واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


(طرحی مقابلہ ) اقبال ڈے کے حوالے سے مقابلہ شاعری 20 نومبر تک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-07, 12:48 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default (طرحی مقابلہ ) اقبال ڈے کے حوالے سے مقابلہ شاعری 20 نومبر تک

(طرحی مقابلہ ) اقبال ڈے کے حوالے سے مقابلہ شاعری 20 نومبر تک

السلام علیکم

میں نے سوچا جہاں بہت سارے مقابلے ہو رہے ہیں تو کیوں نا نئے شاعروں کے لیے بھی مقابلہ رکھا جائے یہ مقابلہ کچھ اس طرح ہو گا آپ کو ایک زمیں دی جائے گی یہاں ایک مصرہ دیا جائے گا جو کے اقبال صاحب کی غزل سے ہو گا ان کی زمیں میں ہو گا آپ سب دوستوں نے اس میں غزل لکھنی ہیں جس کی سب سے اچھی غزل ہو گی اس کو اقبال صاحب کی ایک کتاب انعام دی جائے گی تو شروع کرتے ہیں
طرحی مقابلہ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
اس کی ردیف ہے اور بھی ہیں
اور قافیے جہاں، امتحاں،کارواں، آشیاں ،آسماں،مکاں، رازداں اس کے علاوہ آپ اور قافیے بھی استعامل کر سکتے ہیں

جی اس مقابلے کی آخری تاریخ 20 نومبر ہیں اور اس مقابلے کا فیصلہ 25 سے 30 نومبر تک ہو گا اس مقابلے کے جج ہیں
رضی الدین رضی صاحب
فوٹو ٹیک81
اور عدنان صاحب

شکریہ چلے دیکھتے ہیں کوں جیت کی منزل کو پتاہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-11-07)
جواب

Tags
color, ٹیک, مقابلہ, انعام, جیت, شاعری, عدنان, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger