واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک

شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری

شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-08, 03:56 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

سلام!
وہ تمام شاعر جو کہ فورمز پر مستقل طور پر اپنی شاعر پیش کرنا چاہتے ہیں ہم ان کے لیے فورمز پر الگ سے سیکشن بنا سکتے ہیں جیسا کہ "خرم شہزاد خرم" کے لیے بنایاگیا ہے۔

اس کے لیے خرم بھائی یہ پھر مجھ سے رابط کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (23-03-11), پاکستانی (09-10-10), بزم خیال (29-11-09), جواد رضا خان جامی (31-05-10), ش زاد (27-10-08), شاہ جی 90 (29-11-09), عروج (08-10-10), غلام خان (13-04-11)
پرانا 10-09-08, 12:21 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,700
شکریہ: 6,494
2,510 مراسلہ میں 6,102 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

بھائی میں تھوڑی بہت شاعری کرتا ہوں اور میری کچھ نظمیں فورم پہ ہیں میں چاہتا ہوں خرم بھائی کی طرح میرے نام کا بھی فورم بنایا جائے یہ آپکی بڑی مہربانی ہوگی
__________________
“جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں،وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- عمیرہ احمد
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 10-09-08, 12:28 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,700
شکریہ: 6,494
2,510 مراسلہ میں 6,102 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

بھائی میں اعلٰی حصرت امام احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ کلام بھی پوسٹ کر رہا ہوں اگر امام احمد رضا خان بریلوی کے نام سے بھی آپ فورم بنا دیں تو یہ بھی اک اچھا کام ہوگا
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 28-10-08, 12:12 PM   #4
Member
اجنبی
 
ش زاد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: karachi
عمر: 31
مراسلات: 32
کمائي: 999
شکریہ: 27
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
ش زاد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

آپ پر سلامتی ہو
حضرت مُجھے خوشی ہے کہ آپ نے یہ سِلسِلہ شروع کر رکھا ہے
حضور فورم میں میرے نام ""ش زاد" سے بھی سیکشن کا اجراء کر دی جئے
تاکہ میں اپنی کلام کی باقاعدہ اِ شاعت کر سکوں
اُمید ہے ایسا کرنا آپ کے لئے کارِدُشوار نا ہو گا
مُنتظِر
ش زاد
ش زاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ش زاد کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (29-10-08), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 28-10-08, 07:09 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ش زاد مراسلہ دیکھیں
آپ پر سلامتی ہو
حضرت مُجھے خوشی ہے کہ آپ نے یہ سِلسِلہ شروع کر رکھا ہے
حضور فورم میں میرے نام ""ش زاد" سے بھی سیکشن کا اجراء کر دی جئے
تاکہ میں اپنی کلام کی باقاعدہ اِ شاعت کر سکوں
اُمید ہے ایسا کرنا آپ کے لئے کارِدُشوار نا ہو گا
مُنتظِر
ش زاد

آپ کے نام پر ذیلی فورم بن چکا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (29-10-08), ش زاد (28-10-08), شاہ جی 90 (29-11-09), عروج (09-10-10)
پرانا 29-10-08, 12:02 AM   #6
Member
اجنبی
 
ش زاد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: karachi
عمر: 31
مراسلات: 32
کمائي: 999
شکریہ: 27
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
ش زاد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

بُہت شکریہ جناب
آداب عرض ہے
ش زاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ش زاد کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 29-10-08, 12:07 AM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

اقتباس:
بُہت شکریہ جناب
آداب عرض ہے
اب کوئی شعر و شاعری بھی عرض کردیں ۔ ش زاد صاحب
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ش زاد (29-10-08), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 29-10-08, 01:14 AM   #8
Member
اجنبی
 
ش زاد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: karachi
عمر: 31
مراسلات: 32
کمائي: 999
شکریہ: 27
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
ش زاد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

جناب میں نے اپنے کلام کی اشاعت اس ذیلی فور م "" ش زاد "" میں کر دی ھے
آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
شکریہ
ش زاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ش زاد کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (29-10-08), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 29-10-08, 01:23 AM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

شکریہ۔ ابھی کہیں جارہا ہوں صبح دیکھ کر رائے دونگا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (20-03-11), ش زاد (29-10-08), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 16-02-09, 08:09 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,393
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

زندہ ھوں تو ساری با تیں ڈستے دن اور ڈستی راتیں
دکھتے زخم اور غم سو غا تیں سب کچھ میرے ھو نے سے ھے
میں نا ھوں تو کچھ نا ھو گا قبروں پر کوئ روتا ھو گا
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-11-09), عروج (08-10-10)
پرانا 11-05-09, 02:26 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 17
کمائي: 263
شکریہ: 2
10 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنو اچھا نہيں لگتا
مجھے اچھا نہيں لگتا
کرے جب تذکرہ کوئي ۔۔۔ کرے جب تبصرہ کوئي
تمہاري ذات کو کھوجے۔۔۔۔ تمہاري بات کو سوچے
مجھے اچھا نہيں لگتا
کہ کوئي دوسرا ديکھے ۔۔۔۔۔ تمہاري شربتي آنکھيں
لب ورخسار اور پلکيں۔۔۔۔۔۔ سياہ لمبي گھني زلفيں
مجھے اچھا نہيں لگتا
تمہاري مسکراہٹ پر ۔۔۔ ہزاروں لوگ مرتے ہيں
تمہاري ايک آہٹ پر ۔۔۔۔ہزاروں دل دھڑکتے ہيں
کسي کا تم پہ يوں مرنا
مجھے اچھا نہيں لگتا
ہوا گزرے تمہيں چھو کر۔۔۔۔ نہ ہوگا ضبط يہ مجھ سے
کرے گستاخي کوئي تم سے۔۔۔۔ تمہاري زلفيں بکھر جائيں
مجھے اچھا نہيں لگتا
کہ تم کو پھول بھي ديکھيں۔۔۔۔ تمہاري باس سے مہکيں
کہ چندا بھي تيرے رخ کو ۔۔۔۔۔ نظر بھر کے کبھي ديکھے
مجھے اچھا نہيں لگتا۔۔
اے سنو !!!
مجھے اچھا نہيں لگتا
رانو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانو کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-11-09), عروج (03-10-10)
پرانا 29-11-09, 12:09 AM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم منتظمین بھائی
برائے مہربانی میرے نام سے بھی ایک فورم بنا دیا جائے
معظم شاہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (29-11-09), سحر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 08:15 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,393
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی فورم کی کیا ضرورت ھے اچھی بات خود اپنی وکیل ھوتی ھے، آپ کی ھر اچھی بات اور شعر فورم کے بغیر بھی زندہ رھے گا اور آپکو بھی زندہ رکھے گا ۔

خوش رھیں
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-11-09), عبداللہ آدم (01-04-10)
پرانا 29-11-09, 08:33 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سد ید مسعو د مراسلہ دیکھیں
شاہ جی فورم کی کیا ضرورت ھے اچھی بات خود اپنی وکیل ھوتی ھے، آپ کی ھر اچھی بات اور شعر فورم کے بغیر بھی زندہ رھے گا اور آپکو بھی زندہ رکھے گا ۔

خوش رھیں
اسلام و علیکم سدید بھائی
عید مبارک ،
اللہ تعالی آپ کو بہت سی خوشیاں دے آمین
ہماری بہت خواہش تھی کہ ہماری بھی ایک کتاب چھپ جائے
وہ تو پوری ہوتی نظر نہیں آتی سوچا کہ یہ بھی تو کتاب کی ہی ایک شکل ہے
اگر ایک فورم ہمارے نام کا ہو جائے تو اپنی تمام شاعری وہیں پر پوسٹ کر دیں
کیا خیال ہے آپ کا بیچ اس مسئلے کے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 08:44 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,393
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طبل غم ھی سہی پھر سے بجاو عید کے دن
تم بھی تو کوئی جشن مناو عید کے دن

زندگی پھر نہ کرے تم سے وفا اگلے برس
روٹھے ھوئے یاروں کو مناو عید کے دن

زخموں سے حنا اشکوں سے ستارے لیکر
بزم غم جاناں کو سجاو عید کے دن

سدید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-11-09), عروج (03-10-10)
جواب

Tags
color, green, فورم, فورمز, پھول, پوسٹ, لوگ, نظر, اچھا کام, اسلام, بھائی, جواب, حنا, خان, خرم, دل, روتا, ستارے, شہزاد, شاعری, شاعروں کی بیٹھک, شعر, شعر و شاعری, غم, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم کیو ایم حکومتی بینچوں پربیٹھنے کا اعلان، کابینہ میں واپسی سے انکار ھارون اعظم خبریں 3 07-01-11 11:49 PM
قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام :::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 10 10-05-10 12:49 AM
گھر بیٹھے جاب کریں اور ہزاروں کمائیںٕٕٕٕٕٕ راشد نیاز آپکے کاروباری اشتہارات 20 14-02-09 11:05 PM
’’جان چوٹھی‘‘mqm اپوزیشن میں بیٹھے گی‘ مگر مچھ کے آنسو بہانے والوں کا اعلان ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger