| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان اور امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ویزوں کے اجراء کا معاملہ طے ہو گیا ہے جس کے فوراً بعد امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے نے امریکی مسلح افواج کے چار سو ارکان کو ایک سال کے ملٹی پل ویزے جاری کر دیے ہیں۔
یہ بات اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ایک افسر نے نام ظاہر نے کرنے کی شرط پر بتائی کیونکہ وہ سرکاری طور پر یہ معلومات میڈیا کو جاری کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان سرکاری افراد کو ویزے جاری کرنے کا معاملہ تنازعے کی صورت اختیار کر گیا تھا جب پاکستان نے امریکی سیکوریٹی کمپنی بلیک واٹر کی پاکستان میں موجودگی کی خبروں کے بعد امریکی سرکاری عہدیداروں کو ویزوں کے اجرا کی رفتار سست کر دی تھی۔ جواباً امریکہ نے بھی پاکستانی سفارتی عملے اور بعض دیگر افسران کو کئی ماہ گزر جانے کے باوجود ویزے جاری نہیں کیے۔ یہ تنازعہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی عہدیداروں رچرڈ ہالبروک اور وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں کے بعد حل ہوا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق چار سو امریکی فوجیوں کے ویزوں کے جواب میں امریکی سفارتخانے نے اب تک صرف چار پاکستانی سفارتکاروں کو ویزے جاری کیے ہیں۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, pakistan, کلنٹن, پاکستان, پاکستانی, وزیر, نام, چار, میڈیا, مطابق, معاملہ, امریکہ, امریکہ میں پاکستانی, اسلام, اعلیٰ, بی, جانے, حل, دیے, رفتار, سال, شرط, طور, عملے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 13-12-09 12:55 AM |
| اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟ | مزمل فاروق | سیاست | 99 | 12-06-09 12:21 AM |
| برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی | Real_Light | خبریں | 0 | 27-07-08 04:45 PM |
| ’ہر میچ کے لیے صرف 250 ویزے‘ | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 7 | 12-11-07 03:36 PM |