|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سید محمد مہدی المعروف رئیس امروہوی برصغیر کے بلند پایہ شاعر، ممتاز صحافی اور ماہرمرموز علوم تھے۔
آپ 12 ستمبر 1914ء کو یوپی کے شہر امروہہ کے علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔1936 میں صحافت سے وابستہ ہوئے، ابتدا میں امروہہ کے اخبارات قرطاس اور مخبر عالم کی ادارت کی۔ بعدازاں روزنامہ جدت (مرادآباد) کے مدیر اعلیٰ رہے۔ آپ سید محمد تقی اور جون ایلیا کے بڑے بھائی تھے۔ تقسیم ہند کے بعد 19 اکتوبر 1947ء کو ہجرت کر کے کراچی آگئے اور روزنامہ جنگ سے منسلک ہونے کے بعد یہاں مستقل سکونت اختیار کی۔ آپ کی ادارت میں جنگ پاکستان کاسب سے کثیرالاشاع ت روزنامہ بن گیا۔ صحافتی کالم کے علاوہ آپ کے قصائد، نوحے اور مثنویاں اردو ادب کا بیش بہا خزانہ ہیں۔ نثر میں آپ نے نفسیات و فلسفۂ روحانیت کو موضوع بنایا۔ 22 ستمبر 1988ء کو آپ نے اس دنیا سے کوچ کیا۔ آپ کی اہم شعری تصانیف یہ ہیں۔ * مثنوی لالہ صحرا * پس غبار * قطعات (حصہ اول و دوم) * حکایت * بحضرت یزداں * انا من الحسین * ملبوس لباس بہار * آثار جبکہ نثری تصانیف یہ ہیں۔ * نفسیات و مابعد النفسیات ( 3 جلدیں) * عجائب نفس ( 4 جلدیں) * لے سانس بھی آہستہ ( 2 جلدیں) * جنسیات ( 2 جلدیں) * عالم برزخ ( 2 جلدیں) * حاضرات ارواح * اچھے مرزا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,856
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ، آپ کی معلومات کا شکریہ
رئیس صاحب میرے استاد بھی ہیں اور انکے جنگ کے ایک کالم بعنوان " کہ جیسے روح ستاروں کے درمیاں گزرے" میں میرا تذکرہ بھی ہوا ہے جبکہ ان دنوں میں کالج کا طالب علم تھا ، اگر ممکن ہو سکے تو مجھے اس کالم کا عکس چاہیئے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-02-10), عدنان دانی (01-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,856
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ، آپ کی معلومات کا شکریہ
رئیس صاحب میرے استاد بھی ہیں اور انکے جنگ کے ایک کالم بعنوان " کہ جیسے روح ستاروں کے درمیاں گزرے" میں میرا تذکرہ بھی ہوا ہے جبکہ ان دنوں میں کالج کا طالب علم تھا ، اگر ممکن ہو سکے تو مجھے اس کالم کا عکس چاہیئے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-03-10), عدنان دانی (01-03-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
قبلہ رئیس امرھوی کے گھرانے سے اپنی عقیدت کی بنا پر میںبھی اُن کے بارے میںکچھ جانتا ہوں اگر وقت ملا تو کبھی تذکرہ کروںگا!
اچھی شئیرنگ پر میری سے شکریہ قبول فرمائیے ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (28-02-10) |
|
|
#5 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
شاہد بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ |
||
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-03-10) |
![]() |
| Tags |
| کالم, کراچی, پیدا, پاکستان, لے, موضوع, محمد, مرزا, اخبارات, اردو, اعلیٰ, بہا, بھائی, بڑے, حصہ, دنیا, سید, شہر, علوم, علمی, عالم, عجائب, صحافی, صحافت, صحافتی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پولیس کو مولوی کی تلاش | عدنان دانی | خبریں | 2 | 09-01-11 04:59 PM |
| پولیس افسرکی جگہ مولوی | جاویداسد | خبریں | 16 | 18-08-10 11:43 PM |
| ڈی ایس ایل میں مسئل | عبداللہ حیدر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 28 | 06-02-10 03:39 AM |
| رئیس امروہوی | طارق راحیل | شاعروں کا تعارف | 0 | 28-12-08 08:38 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:58 AM |