واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعروں کا تعارف




ثمینہ راجہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-09, 01:05 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 20
کمائي: 427
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post ثمینہ راجہ

ثمینہ راجہ

ثمینہ راجہ


شعری مجموعوں کی تعداد:
11
شعری مجموعوں کے نام:
شہر سبا - اور وصال - ہویدا - خوابنائے - باغ شب - باز دید -
پری خانہ - ہفت آسمان - عشق آباد - دل لیلی - عدن کے راستے پر
ادارات:
آثار - کتاب
رہائش:
اسلام آباد - پاکستان



ثمینہ راجہ صاحبہ اردو کی ممتاز شاعراور کئی ادبی رسائل کی مدیر ہیں-

نمونہء کلام:
میں تمہارے عکس کی آرزو میں بس آئینہ ہی بنی رہی
کبھی تم نہ سامنے آ سکے کبھی مجھ پہ گرد پڑی رہی
- - -
وہ خود کو خدا سمجھ رہا تھا
میں اپنے حضور میں کھڑی تھی
- - -
ہم سدا کی طرح بجھے ہوئے تھے
وہ تھا پہلی سی آب و تاب کے ساتھ
- - -
میں صرف جسم نہیں ایک زندہ روح بھی ہوں
خدا کے بعد سمیع و بصیر ہوں میں بھی
- - -
ہم کسی چشم فسوں ساز میں رکھے ہوئے ہیں
خواب ہیں خواب کے انداز میں رکھے ہوئے ہیں
- - -
تمام عمر کسک سی دلوں میں رہتی ہے
وگرنہ مر نہیں جاتا کوئ کسی کے بغیر
- - -
دل سے سورج کی طرح تو بھی گزر کرتا ہے
اب وہاں دھوپ چمکتی ہے جہاں سایا تھا
- - -
شاعری جھوٹ سہی عشق فسانہ ہی سہی
زندہ رہنے کے لئے کوئ بہانہ ہی سہی
- - -
اک نظر سے کوئ افسانہ بنا چاہتا ہے
دل پھر اک بار پری خانہ بنا چاہتا ہے
- - -
ہوائے یاد نے اتنے ستم کیے اس شب
ہم ایسے ہجر کے عادی بھی رو دیے اس شب
- - -
کیسے موہوم جہانوں سے گزر کرتی ہے
شاعری خواب سے آگے بھی سفر کرتی ہے
- - -


Last edited by ہادی خان; 28-01-09 at 01:35 PM.
ہادی خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ہادی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, نظر, آئینہ, اردو, جھوٹ, خدا, دل, سفر, شہر, عشق, صاحبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger