واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز

سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں

شیخ صاحب سے تعزیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-10, 11:33 PM  
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شیخ صاحب سے تعزیت

ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (05-03-10)
پرانا 28-02-10, 04:17 PM   #16
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,702
شکریہ: 8,790
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب آگے چلیے، بالفرض پاکستان پر حملہ ہوتا اور افغان حکومت حملہ آور کو اڈے دیتی، رسد کے لیے راہداری دیتی، جو لوگ پاکستان کی مدد کرنا چاہتے انہیں چن چن کر مارتی، اس کے سفیر کو ذلیل کر کے دشمن کے حوالے کرتی، سینکڑوں پاکستانیوں کو بیچ کر ڈالر کھاتی، تو آپ اس کے بارے میں کیا حکم لگاتے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10)
پرانا 28-02-10, 04:23 PM   #17
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,702
شکریہ: 8,790
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ طالبان جو پاکستان میں‌سینکڑوں لوگوں‌کو مار دیتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟
اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ یہ ایک گروہ ہے جو غلط راستے پر چل نکلا ہے، مسلمانوں کے خون کو حلال سمجھتا ہے، ان کے گمراہ ہونے میں کوئی شک نہیں۔ لیکن کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک کر دیکھنا چاہیے کہ اسے پروان چڑھانے میں ہمارے مظالم کا کتنا ہاتھ ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب پاکستان میں خوش کش حملوں کا تصور بھی نہیں تھا اور فلسطین وغیرہ میں یہ حملے ہوتے تھے تو ہمارے دانشور شور مچاتے تھے کہ وجہ تلاش کیے بغیر انہیں روکنا ناممکن ہے۔ لیکن اب کوئی اس طرف توجہ نہیں دلاتا کہ آخر ایک انسان کیوں اس حد تک چلا جاتا ہے کہ اسے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں رہتی۔ دھوکہ دینے والے بھلے کہتے رہیں کہ نشہ پلایا جاتا ہے، یا برین واشنگ کی جاتی ہے لیکن یہ حربے اسی وقت کارگر ثابت ہوتے ہیں جب پہلے سے کوئی وجہ موجود ہو۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-02-10), ھارون اعظم (28-02-10), مرزا عامر (28-07-10), عبداللہ آدم (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 05:16 PM   #18
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کے باربار مجاہدین کو دہشت گرد کی صفوں میں کیوں شامل کردیا جاتا ہے
اس بات کی وضاحت کئی مرتبہ کی جاچکی ہے
مجاہدین وہ ہیں جو افغانستان میں لڑ رہے ہیں اور کچھ ہی وقت جاتا ہے کے اللہ ان کو کامیابی سے سرفراز کرے گا انشااللہ ۔ اور مجاہدین وہ ہیں جو ان پاکستان سے جاکر بھی ان مجاہدین کی مدد کررہے ہیں

پاکستان میں خودکش دھماکے ، اور معصوم لوگوں کو لوگوں‌کو مارنے والے دہشت گرد ہیں ان میں کچھ غیر ملکی ایجنٹ ہیں را اور امریکہ کے ان ملوث ہونے کے ثبوت مل چکے ہیں

ان دہشت گردوں کو مجاہدین کے ساتھ ملانے کا عمل ہی بی بی سی اور یہودی میڈیا کا کام ہے

ابھی کچھ جلدی میں ہوں باقی بعد میں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (01-03-10), مرزا عامر (28-07-10), عبداللہ حیدر (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 05:44 PM   #19
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,683
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:
دونوں بھائی پکے ہیں ماشاءاللہclaps
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-07-10)
پرانا 28-02-10, 07:56 PM   #20
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیح صاحب نے خواہ مخواہ چار ووٹ کم کر لیے اپنے ۔۔ وہ چار ووٹ اپنے ساتھ کم از کم چالیس اور ووٹر تو لے ہی آتے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-10, 08:10 PM   #21
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرکاری اور عسکری اعداد و شمار کے مطابق ۔۔۔
2005 سے اب تک پاکستان میں "طالبانی دہشتگردوں" کی تلاش کرنے اور ان کے خاتمے کے لیے ڈرون حملے جاری ہیں ۔جن میں تقریبا 1000 سے زیادہ عام شہری جن میں کثیر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے شہید کئے جا چکے ہیں
ان میں بمشکل 20 ، 25 مطلوب افراد تھے ۔۔
باقی 900 سے زیادہ افراد جو بے گناہ تھے انھیں مارنے والے زیادہ بڑے دہشت گرد ہیں یا
امریکی اصطلاح میں " طالبان "
میں چند ایسے افراد سے ملی ہوں جن سے پتا چلا کہ( عینی شاہدین ) شمالی علاقوں میں امریکہ غریب لوگوں کو ڈالر کے عوض خریدتا ہے پھر ان کا حلیہ طالبان جیسا بنا کر انھیں دہشت گردی کی تربیت دیتا ہے جن کا کام امن و امان کو بگاڑنا ہوتا ہے
اسلام آباد سے بھی چار امریکی حساس عمارتوں کی ویڈیو بناتے ہوئے جن کے حلیے طالبان جیسے تھے پکڑے گئے ہیں ۔۔۔ جنہیں بعد میں رحمٰن ملک کے کہنے پر چھوڑ دیا گیا ۔۔
اب اس میں بھی کیا طالبان کا ہی قصور ہے ؟؟
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-02-10), مرزا عامر (28-07-10)
پرانا 28-02-10, 08:32 PM   #22
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
اب آگے چلیے، بالفرض پاکستان پر حملہ ہوتا اور افغان حکومت حملہ آور کو اڈے دیتی، رسد کے لیے راہداری دیتی، جو لوگ پاکستان کی مدد کرنا چاہتے انہیں چن چن کر مارتی، اس کے سفیر کو ذلیل کر کے دشمن کے حوالے کرتی، سینکڑوں پاکستانیوں کو بیچ کر ڈالر کھاتی، تو آپ اس کے بارے میں کیا حکم لگاتے؟
ایک حقیقت، ایک گروہ ہے، گمراہ کردہ لوگوں کا، جن کو انڈیا اور پاکستان دشمن پیسہ اور اسلحہ فراہم کرتے ہیں، جن کو پاکستان میں بدامنی پھیلانے اور معصوموں کو مارنے کا کام تفویض کیا گیا ہے۔ جو اپنے ذاتی خیالات اور بیک ورڈ معاشرتی نظام کو اسلام کا حصہ سمجھتے اور زبردستی لوگوں پر نافذ کرنے کی تگ و دو کرتے ہیں۔ جو ڈھنکے کی چوٹ پر مخالف مسلک کے لوگوں کو مار دینے کی بات کرتے ہیں اور حکومتی اراکین کو ذبح کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم اس طرح ذبح کرتے ہیں کہ تکلیف کم ہو۔
جو ملک کو توڑنے کی باتیں کھلا کھلم کرتے ہیں۔ اپ اس گروہ اور اس گروہ کے حمائتوں سے کس طرح نمٹیں گے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-10, 08:36 PM   #23
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو لوگ پاکستان میں بے گناہوں کو قتل کرنے میں ملوث ہیں، یا سیکیورٹی فورسز پر حملے کرتے ہیں، وہ کبھی بھی مجاہدین نہیں کہلاسکتے۔ ہم کسی بھی فورم پر ان کے غلط اور گھناؤنے کاموں کی مذمت کریں گے۔ لیکن افغان طالبان کو پاکستانی طالبان کا ساتھی سمجھنا حالات سے بے خبری کی نشانی ہے۔

امریکہ نے جس طرح افغانستان پر اپنا غاصبانہ قبضہ قائم کیا ہے، اس کے مقابلے میں افغان مجاہدین کی کارروائیاں یقیناً قابل ستائش ہیں۔ طالبان کے طرز اسلام سے لاکھ اختلاف سہی، یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ صلیبیوں کے مقابلے میں وہی لوگ کھڑے ہیں۔ انشاء اللٰہ وہ دن دور نہیں جب افغانستان امریکی قبضے سے آزاد ہوگا، اور پاکستان کے نام نہاد طالبان اپنی موت آپ مر جائیں گے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), منتظمین (28-02-10), مرزا عامر (28-07-10), عبداللہ حیدر (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 08:39 PM   #24
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان میں طالبان نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ جو کوئی اپنے اپ کو پاکستان میں طالبان کہتا ہے وہ صریحا دہشت گرد اور فتنہ پرور لوگوں کا ایک منخرف گروہ ہے۔ ایک ایسا گروہ جو فساد فی الارض کا مرتکب بھی ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-02-10, 08:45 PM   #25
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان میں طالبان نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ جو کوئی اپنے اپ کو پاکستان میں طالبان کہتا ہے وہ صریحا دہشت گرد اور فتنہ پرور لوگوں کا ایک منخرف گروہ ہے۔ ایک ایسا گروہ جو فساد فی الارض کا مرتکب بھی ہے۔

والسلام
بے شک۔ میری تو یہی رائے ہے۔ یہاں ابوظبی میں وزیرستان کے بہت سے لوگ کام کرتے ہیں۔ زیادہ تر ٹیکسی ڈرائیور ہیں۔ اکثر لوگوں سے میری گفتگو ہوئی ہے اس بارے میں۔ وہ لوگ اپنے مشاہدات بیان کرتے ہیں، کہ کس طرح علاقے کے بد چلن، چور اور ڈاکو آج طالبان کا روپ دھارے ہوئے ہیں۔ اگر یہ لوگ واقعی اسلام کے ساتھ مخلص ہوتے تو کم از کم علماء کو قتل نہ کرتے۔

لیکن ان نام نہاد طالبان کی مخالفت کی آڑ میں پاکستان میں اسلامی جماعتوں پر گھیرا تنگ کرنے کا خواب دیکھنے والے یقیناً احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ ان لوگوں کی یہ حسرت کبھی پوری نہیں ہوگی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), منتظمین (28-02-10), مرزا عامر (28-07-10), عبداللہ حیدر (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 09:22 PM   #26
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بھی طمع نظر یہی تھا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-02-10), مرزا عامر (28-07-10), عبداللہ حیدر (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 09:45 PM   #27
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,702
شکریہ: 8,790
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میرا بھی طمع نظر یہی تھا۔

والسلام
آپ اگر یہی کہنا چاہتے تھے تو پھر ہمارے درمیان کوئی وجہ اختلاف نہیں۔ متفق ہوں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (28-02-10), ھارون اعظم (28-02-10), منتظمین (28-02-10), مرزا عامر (28-07-10), تفسیر حیدر (01-03-10), عبداللہ آدم (28-02-10)
پرانا 01-03-10, 12:26 AM   #28
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے
کچھ تو سمجھے
بھائی ایک اور بات سمجھنے کی یہ ہے عوامی اجتماعات پر دہشت گردی کی جو وارداتیں ہوا کرتی ہیں ان کا فائدہ کس کو پہنچتا ہے اور نقصان کس کا ہوتا ہے
اور
یہ بھی سمجھنے کی ضرورت ہے ہر دھماکے کو وقت سے پہلے ہی خودکش کیوں کہہ دیا جاتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-03-10), مرزا عامر (28-07-10), عبداللہ آدم (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 01:02 AM   #29
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,702
شکریہ: 8,790
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شکر ہے
کچھ تو سمجھے
بھائی ایک اور بات سمجھنے کی یہ ہے عوامی اجتماعات پر دہشت گردی کی جو وارداتیں ہوا کرتی ہیں ان کا فائدہ کس کو پہنچتا ہے اور نقصان کس کا ہوتا ہے
اور
یہ بھی سمجھنے کی ضرورت ہے ہر دھماکے کو وقت سے پہلے ہی خودکش کیوں کہہ دیا جاتا ہے
امریکی صدر کی تقریر کے یہ جملے دیکھیے اور غور کیجیے:
In the past, there have been those in Pakistan who have argued that the struggle against extremism is not their fight, and that Pakistan is better off doing little or seeking accommodation with those who use violence. But in recent years, as innocents have been killed from Karachi to Islamabad, it has become clear that it is the Pakistani people who are the most endangered by extremism. Public opinion has turned.
ماضی میں ایسے لوگ پاکستان میں موجود رہے ہیں جن کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی کے خلاف جنگ ان کی اپنی جنگ نہیں ہے۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ لیکن حالیہ برسوں میں کراچی سے اسلام آباد تک بے گناہوں کے قتل نے واضح کر دیا ہے کہ انتہا پسندی سے سب سے زیادہ خطرہ پاکستانی قوم کو ہے۔ اب عوامی رائے بدل چکی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), مرزا عامر (28-07-10)
پرانا 01-03-10, 12:17 PM   #30
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,683
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-03-10), مرزا عامر (28-07-10)
جواب

Tags
com, jang, کونسی, کش, گی۔, گئی, ملتی, مار, مجاہدین, www, اللہ, السلام, تعالیٰ, تعزیت, جنت, حملے, حامیوں, خود, دیں۔, دعا, ذکر, شیخ, ضمانت, ضبط, طالبان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعزیت M A Ansari آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 4 01-03-11 07:05 PM
تعزیت عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 0 22-01-10 11:05 PM
کس سے کریں شرم کی تعزیت ؟ ALI-OAD سیاست 0 26-10-09 12:42 AM
سلیم اللہ خان کی فاروق ستار سے تعزیت عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:16 AM
مراکش کے شاہ ششم کا بے نظیر کے قتل پر اظہار تعزیت ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger