واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک



شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری


تارہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-07, 10:37 PM   #1
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تارہ

تارہ

السلام و علییکم!
جناب میں اپنی چھوٹی سی کاوش شئیر کر رھا ھوں۔۔

سحر کی روشن کرنوں کے لئیے
جس نے سیاہ رات کا سفر کیا
وہ تارہ اک پل میں ڈوب گیا
جب سحر نے اُس پہ جبر کیا۔۔۔

وہ تو اک تارہ تھا
چاند اور رات کا دُلارہ تھا
وہ تو بس اُمید لگائے سحر کی روشن کرنوں کی
چاند کو پیار سے دیکھتا رھا
رات میں نور بکھیرتا رھا

لیکن جب وقت ھوا
اُس کی اُمید بھر آنے کا
اُس کو کچھ احساس ھوا
اپنے ڈوب جانے کا۔۔

وہ کچھ ڈرا، وہ کچھ سہما، پھر اچانک سو دیا۔۔۔
اُس کی بے بسی پہ رات نے رات کو کھو دیا۔۔۔
چاند بھی چُھپ کہ رو دیا۔۔۔

وہ تو اک تارہ تھا
چاند اور رات کا دُلارہ تھا
اپنے اُمید کے پورا ھوتے، وہ اک پل میں ڈوب گیا۔۔۔
لیکن کس کو کیا خبر۔۔۔ کتنوں سے وہ روٹھ گیا۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-09-07, 10:45 AM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ محترم چاند صاحب بہت خوب لکھا ہے آپ نے۔
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-07, 09:59 PM   #3
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا۔۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-09-07, 10:42 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا کمال کی شاعری ھے
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, پسند, رات, سفر, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger