| شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
امید کرتا ہوں تمام دوست و احباب صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہو گے میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں جناب آج کچھ باتیں لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں بات کچھ یوں یے کے یہ شیکشن “میں شاعر تو نہیں لیکن “ نئے شاعروں کے لیے بنایا گیا ہے اس میں آپ پنی شاعری پیش کر سکتے ہیں اس لے میں کچھ باتیں کرنا چاہتا ہوں اور آپ کو اس سیکشن کے کچھ رول بتانا چاہتا ہوں 1 یہ یعقین کر لیے کے شاعری آپ کی آپنی ہیں کسی دوسرے کی شاعری کو اپنا کہنا اخلاق سے گیری ہوئ بات ہے 2 شاعری ایسی ہو جس کو ہم اپنے فیملی ممبر کے ساتھ بیٹھ کر پڑھ سکے یعنی اخلاق کے دائرے کے اندر 3 بہت کوشش کرئے کے شاعری اردو میں لیکھی جائے رومن میں کچھ لفظوں کے مطلب سمجھ نہیں آتے 4 اگر شاعری سبق آموز ہو تو بہت بہتر ہے لیکن آپ اس کے علاوہ بھی اچھی شاعری پیش کر سکتے ہیں 5 ایک غزل کے لیے تو آپ علادہ تھریڈ بنا سکتے ہے لیکن کوشش کرئے کے ہر شعر کے لیے علادہ تھریڈ نا بنائے بلکہ ایک ہی تھریڈ میں آپ اپنے متفرق شعر پوسٹ کرے اس طرح آپ کے سارے شعر پڑھنے میں اسانی ہو گی اس لے علاوہ عدنان بھائی آُ کچھ کہنا چاہے تو ضرور کہے اور آپ میں سےبھی کوئی کچھ کہنا چاہے تو اس تھریڈ میں ہی کہہ سکتا ہے خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یار یہ اصول تو پہلے سے علم و شاعری اور ادب سیکشن کے لئے موجود تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مگر خیر آپ دونوں بہت اچھا کام کر رہے ہو
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 60
کمائي: 279
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب موڈریٹر صاحب میں یہ پوچھنا چاھتا ھوں کہ میں نے ایک تھریڈ درد کے نام سے شروع کیا ھے لیکن وہ لاک کر دیا گیا ھے اب کوئی اس پر جواب نھیں دے سکتا میں اس کی وجہ جاننا چاھتا ھوں برائے مہربانی مجھے یہ سمجھا دیں نوازش ھو گی-
|
|
|
|
| یاسر کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ دراصل جہاں پر اپ نے پوست کیا تھا وہ صرف اس شاعری کے لیے ہے جو کہ کسی کی اپنی ہو۔ جو خود بھی شاعری کرتا ہو۔
اس لیے ناظم صاحب نے اس کو عام شاعری میں منتقل کر دیا ہے۔ اگر اپ اس کو کھولیں تو نیا لنک ہو گا ادھر۔۔۔ http://forums.com.pk/forums/index.php/topic,1025.0.html پر ایک کا اصل مضمون ہے۔۔ امید ہے اس سے اپکو مدد ملے گی۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 60
کمائي: 279
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ جناب اصل میں میں نے وہ لنک چیک نہی کیا تھا،معزرت چاہتا ہوں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خرم شہزاد خرم |
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 60
کمائي: 279
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم جناب فوٹو ٹیک صاحب میں ابھی تو اس سائٹ پر نیا ھوں لیکن ایک بات کہنا چاہتا ھوں کہ نئی تھڑیڈ صرف اسی نام سے شروع کی جائیں جن کا کوئی مقصد ھو-اور سب لوگ تھڑیڈ کے نام کی مناسبت سے اس میں شاعری پوسٹ کریں-جب بہت زیادہ تھڑید ھو جائیں گی تو کسی بھی مہمان کے لیئے کسی خاص شاعری کو ڈھوندنا مشکل ھو جائے گا۔آگے آپ بہتر جانتے ہیں۔بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 3
کمائي: 217
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شا ید مھجے نکا ل کہ پھچتا ر ھے حو ں آپ
مھفل مین ا س حیا ل سے پہر آ گیا حو ں میں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, پوسٹ, پاکستانی, منتقل, آج, ایمان, اللہ, اچھا کام, اردو, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, خلاف, خرم, دوست, شہزاد, شاعری, شاعروں کی بیٹھک, شعر, عدنان, غزل, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام :::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 10 | 10-05-10 12:49 AM |
| مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 19-04-10 11:35 PM |
| اے ٹی ایم پر بیٹھے سانپ نے لوگوں کو پریشان کردیا | ابو عمار | خبریں | 24 | 29-08-09 11:50 AM |
| گھر بیٹھے جاب کریں اور ہزاروں کمائیںٕٕٕٕٕٕ | راشد نیاز | آپکے کاروباری اشتہارات | 20 | 14-02-09 11:05 PM |
| میٹھے چشموں سے خنک چھاؤں سے دور | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 02:28 PM |