واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعروں کا تعارف




صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالٰی عنھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-09, 10:53 AM   #1
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالٰی عنھا

صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالٰی عنھا

صدیقِ اکبر
شاعر: محد عمیر شیخ
اور محمد کے بعد ہیں سب سے معتبر صدیق اکبر
چکا دیا بدلہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کا اپنی زندگی میں ہی
پر چھوڑا اللہ پر جس کا بدلہ وہ ہیں صدیق اکبر
اے لیلیٰ ومجنوں کی داستان عشق سنانے والوں
حقیقی عشق دیکھنا ہو تو دیکھو صدیق اکبر
پڑی ضرور جب بھی دین کو قربانی کی
ہوئے قربان اول جو وہ تھے صدیق اکبر
یارِ غار تھے صدیق اکبر، یارِمزارہیں صدیق اکبر
وصال ِیار کے بعد تاج جو امت کے تھے وہ ہیں صدیق اکبر
اسے شیخ خواہش ہے کہ ملے تجھے بھی عشق صدیق اکبر
ہو شمار تیرا بھی حشر میں غلامانِ صدیق اکبر (رضی)
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
اکبر, اللہ, تاج, دیکھو, زندگی, عشق, غار, صدیقِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 10:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 02:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger