| شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے
دسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا اسے کہنا دسمبر لوٹ آئے گا مگر جو خون سو جائے گا جسموں میں نہ جاگے گا اسے کہنا ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کہرے کی دیواروں میں لرزاں ہے اسے کہنا شگوفے ٹہنیوں میں سو رہے ہیں اور ان پر برف کی چادر بچھی ہے اسے کہنا ، اگر سورج نہ نکلے گا تو کیسے برف پگھلے گی اسے کہنا کہ لوٹ آئے اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے یہ وہ واحد نظم ہے جو ہمیں اور ہماری نصف بہتر کو یکساں پسند ہے ، اس نظم میں پتا نہیں کیا بات ہے کہ اسے پڑھتے ہوے ایک عجیب سی یاسیت وجود کو گھیر لیتی ہے ، ہر سال جب بھی دسمبر آتا ہے یہ نظم ہماری ورد زباں رہتی ہے ، لیکن جانے والے بھی بھلا کبھی مڑ کر دیکھتے ہیں کہ جن کو پیچھے چھوڑ آئے ان کا کیا حال ہے ۔ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (05-12-09), نویدظفرکیانی (26-08-10), مرزا عامر (27-08-10), ایس اے نقوی (30-11-09), ام طلحہ (15-12-09), ابن حسن (09-12-09), بزم خیال (30-11-09), راجہ اکرام (15-12-09), رضی (13-12-09), سائرہ علی (02-12-09), طارق راحیل (30-11-09), عامرشہزاد (30-11-09), عبداللہ آدم (26-08-10), غلام خان (26-08-10) |
| کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-12-09 | The Great | دستیاب نہیں | 5 |
| 30-11-09 | ایس اے نقوی | اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے | 70 |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,546
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کہرے کی دیواروں میں لرزاں ہے واہ واہ بہت خوب معظم بھائی زبردست تخیل ہے اب تو یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیئے |
|
|
|
|
| بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (30-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ محمود بھائی
یہ نظم عرش صدیقی صاحب کی ہے اور واقعی یاد رہ جانے والی نظموں میں سے ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا یہ فورم ہے شاعروں کی بیٹھک، اور بیٹھک میں بیٹھ کر تو ہر شاعر اپنے کلام کے علاوہ دوسروں کا کلام بھی سناتا ہے ۔ اور عرش صدیقی صاحب ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک دلچسپ ترین شاعر تھے
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (30-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,546
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,932 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاعرتھے! سے کیا مراد آپکی ------
شاعروں کے بارے میں میرا علم چند کے سوا نہیں ہے ایسے سوال شائد مجھ سے ہوتے رہیں ---- |
|
|
|
| بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (30-11-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (30-11-09), عدنان دانی (30-11-09) |
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسے کہنا ،
اگر سورج نہ نکلے گا تو کیسے برف پگھلے گی اسے کہنا کہ لوٹ آئے اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے واہ کیا بات ہے آپ کی
__________________
مجھے تم سے محبت ہے ! |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ شاہ جی بھائی!
زبردست ہے! اور میں سمجھ سکتی ہوں کہ بھابی کو کیوں پسند ہے! واقعی بہت خوبصورت ہے اور دسمبر ویسے بھی بہت سے معنی رکھتا ہے! |
|
|
|
| پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (06-12-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم دونوں صبح واک کا پروگرام بناتے ہیں اور روزانہ ہی میری صبح آفس میں ہو جاتی ہے |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, magenta, فورم, کلام, پوسٹ, پاکستانی, پسند, واہ, آج, بھائی, حال, خون, خوش, خاص, خرم, زندگی, سکتی, سال, شاہ, شاعری, علم, عجیب, عرش, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|