واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک

شاعروں کی بیٹھک اپکی اپنی شاعری

شاعروں کی بیٹھک میں نئے شاعروں کے لیے فورمز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-09, 09:18 PM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سد ید مسعو د مراسلہ دیکھیں
طبل غم ھی سہی پھر سے بجاو عید کے دن
تم بھی تو کوئی جشن مناو عید کے دن

زندگی پھر نہ کرے تم سے وفا اگلے برس
روٹھے ھوئے یاروں کو مناو عید کے دن

زخموں سے حنا اشکوں سے ستارے لیکر
بزم غم جاناں کو سجاو عید کے دن

سدید مسعود
واہ واہ واہ سدید بھائی
کیا بات ہے
زبر دست
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-10-10)
پرانا 30-11-09, 11:01 AM   #17
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جم جم بناو جی فورم ساڈی کی مجال اے۔ شاہ جی کتاب تو آپ کی چھپ ھی جائے گی مگر فورم میں کیا چھاپے نگے اگر کتاب کا مواد فورم میں کتاب سے پہلے چھاپنا ھے۔ میں نے اپنی ایک غزل کسی اور کے نام سے رسالے میں چھپی دیکھی بہت افسوس ھوا کہ نیٹ پر کیوں دی تھی۔ اس لیے میرا مشورہ ھے کہ فورم سے پہلے کتاب چھاپیں اور کلام کو محفوظ کریں۔ آگے جو آپ کی مرضی۔

سدید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 03-10-10, 10:09 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج کی بھی فورم کے لیے درخواست کو اپنی فائل میں نمبر دے لیں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), شاہ جی 90 (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 04:08 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین،مَیں اپنی نظم ً ماں ً ڈھونڈھنا چاھتی ھوں،مدد کریں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), شاہ جی 90 (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 04:21 PM   #20
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج آپ اپنی پروفائیل میں جا کر سٹیٹسٹکس میں جا کر فائینڈ آل پوسٹس بائے عروج سے تلاش کر سکتی ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), عروج (20-02-11)
پرانا 09-10-10, 04:45 PM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://pak.net/%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8...8%D8%AC-43622/

محترمہ عروج صاحبہ یہ رہی آپ کی نظم ““ماں””
ہم نے تلاش کر لی آخر کار
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), پاکستانی (09-10-10), شاہ جی 90 (10-10-10), عروج (20-02-11)
پرانا 09-10-10, 09:32 PM   #22
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,682
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے شاعروں سے یہ گزراش بھی ہے کہ اپنا تعارف بھی ایک موضوع کی صورت میں پیش کردیا کریں تاکہ تمام نئے دوستوں کے بارے میں جاننے میں آسانی ہو اگر کسی دوست کی بک شائع ہو چکی ہے تو اس حوالے سے بھی آگاہ کیا جا سکتا ہے، شکریہ

والسلام
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), عروج (20-02-11)
پرانا 13-10-10, 09:38 AM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شعراء اپنے فورم میں اپنی تخلیقات ھی بھیجیں تو زیادہ استفادہ کیا جا سکتا ھے،اس کوشش کا۔ یوں جو بھی کسی کے بارے میں جاننا چاھے فورم سے استفادہ حاصل کرے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:40 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری مدد کرنے والوں کا شکریہ ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:43 AM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر بڑے شعراء کا کلام انکے نام کے فورم میں ًمیری پسند ً کے عنوان سے پوسٹ کریں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:45 AM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تجاویز پر عمل کر کے شکریہ کا موقع دیں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-10-10)
پرانا 20-03-11, 04:28 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 431
کمائي: 7,176
شکریہ: 88
320 مراسلہ میں 787 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بھائی میرا نام منصور احمد ہے اور میںM A Ansari کے نام سے آپ کی فورم میں متعارف ہوں امید کرتاہوں کہ آپ پہچان گئے ہوں گے میرے پاس اپنا ذاتی کلام ہے جو میں آپ کے فورم میں منصور انصاری کے نام سے رکھنا چاہتا ہوں اس سلسلے میں مجھے کیا کرنا ہوگا میں مکمل معلومات چاہتا ہوں تاکہ میں اس شاعروں کی بیٹھک کا مستقل ممبر بن سکوں اور اپنا کلام گاہے بگاہے رکھ سکوں امید ہے مجھے آ پ نا امید نہیں کریں گے ۔
اس سلسلے میں بطور نمونہ اپنا ایک شہ پارا ارسال کر رہا ہوں امید ہے آپ اس سے اندازہ لگا لیں گے میں اپنی ایک آزاد شاعری ڈوری کے نام سے بھی بھیج چکا ہوں۔
M A Ansari آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (20-03-11)
پرانا 20-03-11, 04:55 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 431
کمائي: 7,176
شکریہ: 88
320 مراسلہ میں 787 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ok ٹھیک ہے میں انتظار کروں گا
M A Ansari آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-03-11, 11:08 PM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بھائی میرا نام منصور احمد ہے اور میںM A Ansari کے نام سے آپ کی فورم میں متعارف ہوں امید کرتاہوں کہ آپ پہچان گئے ہوں گے میرے پاس اپنا ذاتی کلام ہے جو میں آپ کے فورم میں منصور انصاری کے نام سے رکھنا چاہتا ہوں اس سلسلے میں مجھے کیا کرنا ہوگا میں مکمل معلومات چاہتا ہوں تاکہ میں اس شاعروں کی بیٹھک کا مستقل ممبر بن سکوں اور اپنا کلام گاہے بگاہے رکھ سکوں امید ہے مجھے آ پ نا امید نہیں کریں گے ۔
اس سلسلے میں بطور نمونہ اپنا ایک شہ پارا ارسال کر رہا ہوں امید ہے آپ اس سے اندازہ لگا لیں گے میں اپنی ایک آزاد شاعری ڈوری کے نام سے بھی بھیج چکا ہوں۔
و علیکم السلام
بھائی خوشی ہوئی آپ کو اپنے درمیان پا کر
آپ کا اپنا کلام اگر تواتر کے ساتھ آتا رہے تو ان شاء اللہ آپ کے نام کا الگ ذیلی سیکشن بنا دیا جائے گا۔
کچھ دن محنت اور تسلسل کے ساتھ پاک نیٹ پر اپنی تحاریر اور تخلیقات شیئر کرتے رہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (20-03-11)
پرانا 23-03-11, 02:13 PM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 431
کمائي: 7,176
شکریہ: 88
320 مراسلہ میں 787 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی میں نے شاعری کے فورم کے لئے درخواست دی تھی جس کے جواب میں مجھے شاعری ارسال کرنے کے لئے کہا گیا تھا لیکن میری سجھ میں یہ نہیں آرہا کہ میں یہ شاعری کہاں ارسال کروں کیا اسی Quick Reply میں جس میں میں یہ میسج لکھ رہا ہوں یا پھر دھاگہ میں جا کر لکھنی ہے جہاں میں نے ایک شاعری دنیا کے نام سے بھیجی ہے برائے مہربانی مجھے گائیڈ کردیں آپ کی مہربانی ہوگئی والسلام
M A Ansari آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, فورم, فورمز, پھول, پوسٹ, لوگ, نظر, اچھا کام, اسلام, بھائی, جواب, حنا, خان, خرم, دل, روتا, ستارے, شہزاد, شاعری, شاعروں کی بیٹھک, شعر, شعر و شاعری, غم, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایم کیو ایم حکومتی بینچوں پربیٹھنے کا اعلان، کابینہ میں واپسی سے انکار ھارون اعظم خبریں 3 07-01-11 11:49 PM
قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام :::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 10 10-05-10 12:49 AM
گھر بیٹھے جاب کریں اور ہزاروں کمائیںٕٕٕٕٕٕ راشد نیاز آپکے کاروباری اشتہارات 20 14-02-09 11:05 PM
’’جان چوٹھی‘‘mqm اپوزیشن میں بیٹھے گی‘ مگر مچھ کے آنسو بہانے والوں کا اعلان ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger