واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعروں کا تعارف




سیدانوارگیلانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-08, 08:37 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سیدانوارگیلانی

سیدانوارگیلانی

سیدانوارگیلانی
ادیب
ولادت 1982ء
اصناف ادب شاعری
نثر
ذیلی اصناف غزل، نظم


"سیدانوارگیلانی" (ولادت: 11 اگست، 1982ء بمقام پیر شاہ، بہاولنگر، پاکستان) ایک پاکستانی شاعر و کالم نگار ہیں۔ اس کے علاوہ دو تحقیقی کتب کے مصنف بھی ہیں۔

ابتدائی تعلیم شیخوپورہ میں حاصل کی۔ گورنمنٹ ہائی سکول سےمیٹرک پاس کیا اور پنجاب یونیورسٹی سے بی۔ کام کی سند حاصل کی اور پنجاب پبلک لائبریری سے وابستہ ہوگئے۔ فرصت کےاوقات لکھنے لکھانے کا کام کرتے۔ رفتہ رفتہ ان کے مضامین رسالوں اور اخباروں میں چھپنےلگے۔ مختلف اصناف ادب کی تحقیق اور تخلیق میں مصروف رہے جن میں نظم، غزل، کالم نویسی اور ڈرامے وغیرہ شامل ہیں۔ پاکستان میں ڈرامے کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔انکےدولانگ پلےکلائمکس اورمحبت زندہ باد زیرتکمیل ہیں۔دوسوپ سیریلز(گل بانو،انیس سوستر)پرکام جاری ہےان کی صحافتی زندگی کا آغاز روزنامہ (پاکستان) سے ہوا۔ وہ مشہور پاکستانی شاعر مظفر وارثی کے شاگرد ہیں۔آج کل لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔

کالم

* میں نےکہا

2005ء سےروزنامہ پاکستان میں کالم لکھ رہے ہیں۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, تعلیم, زندگی, شاگرد, صحافتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger