واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی رائے شماری



سیاسی رائے شماری اس سیکشن میں اپ مختلف سیاسی موضوعات پر رائے شماری کروا سکتے ہیں


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: دہشت گردی کے ڈر سے تعلیمی اداروں کی بندش
درست اقدام 0 0%
غلط فیصلہ 4 100.00%
ووٹ دینے والے: 4. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

تعلیمی اداروں کی بندش - صحیح یا غلط؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 09:17 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تعلیمی اداروں کی بندش - صحیح یا غلط؟

تعلیمی اداروں کی بندش - صحیح یا غلط؟

کیا دہشت گردی کے ڈر سے تعلیمی اداروں کی بندش درست اقدام ہے؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (19-11-09), ام طلحہ (10-11-09), احمدنواز (19-11-09)
پرانا 04-11-09, 10:06 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی پاکستان میں کچھ بھی ممکن ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (04-11-09)
پرانا 08-11-09, 06:10 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے بھی ۔ ۔ ۔ کہ اس جنگ میں کیوں معصوم بچوں کو بھینٹ چڑھایا جائے ۔ ۔ ۔ سکولوں کو بند کرنے کے اقدام کی تائید نہیں کی جا سکتی۔ جس دن سکول بند کیے گئے تھے اسی دن دوستوں کے ساتھ ایک محفل میں ۔ ۔ ۔ میں نے کہا تھا آج یہ لوگ سکول بند کر رہے ہیں ۔کل کو بینکوں پر حملے ہوں گے ، پھر ہسپتالوں اور عدالتوں پر حملے ہوں گے۔ کیا کچھ بند کروائیں گے۔ اور یہ کوئی حل بھی نہیں ۔ کیونکہ دہشت گردوں کی کوشش اب خوف پھیلانے سے بڑھ کر معیشت تباہ کرنے کی طرف مبذول ہو چُکی ہے۔
حکومت کی یہ کوشش شتر مرغ کی طرح ریت میں سر چھپانے والی حرکت اور قوم میں بلا وجہ ہیجان پیدا کرنے کی کوشش تھی۔

اگر صدر، وزیر اعظم و دیگر حکمرانوں کی حفاظت کے اقدامات کیے جا سکتے ہیں تو قوم کے معماروں کی حفاظت سے روگردانی کیوں؟ اور اگر حفاظت نہیں کر سکتے تو پھر یہ ذمہ داری کیوں سنبھالی ہوئی ہے ابھی تک۔ کسی اہل آدمی کو کیوں نہیں سپرد کر دیتے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-11-09), نعیم۔ (21-03-10), Wahid Mahmood (19-11-09), ام طلحہ (10-11-09), راجہ اکرام (08-11-09), عامرشہزاد (09-11-09)
پرانا 09-11-09, 02:33 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,929
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اہل کا نام بتا سکتے ہیں آپ ؟
شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-11-09), احمدنواز (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 03:43 PM   #5
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بتاتا میں بتاتا ہوں اور وہ ہے وہ کؤی ايک شخصيت نہیں هو سكتی برادر یہ هم سب كو مل كر سوچنا هو گا جب انتخابات هوتے هیں تو هم لوگ گهروں ميں دبک كر بيٹھ جاتے ہے تو صحيح آدمي کون چنے گا؟؟؟؟؟؟
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-11-09, 04:19 PM   #6
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیکورٹی کے پیش نظر کسی حد تک درست ہے۔
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 05:41 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں جناب
تعلیمی اداروں کی بندش کسی طور درست نہیں ، بلکہ اصل کام اس چیز کو روکنا اور ان اسباب و عناصر کی بیخ کنی کرنا ہے جو اس میں ملوث ہیں۔ بدر بھائی نے ٹھیک کہا کہ اس طرح تو ہم ایک ایک کر کے سارے ادارے بند کر دیں گے۔

اور ویسے بھی اگر کسی نے تعلیمی ادارے میں ہی دھماکہ کرنا ہے تو وہ چند دن انتظار بھی کر سکتا ہے۔
آپ دس دن تمام ادارے بند کر دیں ۔۔۔ ان کی کونسی ٹرین نکل رہی ہے یا کوئی ایسی چیز ہے جو باسی ہو جائے گی، آج نہ سہی دس دن بعد سہی۔
اس لئے اس طرح کے اقدام کی بالکل بھی حمایت نہیں کی جا سکتی جس سے ملکی معیشت، ملکی تعلیم یا ملکی صنعت کو نقصان ہو۔

بلکہ اصل جو کرنے کا کام ہے وہ کیا جائے۔۔تا کہ حالات بدلیں اور ملک میں امن ہو
دشمن کی تو یہ سازش ہے کہ ان کی اقتصادیات کی تباہی اور امن و امان کی دگر گوں صورتحال کے بعد ان کے تعلیمی ادارے بھی بند کر وادیں تا کہ جو تھوڑا بہت پڑھ جاتے ہیں ان کو بھی محروم کیا جائے۔

دشمن کے مقاصد کی تکمیل کے بجائے بہتر حکمت عملی بنائی جائے ۔۔

یہ میری رائے ہے، آپ حضرات کی طرف سے تصحیح کا محتاج ہوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-11-09), Wahid Mahmood (21-11-09)
جواب

Tags
color, کوشش, پاکستان, وزیر, لوگ, نظر, ممکن, آج, آدمی, بھائی, بچوں, حل, حضرات, دھماکہ, عناصر, عدالتوں, صورتحال, صنعت, صحیح, صدر،


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مذہب اورسائنس کے متعلق سائنس دانوں کے تاثرات طارق اقبال اسلام اور عصر حاضر 0 10-10-10 01:19 PM
7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 10:32 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:24 AM
مہنگے ریستوران پارکوں کے بجائے کمرشل علاقوں میں تعمیر کئے جائیں، چیف جسٹس خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger