واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعری اور مصوری




تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-09, 04:35 PM   #16
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

شیراز جی شکریہ چار چاند لگانے کا لیکن میرا نام ستارہ لکھ لیتے تو چاند کے ساتھ ستارہ اور زیادہ اچھا لگتا ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (07-01-09), ابن جلال (06-01-09), رضی (24-07-09)
پرانا 06-01-09, 05:03 PM   #17
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,371
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

چلیں غصہ تھوک دیں اور شیراز کی محنت کو داد دیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-07-09)
پرانا 06-01-09, 05:03 PM   #18
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,371
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

یہاں نہیں سائڈ میں -
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
میرا مطلب ہے------
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 07:35 PM   #19
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

ام طلحہ جی غصہ نہیں کیا بتایا ھے اگر آپ کو لگا تومیں معذات چاہوں گی آپ سب سے جہاں تک شیراز جی کی محنت کا سوال ھے ۔ اس میں کوئی شک نہیں وہ اس داد کے حقدار ہیں ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-09, 07:53 PM   #20
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,936
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
شیراز جی شکریہ چار چاند لگانے کا لیکن میرا نام ستارہ لکھ لیتے تو چاند کے ساتھ ستارہ اور زیادہ اچھا لگتا ۔
کیا خوب یاد دلایا چاند اور تارے کا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 10:26 PM   #21
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

مجھے بھی ایک گانا یاد آگیا چاند کے پاس جو ستارہ ھے وہ ستارہ حسین لگتا ھے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 12:23 AM   #22
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,834
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

ہم نے بھی مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔
چاند چہرہ اور ستارہ آنکھیں

Last edited by سیلانی; 07-01-09 at 12:28 AM.
سیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 03:58 AM   #23
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,936
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
چلیں غصہ تھوک دیں اور شیراز کی محنت کو داد دیں
تھریڈ کی دیواروں پر غصہ تھوکنا منع ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), ابن جلال (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 04:00 AM   #24
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,936
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی ایک گانا یاد آگیا چاند کے پاس جو ستارہ ھے وہ ستارہ حسین لگتا ھے
سنا ہے اچھے لگتے ہیں میں نے کبھی دیکھے نہیں ۔
کس کا گانا ہے یہ تھوڑی تفصیل پلیز
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 04:39 AM   #25
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,960
کمائي: 276,526
شکریہ: 33,158
12,652 مراسلہ میں 36,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا
ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 02:47 PM   #26
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

چلیں جی بات یہیں ختم کریں
ستارہ جی شیراز بھائی نے آپ کی شاعری کو ڈیزائن کیا ویسے انہیں چاہئیے تھا کہ نیچے آپ نا نام لکھتے لیکن وہ غلطی سے نہیں لکھ پائے
لیکن ابھی سب اسی تھریڈ‌کی پہلی پوسٹ ملاحظہ فرمائیں

اور امید کرتا ہوں کہ ستارہ جی کا غصہ ٹھنڈا ہوگیا ہوگا

شیراز بھائی آپ بھی آئندہ خیال رکھنا شاعری جس کی مرضی ڈیزائن کرو لیکن شاعر کا نام لازمی لکھا کرو اور امیج پہ Designed by Sherazبے شک لکھ لیا کرو
شکریہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), ابن جلال (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 05:21 PM   #27
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

چلیں شیراز جی میری باقی نظموں کو بھی ڈیزاین کر لیں پر میرے نام کے ساتھ تانیہ رحمان (ستارہ)
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (07-01-09)
پرانا 07-01-09, 06:44 PM   #28
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
چلیں شیراز جی میری باقی نظموں کو بھی ڈیزاین کر لیں پر میرے نام کے ساتھ تانیہ رحمان (ستارہ)
یہ ہوئی ناں بات اچھے بچوں‌والی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-09, 08:45 PM   #29
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,936
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

لو جی خیر سے مک مکا ہو گیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-09, 03:14 AM   #30
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تم سے کیا مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔

جی عدنان جی مک مکا کر لی ۔ اور آپ اس بات کے گواہ ھیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, محبت, اچھا کام, بھائی, تصویر, جواب, شاعری, شخص, عدنان, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ طاھر دیس ہوئے پردیس 22 26-08-10 03:03 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 10:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 12:25 PM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger