمیں خون سے تر بتر ہے
کہیں آسماں بھی لہو رو رہا ہے

چلو سو رہیں اوڑھ کر ہم بھی مٹی
کہ دنیا میں جینا سزا ہورہا ہے

قیامت کے آثار تو جا بجا ہیں
جہاں محو غفلت ابھی سورہا ہے

عقائد ، قواعد کی بے اعتدالی
فسوں کیسا جگ میں بپا ہورہا ہے

غلامی کی قبروں میں خاموش مردے
ہوس جاگتی ہے بدن سو رہا ہے

مفادات کے مدفنوں میں مقید
ہر اک ہر طرف نفرتیں بورہا ہے

میں سرگشتہ بیکس، میں بےبس، میں بےحس
زمانے میں میرا بھرم کھورہا ہے

دکھا کر حقیقت کا آئینہ سعدی
فرائض سے اپنے بری ہو رہا ہے
saadi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے saadi کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-11-07), Zullu230 (12-11-07), ابن جلال (08-10-08), رانا امر (22-02-09)
پرانا 10-11-07, 03:21 PM   #19
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

سعدی صاحب بہت شکریہ آپکا جناب کہ آپ نے ہمیں خدمت کا موقع دیا انشااللہ بہت جلد آپ کا امیج آپ کو مل جائے گا
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
saadi (12-11-07), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 10-11-07, 07:46 PM   #20
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 82
کمائي: 927
شکریہ: 16
45 مراسلہ میں 110 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

یہ مصرع میں نے آپ کی غزل میں سے نکال دیا ہے
کیوں کے مجھے اس کے معنی سمجھ نہیں آسکے تھے

برا مت مانیے گا
آپ مجھے اس کے معنی بتادیں میں یہ مصرع بھی شامل کردوں گا

مصرع یہ ہے
قیامت کے آثار تو جا بجا ہیں
جہاں محو غفلت ابھی سورہا ہے

باقی یہ لیں آپ کی غزل
ویسے میں کوئی کاریگر نہیں بس ایسے ہی ایک کوشش کی ہے

Last edited by مونی; 10-11-07 at 08:11 PM.
مونی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مونی کا شکریہ ادا کیا
saadi (12-11-07), محمدعدنان (10-11-07), ابن جلال (08-10-08), خرم شہزاد خرم (13-11-07)
پرانا 10-11-07, 08:36 PM   #21
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت خوب جناب بہت اچھی ڈیزائننگ کی ہے جناب آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-07, 09:35 PM   #22
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت اچھے بھائیوں ، خلیل والی ویسے زیادہ پیاری لگی ہے مجھے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (13-07-10)
پرانا 10-11-07, 10:08 PM   #23
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے بھائیوں ، خلیل والی ویسے زیادہ پیاری لگی ہے مجھے
بالکل زبیر بھائی خلیل بھائی کا تو ماشااللہ کوئی جواب نہیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (13-07-10)
پرانا 10-11-07, 10:59 PM   #24
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 82
کمائي: 927
شکریہ: 16
45 مراسلہ میں 110 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب جناب بہت اچھی ڈیزائننگ کی ہے جناب آپ نے
حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ
مونی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-07, 12:14 PM   #25
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 7
کمائي: 223
شکریہ: 5
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت بہت شکریہ!
قیامت کے آثار تو جا بجا ہیں
جہاں محو غفلت ابھی سورہا ہے
سے میری مراد یہ ہے کہ دنیا میں ہر طرف قیامت کا سماں ہے طوفان ، آفات ، قتل و غارت وغیرہ مگر جہاں یعنی دنیا والے ابھی بھی غفلت اور عیش و عشرت میں مبتلا ہیں اور ہمارا سب کا فارمولا یہ ہو گیا ہے کہ میں محفوظ رہوں باقی خیر ہے۔
بہرحال خوبصورت کاوش ہے آپکی ، میں ابھی اسکو اپنے بلاگ saadi92.blogspot.com پر پوسٹ کرنے جا رہا ہوں--

دوبارہ شکریہ۔۔

Last edited by saadi; 12-11-07 at 12:25 PM.
saadi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-07, 12:22 PM   #26
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,039
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : saadi مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ!
قیامت کے آثار تو جا بجا ہیں
جہاں محو غفلت ابھی سورہا ہے
سے میری مراد یہ ہے کہ دنیا میں ہر طرف قیامت کا سماں ہے طوفان ، آفات ، قتل و غارت وغیرہ مگر جہاں یعنی دنیا والے ابھی بھی غفلت اور عیش و عشرت میں مبتلا ہیں اور ہمارا سب کا فارمولا یہ ہو گیا ہے کہ میں محفوظ رہوں باقی خیر ہے۔
بہرحال خوبصورت کاوش ہے آپکی ، میں ابھی اسکو اپنے بلاگ پر پوسٹ کرنے جا رہا ہوں--
دوبارہ شکریہ۔۔
سادی بھائی اپکا بلاگ کدھر ہے۔ مجھے تو سن کر کافی خوشی ہوئی ہے۔ اگر رابط دیں تو پڑھ کر بھی دیکھ لیں گے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
saadi (13-11-07), Zullu230 (12-11-07), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 13-11-07, 01:53 PM   #27
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 7
کمائي: 223
شکریہ: 5
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

میرا بلاگ ہےwww. saadi92.blogspot.com

Last edited by محمدعدنان; 13-11-07 at 02:04 PM.
saadi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
saadi کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (14-11-07)
پرانا 13-11-07, 02:03 PM   #28
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

بہت خوب سعدی صاحب ابھی چیک کرتے ہیں آپ کا بلاگ

Last edited by محمدعدنان; 13-11-07 at 02:06 PM.
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 13-11-07, 10:34 PM   #29
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,376
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

عدنان بھائی میرے اس شعر کا ذیڈائن بنا کر مزاحیہ شاعری میں پوسٹ کر دیں ، اور ہاں پیسے ویسے کوئ نئیں میرے پاس ذیڈائن بنوانے کے، عر ض کیا ہے!!

تیرے بچوں کی ماں چاہتا ہوں
میری درندگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔

ہا ہا ہا ہا ہا ہا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (14-11-07)
پرانا 14-11-07, 09:54 AM   #30
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اپنی شاعری ڈیزائن کروائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی میرے اس شعر کا ذیڈائن بنا کر مزاحیہ شاعری میں پوسٹ کر دیں ، اور ہاں پیسے ویسے کوئ نئیں میرے پاس ذیڈائن بنوانے کے، عر ض کیا ہے!!

تیرے بچوں کی ماں چاہتا ہوں
میری درندگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔

ہا ہا ہا ہا ہا ہا
ہا ہا ہا ہا ہا

مسڑ رائیٹ آپ سے کس نے پیسے مانگ ہیں جناب آپ بس ہمارے لئے دعا کردیا کریں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, data, final, gallery, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, م۔م۔مغل, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلد, خرم, درخواست, شاعری, عدنان, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سفارتخانے نے ویزا نہیں دیا، فضل الرحمن کی امریکا روانگی منسوخ گلاب خان خبریں 1 24-09-10 03:54 AM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
مشہور فیشن ڈیزائنر ایو ساں لاریں نہ رہے محمدعدنان فن و فنکار 2 06-06-08 12:50 AM
اسٹیڈیم میں سچن کرکٹ گراؤنڈکے بینر آویزاں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:54 AM
امریکی ویزا کی درخواست فیس میں یکم جنوری سے 31 ڈالر کا اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 08:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger