واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعروں کا تعارف




تصدق حسین خالد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-02-10, 11:42 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تصدق حسین خالد

تصدق حسین خالد

پیدائش: 1919ء

وفات: 1972ء

اردو شاعر۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے بی۔اے اور 1924ءمیں انگریزی ادبیات میں ایم۔اے کیا۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بطور ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر متعین رہے۔ 1935ء میں قبل از وقت پنشن پاکر اعلی تعلیم کے لیے انگلستان گئے اور لندن یونیورسٹی سے بی۔اے آنرز اور پی۔ایچ۔ڈی کے امتحانات پاس کیے۔ 1945ء میں بیرسٹر بن کر آگئے اور لاہور ہائی کورٹ میں پریکٹس شروع کی۔ ابتدائی کلام میں غالب اور اقبال کا رنگ غالب ہے۔ پھر کئی نئے اسلوب اختیار کیے۔ آپ کا شمار آزاد اردو نظم کے بانیوں میں ہوتا ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-02-10), راجہ اکرام (01-03-10)
پرانا 27-02-10, 11:49 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی، بہت شکریہ۔ تھوڑی سی تفصیل سے بتا دیتے تو ہماری معلومات میں اضافہ ہوجاتا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 12:17 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھارون بھائی میرے علم میں اتنا ہی آیا ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (01-03-10)
جواب

Tags
ہوتا, ہائی, کورٹ, کلام, کالج, پنجاب, پشاور, یونیورسٹی, وقت, لندن, لاہور, نظم, مختلف, آزاد, اقبال, انگریزی, امتحانات, از, اعلی, بطور, تعلیم, حسین, رنگ, شروع, غالب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواجہ الطاف حسین حالی مختصر تعارف میاں شاہد الطاف حسین حالی 2 17-10-10 12:22 PM
تصدق حسین خالد طارق راحیل شاعروں کا تعارف 0 28-12-08 07:51 PM
تصاویر کا سیکشن ! طاھر تجاویز اور شکایات 5 26-06-08 10:16 AM
,Help me pleaseمیں تصاویر کسیے منسلک کروں وقاص0097 تجاویز اور شکایات 13 09-02-08 09:36 AM
تصاویر کی تشہیر کرنا سیکھیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 5 28-12-07 07:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger