واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


اگر یہ کشتی ڈوب گئی تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-09, 12:57 PM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگر یہ کشتی ڈوب گئی تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ایک سوال آپ سب سے

اگر یہ کشتی ڈوب گئی تو بچے گا کون؟؟
Attached Thumbnails
kashti-jpg  
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (21-01-10), مرزا عامر (28-07-10), احمد بلال (30-07-10), غلام مجتبی جان (21-01-10)
پرانا 22-01-10, 12:50 AM   #16
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے ایک کتاب پڑھی تھی پارلیمنٹ سے بازار حسن تک اس کتاب میں
سارے سیاستدانوں کے کرتوت لکھے گئے تھے اور وہ بھی شواہد کے ساتھ
ان میں عمران خان بھی تھا۔۔۔۔ اس کا تذکرہ کرنا یہاں مناسب نہیں ہوگا
باقی آپ لوگ خود ہی سمجھدار ہے۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (30-07-10)
پرانا 28-07-10, 02:28 AM   #17
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,887
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں یارو

ایک دو کشتیوں سے نہیں ہمیں پاکستان کو پاک کرنے اور اس کو صاف کرنے کے لئے کئی ٹائٹینک ڈوبونے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔ جس طرح پرویز مشروف کے اقتدار پر ‏آنے کے بعد بی بی بے نظر کاتبصرہ کسی سے سنا تھا کہ لگتا ہے پاکستان کو ایک اور C1-30 کی قربانی دینا ہو گی۔

اس لئے اس ‌چھوٹی سی کشتی سے مسئلہ حل ہوتا نظر نہیں ‏آتا۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (30-07-10)
پرانا 28-07-10, 02:38 AM   #18
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,887
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں دوستو۔
پاکستان کو پاک اور صاف کرنا ہے تو اس ایک ‌چھوٹی سی کشتی سے کام نہیں بنے گا بلکہ ہمیں کئی ٹائی ٹینک قربان کرنا ہوں گے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-10, 02:41 AM   #19
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,887
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں دوستوں اگر پاکستان کو پاک اور صاف کرنا ہے۔ اورتو اس ایک کشتی کے ڈوبنے سے کام نہیں بنے گا بلکہ ہمیں ٹائی ٹینک نما کئی جہاز ڈبونے ہوں گے۔

تب جا کر کام بنے گا۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-10, 08:52 AM   #20
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 641
کمائي: 17,832
شکریہ: 1,363
592 مراسلہ میں 1,892 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ جو پانی میں لٹکا ہوا ہے اس کو خودکش جیکٹ پہنادیں سب صاف ہوجائے گا۔
بلال اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (30-07-10), عبداللہ آدم (29-07-10)
پرانا 28-07-10, 05:25 PM   #21
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,073
شکریہ: 26,778
3,501 مراسلہ میں 11,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اگر میں عمران کے کچھ اسکینڈل پیش کروں تو شائد سیدھے ردی کی ٹوکری میں چلے جائیں گے۔
اشارے کے طور پر انبساط کا نام کافی ہو گا۔
اگر اسکینڈل کا تعلق ذاتی زندگی سےھے- تو بیان کرنے کی ضرورت نہیں- اگر یہ اسکینڈل عوامی نقصان کا باعث ہوں تو بیان کرنے میں کیا حرج ھے-
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (28-07-10), احمد بلال (30-07-10)
پرانا 29-07-10, 01:32 AM   #22
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,887
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا عامر صاحب

جن لوگوں کی ذاتی زندگیاں مثالی نہیں تو وہ دوسروں کی زندگیاں کیا مثالی بنائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں ‏آپ یوں کہیں کہ بھائی

اگر تو سکینڈل صحیح ہیں تب تو واقعی وہ قابل ملامت ہیں اور اگر سکینڈل صحیح نہیں تو نہ تو وہ قابل ملامت ہیں اور نہ ہی ان سکینڈلز کو بیان کرنا مناسب ہے کیوں کہ وہ بہتان کی زمرہ میں ‏آتے ہیں۔۔۔۔۔۔

لیکن یہ فلاسفی سمجھ میں نہیں ‏آتی ۔۔۔۔ ذاتی طور پر وہ جیسا بھی کرپٹ، خراب، بد کردار شخص ہو ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ ہاں اگراجتماعی نقصان کر رہا ہے تو غلط ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی جو خود درست نہیں۔۔۔ تو ‏آج نہیں تو کل اجتماعی نقصان یقنیا کر دے گا۔۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ شب و روز ہوتا ہے تماشا قوم کے سامنے
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-07-10), احمد بلال (30-07-10)
جواب

Tags
ہوجائے, کشتی, گی۔, گناہوں, گئی, پاک, پاکستان, پرسنٹ, ڈوب, ڈوبنے, منتظمین, متفق, ابھی, بھائی, بچے, جواب, جائے, خیال, سکے, سوچیں, سوال, شکر, ظاہر, عوام, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرپشن پاوڈر عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 3 23-11-10 01:07 PM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 05:45 AM
دنیا کی سب سے بڑی ہوورکرافٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 0 16-11-08 05:54 PM
بھارت،پونامیں کشتی ڈوبنے سے 21افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:39 PM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger