| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبان کے حامیوں کی تو ضمانتیںبھی ضبط ہو گئی ہیں۔ ان کا ذکر بھی کر دیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ نے مجاہدین کو جنت کو جو ضمانت دی ہے وہ ان شاء اللہ کبھی ضبط نہیں ہو گی۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں آئیں ایک دعا کرتے ہیں۔
یا اللہ میرا حساب ان لوگوں کے ساتھ کر جو بے گناہ تھے اور ان کو بغیر کسی وجہ کے خود کش حملوں میں شہید کر دیا گیا۔ اور جن کی جانوں پر ظلم کیا گیا۔ جو قیامت کے دن تیرے ہاں اپنی جانوں کے ضیائع کی دہائی دیں گے۔ اور ظالموں کو ان کے گریبانوں سے پکڑیں گے۔ یا اللہ مجھے ان لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر جنہوں نے یہ ظلم کیا اور جو اس ظلم کے حمائتی اور مدد گار تھے۔" والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-02-10), گلاب خان (28-02-10), مرزا عامر (28-07-10), عبداللہ آدم (28-02-10), عبداللہ حیدر (28-02-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا ان طالبان کو مجاہد کہا جارہا ہے جو خودکش یا دوسرے دھماکے کرنے میں ملوث ہیں جس کی وجہ سے سیکڑوں بے گناہ مسلم شہید ہوئے؟؟؟
__________________
اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (28-02-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یا اللہ جو پرویز اور زرداری کے اسلام کو اسلام سمجھتے ھیں ان کا حشر بھی ان کے ساتھ ہی فرمانا اور جو تیرے دین کی سربلندی کے لیے دنیا کے کسی بھی خطے نمں سیسہ پلا ئی دیوار بنے ہوے ہیں ھمیں ان میں شامل فرما اور ان ہی کے امام ،
امام المجاھدین محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا ساتھ حشر میں بھی نصیب فرما آمین۔ ((ویسے آپ کا کیا خیال ہے کہ مشرف کا حشر نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ ہو گا یا بش ملعون کے ساتھ)) |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-02-10), ھارون اعظم (28-02-10), منتظمین (28-02-10), مرزا عامر (28-07-10), عبداللہ حیدر (28-02-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، بھائی منتظمین! یہ بتائیں کہ پاکستان نے جو راہداری صلیبیوں کو دے رکھی ہے اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ طالبان جو پاکستان میںسینکڑوں لوگوںکو مار دیتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میں نے سوال کرنے میں سبقت کی تھی اس لیے پہلے میرے سوال کا جواب دے دیں۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیر آئد درست آئد ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, jang, کونسی, کش, گی۔, گئی, ملتی, مار, مجاہدین, www, اللہ, السلام, تعالیٰ, تعزیت, جنت, حملے, حامیوں, خود, دیں۔, دعا, ذکر, شیخ, ضمانت, ضبط, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تعزیت | M A Ansari | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 4 | 01-03-11 07:05 PM |
| تعزیت | عدنان دانی | اردو ادب سے اقتباسات | 0 | 22-01-10 11:05 PM |
| کس سے کریں شرم کی تعزیت ؟ | ALI-OAD | سیاست | 0 | 26-10-09 12:42 AM |
| سلیم اللہ خان کی فاروق ستار سے تعزیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:16 AM |
| مراکش کے شاہ ششم کا بے نظیر کے قتل پر اظہار تعزیت | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:33 PM |