واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات

شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات

شادی اور بخار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-09, 07:57 PM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شادی اور بخار

شادی اور بخار

بازار میں چہل پہل تھی کوئی آ رہا تھا کوئی جا رہا تھا عبداللہ خراسانی اپنی دوکان میں بیٹھا دو بزرگوں کی جانب متوجہ تھا ایک بابا جی کہ رہے تھے ۔ ۔ ۔
شادی کہتے ہیں خوشی کو پرانے وقتوں میں ہمارے وقتوں میں جب کسی کی خوشی ہوتی تو سب خوش ہوتا
کسی کے بھائی کی شادی وہ خوش
کسی کے بیٹے کی شادی وہ خوش
کسی کے خالہ ذاد کی شادی وہ خوش
کسی کے تایا ذاد کی شادی وہ خوش
کسی کے پڑوس میں شادی وہ خوش
کسی کے گاوں میں شادی وہ خوش
کسی کےشہر میں شادی وہ خوش
لیکن آج کل سب کو شادی کا سن کر فکر پڑ جاتی ہے بخار ہو جاتا ہے

کیا واقعی ایسا ہے؟ اور ایسا کیوں ہے؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (09-02-11), Real_Light (15-11-09), فاروق سرورخان (14-11-09), فخر بٹ (26-06-11), ھارون اعظم (05-02-10), یاسر عمران مرزا (10-11-09), یحیٰی (29-10-09), نیلم خان (15-11-09), مہر (20-03-10), محمدعدنان (15-11-09), Wahid Mahmood (09-02-10), ایس اے نقوی (15-11-09), احمد بلال (08-01-10), راجہ اکرام (30-10-09), سحر بٹ (24-06-11), شھزادباجوہ (01-07-11), طارق راحیل (15-11-09), عامرشہزاد (30-10-09), عدنان دانی (11-12-09), عروج (14-05-11)
کمائي نے محمد کاشف حبیب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-11-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 50
پرانا 29-10-09, 08:06 PM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا

میری شادی کب ہو گی اب تو میری ہٹ نے لگی ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (14-11-09), نیلم خان (15-11-09), ایس اے نقوی (15-11-09), ام طلحہ (30-10-09), راجہ اکرام (30-10-09), سحر بٹ (24-06-11)
پرانا 30-10-09, 01:20 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون ہٹنے لگی ہے ؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (14-11-09), یحیٰی (15-11-09), ایس اے نقوی (15-11-09), راجہ اکرام (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 02:27 PM   #4
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
میری شادی کب ہو گی اب تو میری ہٹ نے لگی ہے
ہمارے شہر میں پیارے شہر میں ایک بندہ تھا اس کا انتخابی نشان تھا ہتھوڑا یقین جانیۓ وہ ہتھوڑے کے نام سے مشہور ہو گیا ۔ ۔ ۔ اور ہمارا ایک بھائی ہے جاوید ان کا انتخابی نشان تھا تالا اور پھر پھر ۔ ۔ ۔
معلوم نہیں ان کی شادی کب ہو گی۔
ویسے میری ہٹ نے لگی ہے کا کیا مطلب ہے جی؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (14-11-09), یحیٰی (15-11-09), محمدعدنان (15-11-09), ایس اے نقوی (15-11-09), ام طلحہ (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 01:36 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کون ہٹنے لگی ہے ؟؟؟
اب تک پتہ نہیں چل سکا ۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (14-11-09), یحیٰی (15-11-09), ایس اے نقوی (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 01:14 PM   #6
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب بھی شادی کا ذکر خیر سب کو خوش کردیتا ہے۔
لیکن جب شادی پر ہونے والے اخراجات کے بارے سوچا جاتا ہے تو پھر بخار واقعی ہونے لگتا ہے اگر آج بھی ہمارے معاشرے سے یہ عادت سیئہ ختم ہوجائے تو اک بار پھر سے شادی کا سن کر ہر کوئی خوش ہوجائے۔
ایک بڑی عجیب بات تو یہ ہے، میری طرح ہر کوئی ان رسموں کی مخالفت تو کرتا ہے لیکن ان کو ختم کرنے کے لیے کوئی حقیقی کوشش کرنے سے قاصر نظر آتا ہے۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (14-11-09), یاسر عمران مرزا (10-11-09), محمدعدنان (15-11-09), ایس اے نقوی (15-11-09), ابو عمار (15-11-09), احمد بلال (08-01-10), راجہ اکرام (15-11-09), سیلانی (13-11-09), سحر بٹ (24-06-11), عبداللہ خراسانی (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 01:47 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غلام مجتبی کی بات کافی حد تک درست ہے۔
غریب آدمی جس کی ایک بیٹی ہو اور اس نے اسے جہیز بھی دینا ہو اور سونے کا ریٹ 35000 روپے ہو تو اس بیچارے کو بخار ہی ہو گا نا
یا لڑکے والا خاندان جنہوں نے دلہن کی بری، منہ دکھائی، مہمانوں کی دعوت، بینڈ باجے لائٹنگ والوں، شادی ہال والوں اور دیگر افراد کو بھگتانا ہو تو ان بھی بخار ہی ہو گا نا
اب تو یوں ہوتا ہے، لڑکا شادی سے پہلے پردیس جاتا ہے، چار پانچ سال کماتا ہے اور گھر بھیج دیتا ہے، جب واپس آتا ہے تو اپنی شادی کرا لینے کے بعد پھر خالی ہاتھ ہی ہوتا ہے
پھر بیچارا جت جاتا ہے انہی کاموں میں
کبھی بیگم صاحبہ کو لاکٹ چاہیے، کبھی شیمپو، میک اپ، اچھا والا میٹرس، پھر منا آ جاتا ہے، پھر پیمپر چاہیں، ڈبے کا دودھ، ایک عدد کام کرنے والی جو گھر سنبھالے اور بیگم صاحبہ منا سنبھالیں پھر دوسرا منا یا منی آ جاتا ہے، پہلا منا سکول جانے لگتا ہے اسکا بستہ کتابیں، رکشے کا خرچ ، یونیفارم ،سکول کی فیس، فلانا فنڈ، ٹمکانا فنڈ وغیرہ وغیرہ کر کے
کچھ عرصہ پہلے تک خواتین کچھ کر لیتی تھیں اب تو ہاتھ ہلانا بھی گوارا نہیں کرتیں
پہلے کپڑے ہاتھوں پر دھلتے تھے اب واشنگ مشین دھوئے بھی سکھائے بھی، بجلی کا بل تو میاں‌نے دینا ہے نا
شیمپو ہوتا ہی نہیں تھا، اب مردوں کے لیے وکھرا شیمپو اور خواتین کے لیے وکھرا
پہلے ماں منے کو دھو لیتی تھی گندا ہونے پر، اب وہ بھی نفاست پسند ہو گئی پیمپر کے بنا نہیں گزارا، کیوں نہ ہو بھئی، منے کے ابا باہر ہوتے ہیں، آخر کماتے کس لیے ہیں
پہلے بچے ماں کا دودھ پیتے تھے اور ٹھوس غذا کا تصور بھی نہیں‌تھا، اب تو خشک دودھ کا ڈبا 500 روپے کا خریدو تو دو دن چلتا ہے پھر ختم اور دودھ تیار کرنے کے لیے بھی منرل واٹر ضروری ہے، ایک ہی تو بچہ ہے ہمارا کیوں نہ لاڈ کریں اس کے
پہلے ایک ہی چینل تھا پی ٹی وی، ایک انٹینا لائے اور ٹی وی دیکھ لیا، کبھی کبھی انٹینا گھمایا تو انڈین چینل پر کوئی فلم دیکھ لی، اب تو بیگم صاحبہ کو جب تک کیبل پر سٹار پلس نہ ملے ان کا وقت نہیں گزرتا
پہلے فون صرف ضرورت کے لیے استعمال ہوتا تھا لیکن اب سہیلیوں سے گپوں، ٹی وی پروگراموں پر ایس ایم ایس بھیجنے اور پیکوں سے لمبی لمبی بات کرنے کے لیے، بل تو میاں‌نے چکانا ہے نا
پہلے خواتین کپڑے سلائی کر لیتی تھیں گھر پر، میاں کے بچوں کے اور اپنے بھی، اب مجال ہے ایک سوٹ بھی گھر پر سلے، درزی جیسی سلائی گھر تو نہیں ہوتی نا، میں نے گھر والوں کو کہا کہ ایک سوٹ گھر پر ہی سی دیں تو پہلے سب نے مجھے گھورا پھر کبھی کوئی مسئلہ بیان ہوتا کبھی کوئی، تنگ آ کر میں نے کہادرزی کو ہی بھیج دیں، میں نہیں‌سلواتا گھر میں
پہلے لوگ بجلی کے بغیر گرمی برداشت کر لیتے تھے، اب بجلی نہیں تو یو پی ایس ہونا ضروری ہے۔

میرا تو یہی تجزیہ ہے کہ دور جدید میں ٹیکنالوجی کی بدولت عورت کی زندگی بے حد آسان ہو گئی ہے، جب کہ مرد کو زیادہ اخراجات سے نمٹنے کے لیے زیادہ سخت محنت کرنی پڑ رہی ہے، زیادہ محنت سے مراد جسمانی محنت بھی ہو سکتی ہے ہے اور ذہنی محنت بھی، کم انویسٹمنٹ اور کم وقت میں زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانے کا لالچ، جھوٹ فریب اور دھوکہ کرنا پڑ رہا ہے مرد کو، کبھی ایک طرح کی مارکیٹنگ پالیسی کبھی دوسرے طرح کی اپنے کاروبار کے لیے۔ جو پردیس جاتا ہے وہ پچیس سے تیس سال وہاں سے نہیں چھٹ پاتا، اخراجات ختم ہونے کا نام ہی نہیں‌لیتے۔

معذرت خواہ ہوں اگر میں‌موضوع سے ہٹ گیا، تاہم یہ باتیں میں بہت عرصہ سے کہنا چاہ رہا تھا، ابھی ملتا جلتا موضوع نظر آیا تو کہہ دیا، یقینن بہنیں مجھ سے ناراض ہو جائیں گی، لیکن یہ سب ایک تلخ حقیقت ہے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (09-02-11), فاروق سرورخان (14-11-09), کنعان (15-11-09), نیلم خان (15-11-09), منتظمین (15-11-09), محمدعدنان (15-11-09), ایس اے نقوی (15-11-09), ابو عمار (15-11-09), احمد بلال (08-01-10), سیلانی (13-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09), عبداللہ خراسانی (10-11-09)
کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-11-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 50
پرانا 12-11-09, 10:15 AM   #8
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران بھائی بہت بہت شکریہ۔ اب ذرا ان خرافات کو ختم کرنے کا سوچا جائے
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-11-09, 06:33 PM   #9
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بھائی ان سب باتوں کو پرنٹ کر کے پڑھنا چاہے تو ۔ ۔ ۔

محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (14-11-09), یحیٰی (15-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 12-11-09, 10:32 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
کوئی بھائی ان سب باتوں کو پرنٹ کر کے پڑھنا چاہے تو ۔ ۔ ۔

بھائی مجھے اس کی ہارڈ کاپی بھیج دیں۔ یعنی اصلی۔ تاکہ پرنٹ کرنے میں آسانی ہو
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (09-02-11), فاروق سرورخان (14-11-09), سیلانی (13-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 14-11-09, 10:27 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو ابھی بچے ہیں ہم ابھی ان چکروں میں نہیں پڑھنے والے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 15-11-09, 12:31 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
غلام مجتبی کی بات کافی حد تک درست ہے۔
غریب آدمی جس کی ایک بیٹی ہو اور اس نے اسے جہیز بھی دینا ہو اور سونے کا ریٹ 35000 روپے ہو تو اس بیچارے کو بخار ہی ہو گا نا
یا لڑکے والا خاندان جنہوں نے دلہن کی بری، منہ دکھائی، مہمانوں کی دعوت، بینڈ باجے لائٹنگ والوں، شادی ہال والوں اور دیگر افراد کو بھگتانا ہو تو ان بھی بخار ہی ہو گا نا
اب تو یوں ہوتا ہے، لڑکا شادی سے پہلے پردیس جاتا ہے، چار پانچ سال کماتا ہے اور گھر بھیج دیتا ہے، جب واپس آتا ہے تو اپنی شادی کرا لینے کے بعد پھر خالی ہاتھ ہی ہوتا ہے
پھر بیچارا جت جاتا ہے انہی کاموں میں
کبھی بیگم صاحبہ کو لاکٹ چاہیے، کبھی شیمپو، میک اپ، اچھا والا میٹرس، پھر منا آ جاتا ہے، پھر پیمپر چاہیں، ڈبے کا دودھ، ایک عدد کام کرنے والی جو گھر سنبھالے اور بیگم صاحبہ منا سنبھالیں پھر دوسرا منا یا منی آ جاتا ہے، پہلا منا سکول جانے لگتا ہے اسکا بستہ کتابیں، رکشے کا خرچ ، یونیفارم ،سکول کی فیس، فلانا فنڈ، ٹمکانا فنڈ وغیرہ وغیرہ کر کے
کچھ عرصہ پہلے تک خواتین کچھ کر لیتی تھیں اب تو ہاتھ ہلانا بھی گوارا نہیں کرتیں
پہلے کپڑے ہاتھوں پر دھلتے تھے اب واشنگ مشین دھوئے بھی سکھائے بھی، بجلی کا بل تو میاں‌نے دینا ہے نا
شیمپو ہوتا ہی نہیں تھا، اب مردوں کے لیے وکھرا شیمپو اور خواتین کے لیے وکھرا
پہلے ماں منے کو دھو لیتی تھی گندا ہونے پر، اب وہ بھی نفاست پسند ہو گئی پیمپر کے بنا نہیں گزارا، کیوں نہ ہو بھئی، منے کے ابا باہر ہوتے ہیں، آخر کماتے کس لیے ہیں
پہلے بچے ماں کا دودھ پیتے تھے اور ٹھوس غذا کا تصور بھی نہیں‌تھا، اب تو خشک دودھ کا ڈبا 500 روپے کا خریدو تو دو دن چلتا ہے پھر ختم اور دودھ تیار کرنے کے لیے بھی منرل واٹر ضروری ہے، ایک ہی تو بچہ ہے ہمارا کیوں نہ لاڈ کریں اس کے
پہلے ایک ہی چینل تھا پی ٹی وی، ایک انٹینا لائے اور ٹی وی دیکھ لیا، کبھی کبھی انٹینا گھمایا تو انڈین چینل پر کوئی فلم دیکھ لی، اب تو بیگم صاحبہ کو جب تک کیبل پر سٹار پلس نہ ملے ان کا وقت نہیں گزرتا
پہلے فون صرف ضرورت کے لیے استعمال ہوتا تھا لیکن اب سہیلیوں سے گپوں، ٹی وی پروگراموں پر ایس ایم ایس بھیجنے اور پیکوں سے لمبی لمبی بات کرنے کے لیے، بل تو میاں‌نے چکانا ہے نا
پہلے خواتین کپڑے سلائی کر لیتی تھیں گھر پر، میاں کے بچوں کے اور اپنے بھی، اب مجال ہے ایک سوٹ بھی گھر پر سلے، درزی جیسی سلائی گھر تو نہیں ہوتی نا، میں نے گھر والوں کو کہا کہ ایک سوٹ گھر پر ہی سی دیں تو پہلے سب نے مجھے گھورا پھر کبھی کوئی مسئلہ بیان ہوتا کبھی کوئی، تنگ آ کر میں نے کہادرزی کو ہی بھیج دیں، میں نہیں‌سلواتا گھر میں
پہلے لوگ بجلی کے بغیر گرمی برداشت کر لیتے تھے، اب بجلی نہیں تو یو پی ایس ہونا ضروری ہے۔

میرا تو یہی تجزیہ ہے کہ دور جدید میں ٹیکنالوجی کی بدولت عورت کی زندگی بے حد آسان ہو گئی ہے، جب کہ مرد کو زیادہ اخراجات سے نمٹنے کے لیے زیادہ سخت محنت کرنی پڑ رہی ہے، زیادہ محنت سے مراد جسمانی محنت بھی ہو سکتی ہے ہے اور ذہنی محنت بھی، کم انویسٹمنٹ اور کم وقت میں زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانے کا لالچ، جھوٹ فریب اور دھوکہ کرنا پڑ رہا ہے مرد کو، کبھی ایک طرح کی مارکیٹنگ پالیسی کبھی دوسرے طرح کی اپنے کاروبار کے لیے۔ جو پردیس جاتا ہے وہ پچیس سے تیس سال وہاں سے نہیں چھٹ پاتا، اخراجات ختم ہونے کا نام ہی نہیں‌لیتے۔

معذرت خواہ ہوں اگر میں‌موضوع سے ہٹ گیا، تاہم یہ باتیں میں بہت عرصہ سے کہنا چاہ رہا تھا، ابھی ملتا جلتا موضوع نظر آیا تو کہہ دیا، یقینن بہنیں مجھ سے ناراض ہو جائیں گی، لیکن یہ سب ایک تلخ حقیقت ہے
بھائی جان
باتیں بجا سہی لیکن اس ساری تحریرمیں آپ نے خواتین کو گھسیٹا ہے
اگر کسی محترمہ نے پڑھ لیا تو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-11-09, 07:51 AM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت اچھی شئرنگ ہے اور اس میں‌آپ نے ایک بہت بڑی معاشرتی لعنت کا ذکر کیا ہے ۔
آج کل ہر کوئی پریشان ہے
ایک تو ملکی حالات ٹھیک نہیں اور دوسرا مہنگائی نے مت ماری ہوئی ہے تو ایسے میں شادی کا سن کر ایک دفعہ تو میرے جیسا بندہ سوچ میں پڑ جاتا ہے اور پورے ماہ کے بجٹ کا حساب کرنا شروع کردے گا ۔ اور تو اور بہت سے لوگ اب اسی مہنگائی کے عفریت کی وجہ سے بہت سے عزیزوں کی شادیوں میں نہیں‌جاتے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (15-11-09), یاسر عمران مرزا (15-11-09), نیلم خان (15-11-09), محمد کاشف حبیب (15-11-09), راجہ اکرام (15-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 15-11-09, 10:43 AM   #14
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کون ہٹنے لگی ہے ؟؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
ہمارے شہر میں پیارے شہر میں ایک بندہ تھا اس کا انتخابی نشان تھا ہتھوڑا یقین جانیۓ وہ ہتھوڑے کے نام سے مشہور ہو گیا ۔ ۔ ۔ اور ہمارا ایک بھائی ہے جاوید ان کا انتخابی نشان تھا تالا اور پھر پھر ۔ ۔ ۔
معلوم نہیں ان کی شادی کب ہو گی۔
ویسے میری ہٹ نے لگی ہے کا کیا مطلب ہے جی؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اب تک پتہ نہیں چل سکا ۔
اب آپ لوگ بھی مزاق اوڑا لو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-11-09), ام طلحہ (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 15-11-09, 10:46 AM   #15
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
کوئی بھائی ان سب باتوں کو پرنٹ کر کے پڑھنا چاہے تو ۔ ۔ ۔

کیا کاشف بھائی کیا پرنٹر کی دکان کھول لی ہے کیا
ہر تھریڈ پر پبلسٹی وہ بھی مفت میں۔
کوئی 1200 یا 1300 میں گھر کے استعمال کے لیے 10 ماہ وارنٹی میں نیو پرنٹر ملے گا جس کو رفل بھی میں خود کر سکوں؟
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-11-09)
جواب

Tags
color, کوشش, پیارے, پسند, لوگ, چینل, نظر, مہنگائی, ماں, آج, آدمی, ایس ایم ایس, انٹینا, بھائی, بچوں, جھوٹ, جلتا, خواتین, خوش, شہر, شادی, عورت, عادت, عبداللہ, عجیب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger