|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پلیز بتائیے گا کہ یہ تخلیق کس کی ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور بھیا راجہ اکرام صاحب نے اس کا جواب بھی دیا تھا لڑکے کی جانب سے
میں ایسی محبت کرتا ہوں ناکام نہیں ناشاد نہیں میں قیس نہیں فرہاد نہیں پنوں بھی نہیں رانجھا بھی نہیں وامق بھی نہیں مرزا بھی نہیں وہ لوگ تو بس افسانہ تھے اس شدت سے بیگانہ تھے میں زندہ ایک حقیقت ہوں سرتاپا جذبہ- الفت ہوں میں تم کو دیکھ کے جیتا ہوں ہر لمحہ تم پہ مرتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ تم جہاں پہ بیٹھ کے جاتے ہو جس چیز کو ہاتھ لگاتے ہو میں وہیں پہ بیٹھا رہتا ہوں اس چیز کو چھوتا رہتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ تم جس سے ہنس کے ملتے ہو میں اس کو دوست بناتا ہوں تم جس رستے پہ چلتے ہو میں اس سے آتا جاتا ہوں تم جن کو دیکھتے رہتے ہو وہ خواب سرہانے رکھتا ہوں میں تم سے ملنے جلنے کے کتنے ہی بہانے رکھتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ کچھ خواب سجا کر آنکھوں میں پلکوں سے موتی چنتا ہوں کوئ لمس اگر چھو جائے تو میں پہروں اس کو سوچتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ جن لوگوں میں تم رہتی ہو تم جن سے باتیں کرتی ہو جو تم سے ہنس کے ملتے ہیں جو تم کو اچھے لگتے ہیں وہی مجھ کو اچھے لگتے ہیں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ جس باغ میں صبح کو جاتی ہو جس سبزے پر تم چلتی ہو جو شاخ تمہیں چھو جاتی ھے جو خوشبو تم کو بھاتی ھے وہ اوس تمہارے چہرے پر جو قطرہ قطرہ گرتی ھے وہ تتلی چھوڑ کے پھولوں کو جو تم سے ملنے آتی ھے جو تم کو چھونے آتی ھے ان سب کے نازک جذبوں میں میرے دل کی دھڑکن بستی ھے میری روح بھی شامل رہتی ھے تم پاس رہو یا دور رہو نظروں میں سمائ رہتی ہو میں تم کو تکتا رہتا ہوں میں تم کو سوچتا رہتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ جس کالج میں تم پڑھتی ہو میں اس میں لیکچر دیتا ہوں وہ کلاس جہاں تم ہوتی ہو میں اس کو تکتا رہتا ہوں جو کاپی تم نے گم کی تھی میں اپنے بیگ میں رکھتا ہوں گدلا سا اک ٹشو پیپر جو تم نے کلاس میں چھوڑا تھا وہ میرے پرس میں رہتا ھے وہ میرے لمس میں رہتا ھے وہ مخمل ھے، وہ دیبا ھے وہ چاندی ھے، وہ سونا ھے وہ عنبر ھے، وہ صندل ھے وہ خو شبو کا اک جنگل ھے ہر منظر میں، ہر رستے پر میں ساتھ تمہارے رہتا ہوں میں چشم- تصور سے اکثر بس تم کو دیکھتا رہتا ہوں بس تم کو سوچتا رہتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ __________________ توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لئے ہے محتاج دعا۔۔۔راجہ اکرام میں ایسی محبت |
|
|
|
| کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-10-09 | The Great | bohat khoob bai | 5 |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,426
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,426
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت اچھی شاعری ملی پڑھنے کو، عمدہ تھریڈ ہے
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرزرد مطلب جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مطلب کہ ہماری کوشش کا عمل دخل کم ہی ہوتا ہے بس ہو جاتی ہیں |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (11-10-09) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی خوبصورت ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (11-10-09), شاہ جی 90 (12-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, great, php, کوشش, کمال, کالج, پاگل, پسند, قیس, لوگ, لڑکی, نظر, محبت, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, خدا, دوست, دل, رات, شاعری, علی, عمدہ, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو | wajee | شعر و شاعری | 10 | 24-02-11 01:08 PM |
| میں ایسی محبت کرتی ہوں#1 | سیپ | سیدہ ثوبیہ ناز | 11 | 09-10-09 12:50 PM |
| میں ایسی محبت کرتی ہوں#6 | سیپ | شاعری اور مصوری | 5 | 25-12-08 11:38 AM |
| میں ایسی محبت کرتی ہوں#4 | سیپ | شاعری اور مصوری | 4 | 14-10-08 05:06 PM |
| میں ایسی محبت کرتی ہوں#7 | سیپ | شاعری اور مصوری | 6 | 11-05-08 04:56 PM |