| شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری پہلی منظوم کاوش آپ سب کی بصارتوں کی نذر
یہ عید منانا کیسا ہے یہ یوم محبت کس کا ہے اپنا ہے یا غیروں کا؟ گر اپنا ہے تو ہر مسجد سے کیوں اس کی صدائیں آتی نہیں؟ کیوں دین کے مصدر و ماخذ کے سب پنے اس سے خالی ہیں؟ کیوں مائیں اپنے بچوں کو کبھی اس کی گھٹی پلاتی نہیں کیوں بہنیں اپنے بھائیوں کو ، اس دن کی لوری سناتی نہیں یہ بات عیاں ہے ظاہر ہے یہ عید ہمارے عید نہیں جب مان لیا ہم سب نے کہ نہ یوم محبت اپنا ہے ، نہ عید ہماری عید ہے یہ پھر اس کا اتنا شور ہے کیوں؟ اس دن کو منانے کی خاطر ، پھر اتنا زیادہ زورہے کیوں ہم اپنے رب کی بغاوت میں، کیوں ان سے محنت کرتے ہیں کیوں پیار کے جھوٹے پردے میں ، اقدار کا سودا کرتے ہیں کچھ ہوش کرو اے اہل وطن ہم کیسے زندہ رہتے ہیں ہر سمت یہاں پر لاشیں ہیں، ہر آنکھ سے آنسو بہتے ہیں بس جرم ہمارا غفلت ہے، جو مال و جاہ سے الفت ہے غیر اللہ کی تقلید یں ہیں اور اپنے رب سے بغاوت ہے گر چاہتے ہیں ہم کہ دن بدلیں، چہروں پے ہنسی کے پھول کھلیں تو آو چلو گھر رب کے چلیں کریں توبہ اپنے گناہوں کی اور درپے اپنے رب کے گریں نہ یوم محبت اپنا ہے نہ عید ہماری عید ہے یہ مت کھانا دھوکہ مغرب سے اتنی سی میر ی تاکید ہے یہ راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Adeeba (13-02-10), ARHAM (12-02-10), shafirajput (13-02-10), shafresha (13-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), یاسر عمران مرزا (14-02-10), نیلم خان (14-02-10), مجیب انڑ (14-02-10), محمدعدنان (13-02-10), مسٹر شیف (14-02-10), Zullu230 (14-02-10), ام طلحہ (15-02-10), رضی (12-02-10), سحر (12-02-10), عارف اقبال (14-02-10), عبداللہ حیدر (13-02-10), عروج (15-02-11), غلام مجتبی جان (13-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔۔۔ پہلی کاوش اور لاجواب ۔۔
ملاقات محبوب کا اشتیاق بھی کیا خوب ہوتا ہے بھول کے اپنے رب کو انسان ، انسان کو پھول دیتا ہے ہوش نہیں کسی کو حشر میں ملاقات رب کا یہاں رب کو بھول کر انسان ، انسان کو اہمیت دیتا ہے اے کاش ! سمجھ میں آجائے امت کے یہ بات یہ ویلنٹائن غیروں کا دستور ہوتا ہے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | Adeeba (13-02-10), shafirajput (13-02-10), یاسر عمران مرزا (14-02-10), محمدعدنان (13-02-10), ام طلحہ (15-02-10), راجہ اکرام (12-02-10), رضی (12-02-10), عبداللہ حیدر (13-02-10), عروج (15-02-11), غلام مجتبی جان (13-02-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب راجہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔۔
ویلنٹائن ڈے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (13-02-10), عروج (15-02-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لئے تجویز ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اکرام بھائی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (13-02-10), عروج (15-02-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب لکھا،اللہ سے دعا ہے کہ ھم بےعقلوں کو حق سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق رے آمین۔۔۔
عمل سے زند گی بنتی ھے، جنت بھی جہنم بھی۔۔ یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نہ ناری ھے۔۔۔!!! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا | Adeeba (14-02-10), راجہ اکرام (14-02-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی کاوش ہے راجہ جی۔ کوشش جاری رکھیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (14-02-10), عروج (15-02-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شاندار تحر یر ہے اللہ پاک مزید ترقیوں سے نوازے آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-02-10), عروج (15-02-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب لکھا ہے آپ نے۔
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-02-10), عروج (15-02-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
راجہ بھائی، بہت خوب، میں اسے اپنے بلاگ پر شئر کرنا چاہوں گا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-02-10), عروج (15-02-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاللہ، بہترین موضوع اور بہترین تنظیم۔ بہت اچھی کاوش ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-02-10), عروج (15-02-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم بہن، یونس عارف بھائی، یاسر عمران بھائی اور ام طلحہ بہن آپ سب کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
مزید محنت کریں شاید قوم کی قسمت میں ایک اور اقبال لکھا ہے۔
|
|
|
|
| غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (15-02-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہیں،, ہے،, ہماری, کیسا, کرتے, کس, گھر, پہلی, پھول, یوم, یا, لیا, محبت, مسجد, آنکھ, اپنے, اللہ, اتنی, بچوں, جرم, سودا, شور, عید, غفلت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت ::::: | عادل سہیل | میرا پاکستان | 43 | 11-02-12 01:29 AM |
| ::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت ::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 0 | 12-02-09 07:52 PM |
| شعیب اختر نے رویے میں تبدیلی کےلئے کوششیں تیز کردیں | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 18-05-08 09:04 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |