واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > شاعروں کا تعارف

اقبال اور حالی سے بڑا شاعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 05:21 PM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اقبال اور حالی سے بڑا شاعر

اقبال اور حالی سے بڑا شاعر

دوستو آج کل معجزوں کی توقع عبث ہے لیکن جب میرے سامنے ایک معجزہ آیا تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے آپ سب لوگوں کے سامنے پیش کیا جائے تا کہ آپ خود انصاف کر سکیں کہ میرا کہنا کتنا صحیح ہے ۔ یہ تھریڈ جناب پیر و مرشد استاد عالی مرتبت جناب محمود الحق صاحب کے فن شاعری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہے ۔ آپ زرا نمونہ کلام دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ کیا واقعی ہمارے مرشد پاک اقبال صاحب سے آگے مقام رکھتے ہیں یا نہیں

پروانہ شمع سے جلے الزام تمازت آفتاب پہ ہو
عشق وفا کہاںجوچاہت محبوب وصل بیتاب پہ ہو
زندگی کو تماشا نہ بناؤ تماشا خود زندگی ہو جائے
درد کا چیخ مسکن خوشی القاب پہ ہو
تخت عرش کودوام رہتا جو ہوا میں ہے
فرش محل نہیں پائیدار قائم جو بنیاد آب پہ ہو
گل گلزار سے تو مہک بہار سے ہے وابستہ
اگتا ہے صرف خار ہی بستا جو سراب پہ ھو
شاہ زماں سے دل گرفتہ رہتے جو معظم ہمراز
دلگیرئ فقیر میں سدا رنگ تابانئ مہتاب پہ ہو

نوٹ مذکورہ بالا کلام پیر و مرشد کا تازہ ترین کلام ہے ، انشااللہ جلد ہی مزید کلام کے ساتھہ حاضر ہوں گا ۔ آپ میں سے جو اپنے کلام کو بغرض تنقید پیش کرنا چاہے یہاں دے سکتا ہے کیونکہ اچھی اور مثبت تنقید سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے بس ایک بات کا خیال رہے کہ بعض اوقات انا سیکھنے کے عمل میں رکاوٹ بن جاتی ہے ، اس لیے جب آپ اپنا کلام یہاں پیش کریں تو ہر قسم کی تنقید کی توقع کے ساتھہ پیش کریں ، لیکن جیسا کہ غالب نے کہا ہے کہ کام اچھا ہے وہی جس کا معال اچھا ہے آپ انشااللہ دیکھیں گے کہ اس تھریڈ سے آپ کو بہت نفع ہو گا دنیاوی بھی اور اخروی بھی، تو دوستو ، بھائیو اور بہنو محمود بھائی اور آپ کے درمیان زیادہ رکاوٹ نہیں بنوں گا ، اللہ حافظ

Last edited by شاہ جی 90; 10-06-09 at 06:40 AM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-06-09, 05:39 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,471
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے شاعر ہیں بھائی۔
لیکن جو بات اقبال مین ہے وہ جزبہ اور جدت ۔۔۔معزرت کے ساتھ وہ کہیں اور نہیں ملتی
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (12-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (10-06-09), سخنور (26-08-09)
پرانا 09-06-09, 05:43 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے شاعر ہیں بھائی۔
لیکن جو بات اقبال مین ہے وہ جزبہ اور جدت ۔۔۔معزرت کے ساتھ وہ کہیں اور نہیں ملتی
خلیل بھائی ابھی آپ نے پیر و مرشد کا باقی کلام دیکھا کہاں ہے مجھے کچھہ اور چیزیں بھیجنے دیں پھر رائے دیجئیے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), محمدخلیل (09-06-09), مرزا محمد فاروق (12-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 06:48 AM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خواتین و حضرات کے علاوہ سب کا داخلہ منع ہے

پاک نیٹ پر ایک عجیب جنگ چھڑی ہے ۔ ایک تھریڈ بنائی جا رہی ہے کہ خواتین کا داخلہ منع ہے
دوسری ’’ مردوں کا داخلہ منع ہے‘‘
کوئی ان سے پوچھے کہ مردے بھلا بول سکتے ہیں کہ ’’مردوں کا داخلہ منع ہے ‘‘ اور ہمارے پیر و مرشد محمود الحق صاحب مدذللہ عالی فرماتے ہیں کہ اتنی اچھی ویب سائٹ اور کوئی نہیں دیکھی جہاں باپردہ روم ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو بھائیو اور بہنو بات یہ ہے کہ اس تھریڈ پر male اور female دونوں آ سکتے ہیں نہیں آ سکتے تو صرف وہ جو تالی بجائے بغیر بات نہیں کر سکتے ۔ آئیے اور اس نئی پیار محبت والی تھریڈ کو جوائن کر لیجئیے ۔ استاد محترم کی شاعری مزہ نہ دے تو پیسے واپس۔ کیا خیال ہے۔ ہیں جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہو
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (12-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 02:19 PM   #5
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر ایک عجیب جنگ چھڑی ہے ۔ ایک تھریڈ بنائی جا رہی ہے کہ خواتین کا داخلہ منع ہے
دوسری ’’ مردوں کا داخلہ منع ہے‘‘
کوئی ان سے پوچھے کہ مردے بھلا بول سکتے ہیں کہ ’’مردوں کا داخلہ منع ہے ‘‘ اور ہمارے پیر و مرشد محمود الحق صاحب مدذللہ عالی فرماتے ہیں کہ اتنی اچھی ویب سائٹ اور کوئی نہیں دیکھی جہاں باپردہ روم ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو بھائیو اور بہنو بات یہ ہے کہ اس تھریڈ پر male اور female دونوں آ سکتے ہیں نہیں آ سکتے تو صرف وہ جو تالی بجائے بغیر بات نہیں کر سکتے ۔ آئیے اور اس نئی پیار محبت والی تھریڈ کو جوائن کر لیجئیے ۔ استاد محترم کی شاعری مزہ نہ دے تو پیسے واپس۔ کیا خیال ہے۔ ہیں جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہو

مجھے شاہ جی مزہ نہیں آیا پیسے واپس کرو جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:18 AM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھریڈ کو متعلقہ سیکشن شاعروں کا تعارف میں منتقل کردیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 12:22 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی مزہ نہیں آیا شاہ جی میرے بھی پیسے واپس کریں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 03:28 AM   #8
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی آپ نے بہت اچھی شاعری یہاں شیئر کی لیکن اس بات کا فیصلہ کون کرئے گا کہ کون زیادہ اچھا شاعر ہے میرا خیال ہے ۔ کہ دونوں ہی بہت اچھے شعرا ہیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (13-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 05:02 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
مجھے شاہ جی مزہ نہیں آیا پیسے واپس کرو جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
لے لو جی واپس ہمیں کیا ، لیکن غور کرو اور شاعری کے بنیادی اصولوں کو سامنے رکھہ کر غور کرو تو مزا آئے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (15-06-09)
پرانا 14-06-09, 05:04 AM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی مزہ نہیں آیا شاہ جی میرے بھی پیسے واپس کریں
ارے بھائی ٹھہرو تو تھوڑا غور تو کرو میرے بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-09, 02:55 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,456
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
دوستو آج کل معجزوں کی توقع عبث ہے لیکن جب میرے سامنے ایک معجزہ آیا تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے آپ سب لوگوں کے سامنے پیش کیا جائے تا کہ آپ خود انصاف کر سکیں کہ میرا کہنا کتنا صحیح ہے ۔ یہ تھریڈ جناب پیر و مرشد استاد عالی مرتبت جناب محمود الحق صاحب کے فن شاعری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہے ۔ آپ زرا نمونہ کلام دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ کیا واقعی ہمارے مرشد پاک اقبال صاحب سے آگے مقام رکھتے ہیں یا نہیں

پروانہ شمع سے جلے الزام تمازت آفتاب پہ ہو
عشق وفا کہاںجوچاہت محبوب وصل بیتاب پہ ہو
زندگی کو تماشا نہ بناؤ تماشا خود زندگی ہو جائے
درد کا چیخ مسکن خوشی القاب پہ ہو
تخت عرش کودوام رہتا جو ہوا میں ہے
فرش محل نہیں پائیدار قائم جو بنیاد آب پہ ہو
گل گلزار سے تو مہک بہار سے ہے وابستہ
اگتا ہے صرف خار ہی بستا جو سراب پہ ھو
شاہ زماں سے دل گرفتہ رہتے جو معظم ہمراز
دلگیرئ فقیر میں سدا رنگ تابانئ مہتاب پہ ہو

نوٹ مذکورہ بالا کلام پیر و مرشد کا تازہ ترین کلام ہے ، انشااللہ جلد ہی مزید کلام کے ساتھہ حاضر ہوں گا ۔ آپ میں سے جو اپنے کلام کو بغرض تنقید پیش کرنا چاہے یہاں دے سکتا ہے کیونکہ اچھی اور مثبت تنقید سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے بس ایک بات کا خیال رہے کہ بعض اوقات انا سیکھنے کے عمل میں رکاوٹ بن جاتی ہے ، اس لیے جب آپ اپنا کلام یہاں پیش کریں تو ہر قسم کی تنقید کی توقع کے ساتھہ پیش کریں ، لیکن جیسا کہ غالب نے کہا ہے کہ کام اچھا ہے وہی جس کا معال اچھا ہے آپ انشااللہ دیکھیں گے کہ اس تھریڈ سے آپ کو بہت نفع ہو گا دنیاوی بھی اور اخروی بھی، تو دوستو ، بھائیو اور بہنو محمود بھائی اور آپ کے درمیان زیادہ رکاوٹ نہیں بنوں گا ، اللہ حافظ

محترم جناب شاہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ہر سعادت مند شاگرد کا فرض ِ اولیں احترامِ استاد ہوتا ہے اور یہ فرض آپ نے یقیناً نبھایا ہے ۔۔۔۔ رب کریم آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں ( آمیں) ۔۔۔۔ لیکن اس جوشِ احترام میں آپ کچھ زیادہ ہی دُور نکل گئے ہیں ۔۔۔۔ اقبال علیہ رحمہ سے نابغہ روزگار لوگ صدیوں میں کہیں پیدا ہوتے ہیں اور ان جیسے آفاقی شاعر کے کلام سے موازنہ ۔۔۔۔ ہم بصد ادب اتنا ہی عرض کریں گے کہ
ع دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بندِ قبا دیکھ
" پاک نیٹ " جیسے معتبر اور وقیع فورم پر اس طرح کا کوئی دعویٰ پیش کرنے سے پہلے اس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جانا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔ اور اگر بُرا نہ مانیں تو ہم آپ کو یہ مشورہ ضرور دیں گے کہ آپ اردو شاعری کا مطالعہ لازماً کریں تاکہ آپ کو شاعری کے اجزائے ترکیبی سے تفصیلی شناسائی کا موقع مل سکے ۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کے ذوق و شوق کو جلا بخشیں ( آمین)
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), رضی (15-06-09), سخنور (26-08-09)
پرانا 15-06-09, 04:13 AM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-09, 08:25 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

محترم جناب شاہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ہر سعادت مند شاگرد کا فرض ِ اولیں احترامِ استاد ہوتا ہے اور یہ فرض آپ نے یقیناً نبھایا ہے ۔۔۔۔ رب کریم آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں ( آمیں) ۔۔۔۔ لیکن اس جوشِ احترام میں آپ کچھ زیادہ ہی دُور نکل گئے ہیں ۔۔۔۔ اقبال علیہ رحمہ سے نابغہ روزگار لوگ صدیوں میں کہیں پیدا ہوتے ہیں اور ان جیسے آفاقی شاعر کے کلام سے موازنہ ۔۔۔۔ ہم بصد ادب اتنا ہی عرض کریں گے کہ
ع دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بندِ قبا دیکھ
" پاک نیٹ " جیسے معتبر اور وقیع فورم پر اس طرح کا کوئی دعویٰ پیش کرنے سے پہلے اس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جانا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔ اور اگر بُرا نہ مانیں تو ہم آپ کو یہ مشورہ ضرور دیں گے کہ آپ اردو شاعری کا مطالعہ لازماً کریں تاکہ آپ کو شاعری کے اجزائے ترکیبی سے تفصیلی شناسائی کا موقع مل سکے ۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کے ذوق و شوق کو جلا بخشیں ( آمین)
ہا ہا ہا ، بھائی مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ مجھہ سے آج کوئی کہ رہا ہے کہ میں اردو شاعری کا مطالعہ کر لوں ، میں جماعت چہارم میں تھا تو پہلا ناول ایسا بھی ہوتا ہے پڑھا ، 8th کلاس تک مجھے شاعری کا شوق نہ تھا لیکن اسی جماعت کا امتحان دینے کے بعد جن دنوں فارغ تھا شاعری پڑھنی شروع کی اور میر سے لے کر غالب ، اور مومن تک سبھی کو پڑھ ڈالا ۔ غالب میرے پسندیدہ شعرا میں سے ہیں ، اور پھر فیض جن کا کلام مجھے حفظ ہو گیا وہ اچھے ہی اتنے لگے ، اس کے بعد پروین شاکر ، نوشی گیلانی ، فرحت عباس شاہ اور وصی شاہ کا کلام بھی پڑھنے کا اتفاق ہوا ، یہ سب آپ کو بتانے کا ایک مقصد ہے اور وہ یہ کہ میں نے سوچ سمجھہ کر یہ تھریڈ شروع کیا ہے ، میں انتظار میں تھا کہ کوئی تو ایسا بندہ ہو گا جو شاعری کو سمجھتا ہو اور تیکنیکی بحث کر سکتا ہو ،
میرے استاد کا کلام دیکھیں
لہؤ مسلمان کی اس قدر ارزانِی پہلے تو نہ تھی
دین میں دی جاتی تعلیم نادانِی پہلے تو نہ تھی
خدا کے سامنے سر تو نہتے پہ تلوار نہ اُٹھتی
اسلام سرگزشتہ میں ایسی مسلمانی پہلے تو نہ تھی
اپنے ہاتھوں کو اپنا سر ہی درکار رہ گیا
قلب قوم میں ایسی ہوس فراوانی پہلے تو نہ تھی
ہاتھوں کی بنے زنجیر اب اس قوم کی پکا ر ہے
غفلت صبح میں ڈوبی قوم سلطانی پہلے تو نہ تھی
قلب ترازو میں پلڑا عشق اللہ و رسولۖ کیا ہوا
چاہ طلب دنیا کا بھاری پلڑا انسانِی پہلے تو نہ تھی
’’ ہوس فراوانی‘‘ قلب ترازو‘‘ وغیرہ تراکیب کسی اور کلام میں کہاں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09)
پرانا 17-06-09, 02:15 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,456
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ، بھائی مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ مجھہ سے آج کوئی کہ رہا ہے کہ میں اردو شاعری کا مطالعہ کر لوں ، میں جماعت چہارم میں تھا تو پہلا ناول ایسا بھی ہوتا ہے پڑھا ، 8th کلاس تک مجھے شاعری کا شوق نہ تھا لیکن اسی جماعت کا امتحان دینے کے بعد جن دنوں فارغ تھا شاعری پڑھنی شروع کی اور میر سے لے کر غالب ، اور مومن تک سبھی کو پڑھ ڈالا ۔ غالب میرے پسندیدہ شعرا میں سے ہیں ، اور پھر فیض جن کا کلام مجھے حفظ ہو گیا وہ اچھے ہی اتنے لگے ، اس کے بعد پروین شاکر ، نوشی گیلانی ، فرحت عباس شاہ اور وصی شاہ کا کلام بھی پڑھنے کا اتفاق ہوا ، یہ سب آپ کو بتانے کا ایک مقصد ہے اور وہ یہ کہ میں نے سوچ سمجھہ کر یہ تھریڈ شروع کیا ہے ، میں انتظار میں تھا کہ کوئی تو ایسا بندہ ہو گا جو شاعری کو سمجھتا ہو اور تیکنیکی بحث کر سکتا ہو ،
میرے استاد کا کلام دیکھیں
لہؤ مسلمان کی اس قدر ارزانِی پہلے تو نہ تھی
دین میں دی جاتی تعلیم نادانِی پہلے تو نہ تھی
خدا کے سامنے سر تو نہتے پہ تلوار نہ اُٹھتی
اسلام سرگزشتہ میں ایسی مسلمانی پہلے تو نہ تھی
اپنے ہاتھوں کو اپنا سر ہی درکار رہ گیا
قلب قوم میں ایسی ہوس فراوانی پہلے تو نہ تھی
ہاتھوں کی بنے زنجیر اب اس قوم کی پکا ر ہے
غفلت صبح میں ڈوبی قوم سلطانی پہلے تو نہ تھی
قلب ترازو میں پلڑا عشق اللہ و رسولۖ کیا ہوا
چاہ طلب دنیا کا بھاری پلڑا انسانِی پہلے تو نہ تھی
’’ ہوس فراوانی‘‘ قلب ترازو‘‘ وغیرہ تراکیب کسی اور کلام میں کہاں

محترم جناب شاہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ نے ہمیں جواب سے نوازا ۔۔۔ اور مزید خوشی اس بات کی ہے کہ آپ نے جواب عین ہماری توقع کے مطابق دیا ۔۔۔۔۔
جناب ہم نے کب یہ کہنے کی گستاخی کی ہے آپ نے شاعری نہیں پڑھی ہے
ساحر لدھیانوی کا ایک مصرع ہے کہ
ع ۔۔۔۔
آپ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
جناب ہم نے تو یہ استدعا کی تھی ، اور آپ نے اسے دوہرایا بھی ہے کہ " شاعری کا مطالعہ فرمائیں " کیونکہ مطالعہ سے علم حاصل ہوتا ہے ، علم میں پختگی اور گہرائی و گیرائی آتی ہے ۔۔۔۔۔ اور مطالعہ کے بغیر اتنا بڑا دعویٰ کرنا ایسے ہی ہے کہ جیسے ہم " قرآنی قاعدہ " پڑھ کر فتویٰ جاری کرنے بیٹھ جائیں
ایسے ہی کسی موقع پر ترجمانِ حقیقت اور محرم ِ رازِ دروں ، حضرت علامہ اقبال کا ارشاد ِ گرامی ہے کہ
نالہ ہے بلبل ِ شوریدہ تیرا خام ابھی
اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی
چلیں ۔۔۔۔۔ اسی جگہ ، ایک موضوع ہے " شاعری سیکھیئے " ، اسے کھول کر " بحر " اور " وزن " کے بارے میں تھوڑا مطالعہ فرما لیں
اللہ کریم ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ آمین
آپ کا ارشاد " قلب ترازو " کے ضمن میں بالکل درست ہے ، یہ ترکیب اردو ، فارسی ، عربی کسی بھی زبان میں نہیں پائی جاتی کیونکہ ترکیب کے لئے دونوں الفاظ کا ایک ہی زبان سے ہونا لازم ہے
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-09), فیصل ناصر (17-06-09), مرزا محمد فاروق (17-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 03:08 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

محترم جناب شاہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ نے ہمیں جواب سے نوازا ۔۔۔ اور مزید خوشی اس بات کی ہے کہ آپ نے جواب عین ہماری توقع کے مطابق دیا ۔۔۔۔۔
جناب ہم نے کب یہ کہنے کی گستاخی کی ہے آپ نے شاعری نہیں پڑھی ہے
ساحر لدھیانوی کا ایک مصرع ہے کہ
ع ۔۔۔۔
آپ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
جناب ہم نے تو یہ استدعا کی تھی ، اور آپ نے اسے دوہرایا بھی ہے کہ " شاعری کا مطالعہ فرمائیں " کیونکہ مطالعہ سے علم حاصل ہوتا ہے ، علم میں پختگی اور گہرائی و گیرائی آتی ہے ۔۔۔۔۔ اور مطالعہ کے بغیر اتنا بڑا دعویٰ کرنا ایسے ہی ہے کہ جیسے ہم " قرآنی قاعدہ " پڑھ کر فتویٰ جاری کرنے بیٹھ جائیں
ایسے ہی کسی موقع پر ترجمانِ حقیقت اور محرم ِ رازِ دروں ، حضرت علامہ اقبال کا ارشاد ِ گرامی ہے کہ
نالہ ہے بلبل ِ شوریدہ تیرا خام ابھی
اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی
چلیں ۔۔۔۔۔ اسی جگہ ، ایک موضوع ہے " شاعری سیکھیئے " ، اسے کھول کر " بحر " اور " وزن " کے بارے میں تھوڑا مطالعہ فرما لیں
اللہ کریم ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ آمین
آپ کا ارشاد " قلب ترازو " کے ضمن میں بالکل درست ہے ، یہ ترکیب اردو ، فارسی ، عربی کسی بھی زبان میں نہیں پائی جاتی کیونکہ ترکیب کے لئے دونوں الفاظ کا ایک ہی زبان سے ہونا لازم ہے
بھائی میرا اسلوب سمجھنے کی کوشش کریں ۔ مثلاً میرا بیٹا میرے ساتھہ روزانہ ریسلنگ کرتا ہے میرے بیڈ پر اور اس کی عمر صرف پانچ سال ہے ۔ اب میں روزانہ اسے کہتا ہوں کہ واہ آج تو میرا بیٹا جان سینا سے بھی اچھا کھیل رہا ہے ، یہ تعریف اس کو بہلانے کے لیے ہوتی ہے نہ کہ ایک سنجیدہ Statement یا پھر ہمارے کالج میں ایک صاحب تک بندی کیا کرتے تھے ہم نے ان کا نام شاعر مشرق کی نسبت سے کہ یہ قابل صد احترام علامہ محمد اقبال رحمہ کا خطاب تھا شاعر شمال و جنوب رکھہ دیا تھا ۔ مجھے اتنا زیادہ انتظار تھا کہ کوئی تو شاعری کو سمجھنے والا یہاں آئے جو محمود الحق کی شاعری کو سمجھہ سکے ، لیکن یہاں تو بغیر سمجھے تعریف و توصیف کی جا رہی تھی ، میری جناب سے استدعا ہے کہ بجائے اقبال رحمہ سے تشبیہہ دینے کی وجہ سے جذباتی ہونے کے ایک جامع سا تبصرہ ان کی شاعری پر کر دیں جن کے نام سے یہ تھریڈ کھولا گیا ہے ، یعنی پیر و مرشد استاد گرامی محمود الحق صاحب رحمہ تا کہ ہماری محنت کا کچھہ صلہ ہمیں مل سکے، اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے ۔ میں شدت سے آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا ۔
آپ کا بھائی، معظم
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, فورم, فن, فرض, پاک, پروین شاکر, وفا, موقع, منتقل, معجزہ, معذرت, آج, الزام, انسان, اردو, استاد, تعارف, جلد, دل, شاگرد, شاعری, شاعروں کا تعارف, عشق, صحیح, صدیوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger