واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-08, 10:23 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ

یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ

یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ


"یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ" ایسے مقام (جنگل، پہاڑ، جھیل، صحرا، یادگار، عمارت یا شہر) کو کہا جاتا ہے جسے بین الاقوامی عالمی ثقافتی ورثہ پروگرام کے تحت اقوام متحدہ کے تعلیمی سائنسی و ثقافتی ادارے (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کی مرتب کردہ فہرست کے لیے نامزد یا اس میں شامل کیا گیا ہو۔ یہ منصوبہ ثقافتی یا قدرتی اہمیت کے حامل مقامات کی فہرست مرتب کرنے اور ان کی حفاظت کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ مختلف شرائط کے تحت مندرج مقامات کو عالمی ورثہ فنڈ میں سے رقوم فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ منصوبہ "عالمی ثقافتی و قدرتی ورثے کی حفاظت کے حوالے سے میثاق" کے ذریعے شروع ہوا جسے یونیسکو کی مجلس عمومی نے 16 نومبر 1972ء کو اختیار کیا۔ اس وقت سے 184 ممالک (بمطابق جولائی 2007ء) اس کنونشن کی توثیق کر چکے ہیں۔ 2007ء کے مطابق 142 ممالک کے 851 مقامات اس فہرست میں شامل ہیں جن میں 660 ثقافتی، 166 قدرتی اور 25 مخلوط خصوصیات کے حامل ہیں۔ ہر عالمی ورثے کا حامل مقام اس ملک کی ملکیت ہے جہاں وہ واقع ہے لیکن مستقبل میں بنی نوع انسان کے لیے اسے محفوظ رکھنا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔ مختلف خطوں میں واقع مقامات کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:
خطہ قدرتی ثقافتی مخلوط کل %
افریقہ 33 38 3 74 9%
عرب ریاستیں 3 58 1 62 7%
ایشیا بحر الکاہل 45 126 11 182 21%
یورپ اور شمالی امریکہ 51 358 7 416 49%
لاطینی امریکہ اور کیریبین 34 80 3 117 14%


عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی اجلاس
مقام # 86: میمفس اور اس کا گورستان، بشمول غزہ کے اہرام۔
مقام # 114: تخت جمشید (ایران)۔
مقام # 307: مجسمۂ آزادی (ریاستہائے متحدہ امریکہ)
مقام # 438: دیوار چین (چین)
مقام # 483: چیچن اتزا، یوکاتان (میکسیکو)
سینٹ پیٹرز برگ (روس)کا تاریخی مرکز اور نواح
موئن جو دڑو، (پاکستان)


عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی فہرست میں شامل مقامات میں انتظامی معاملات پر غور کے حوالے سے سال میں متعدد بار اجلاس منعقد کرتی ہے لیکن World Heritage Committee Session نامی اجلاس سال میں ایک مرتبہ ہوتا ہے جس میں مختلف مقامات کو عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔ سالانہ اجلاس دنیا کے مختلف شہروں میں منعقد ہوتا ہے۔ پیرس (فرانس)، جہاں یونیسکو کے صدر دفاتر واقع ہیں، کے علاوہ یہ اجلاس صرف عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے رکن ممالک میں ہی منعقد ہو سکتا ہے جس کے لیے انہیں کمیٹی کی منظوری درکار ہوتی ہے۔
اجلاس سال تاریخ میزبان شہر ملک
1 1977 27 جون تا یکم جولائی پیرس فرانس
2 1978 5 تا 8 ستمبر واشنگٹن ڈی سی ریاستہائے متحدہ امریکہ
3 1979 22 تا 26 اکتوبر قاہرہ و لگژور مصر
4 1980 یکم تا 5 ستمبر پیرس فرانس
5 1981 26 تا 30 اکتوبر سڈنی آسٹریلیا
6 1982 13 تا 17 دسمبر پیرس فرانس
7 1983 5 تا 9 دسمبر فلورنس اٹلی
8 1984 29 اکتوبر تا 2 نومبر بیونس آئرس ارجنٹائن
9 1985 2 تا 6 دسمبر پیرس فرانس
10 1986 24 تا 28 نومبر پیرس فرانس
11 1987 7 تا 11 دسمبر پیرس فرانس
12 1988 5 تا 9 دسمبر برازیلیا برازیل
13 1989 11 تا 15 دسمبر پیرس فرانس
14 1990 7 تا 12 دسمبر بانف کینیڈا
15 1991 9 تا 13 دسمبر کارتھیج تیونس
16 1992 7 تا 14 دسمبر سانتا فی ریاستہائے متحدہ امریکہ
17 1993 6 تا 11 دسمبر کارٹینا کولمبیا
18 1994 12 تا 17 دسمبر فوکٹ تھائی لینڈ
19 1995 4 تا 9 دسمبر برلن جرمنی
20 1996 2 تا 7 دسمبر مریدا میکسیکو
21 1997 یکم تا 6 دسمبر نیپلز اٹلی
22 1998 30 نومبر تا 5 دسمبر کیوٹو جاپان
23 1999 29 نومبر تا 5 دسمبر مراکش شہر مراکش
24 2000 27 نومبر تا 2 دسمبر کیرنز آسٹریلیا
25 2001 11 تا 16 دسمبر ہیلسنکی فن لینڈ
26 2002 24 تا 29 جون بڈاپسٹ ہنگری
27 2003 30 جون تا 5 جولائی پیرس فرانس
28 2004 28 جون تا 7 جولائی سوزو چین
29 2005 10 تا 17 جولائی ڈربن جنوبی افریقہ
30 2006 8 تا 16 جولائی ولنیئس لتھووینیا
31 2007 23 جون تا یکم جولائی کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ
32 2008 2 تا 10 جولائی کیوبک شہر کینیڈا
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, چین, منصوبہ, مخلوط, world, ایران, اقوام متحدہ, انسان, امریکہ, سال, شہر, غزہ, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوڈ شیڈنگ سے نجات ممکن ہے .... مگر کیسے .... ؟؟؟ ALI-OAD سیاست 1 03-03-10 02:06 AM
Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ Real_Light شعبہ طب 3 03-05-09 01:52 PM
تتلی چیونٹی کو کیسے قابو کرتی ہے وجدان دلچسپ اور عجیب 3 26-02-09 09:54 AM
::: تتلی چیونٹی کو کیسے قابو کرتی ہے ::: ابو کاشان دلچسپ اور عجیب 2 06-11-08 03:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger