| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:57 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (12-06-09), محمدعدنان (14-06-09), wajee (12-06-09), ام غزل (13-06-09), خرم شہزاد خرم (12-06-09), راجہ اکرام (12-06-09), راشد احمد (12-06-09), رضی (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جان ان کو اپنے سسر کی بات یاد آگئی تھی کہ گاس کھا کر بم بنا لیں گے/
ویسے غلطی معاف میں نے اس کو ان لکھ دیا تھا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل بالکل شاندار تحریر عمدہ لکھا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |||||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 13-06-09 at 10:52 AM. |
|||||||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (12-06-09), wajee (12-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی اب بچ کر لکھنا ہے جناب اب رضوان بھائی بھی ذیلی ناظم ہیں ساتھ ساتھ
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور نا جانے کب ہمارے حکمرانوں کو عقل آئے گی ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:58 PM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے دونوں نئے ذیلی ناظمین کو مبارکباد ۔۔۔ مجھے تو آج پتہ چلا ہے، ویسے شاہ جی کے بدلے ہوئے کپڑے اس بات کا پتہ دیتے ہیں لیکن راضی بھائی کے بارے میں وقاص بھائی کا تبصرہ پڑھ کر معلوم ہوا۔
جہاں تک زیر نظر مضمون کا تعلق ہے تو ۔۔پہلے تو شیئر کرنے پر شاہ صاحب کا شکریہ۔ ہم من حیث القوم، عوام ہوں یا حکمران، بے حسی اور بے شعوری کے دور سے گزر رہے ہیں۔ وہ جذبہ حب الوطنی جو کسی بھی قوم کی ترقی کی ضمانت ہوا کرتا ہے۔ جو ترقی کی بنیاد فراہم کرتا ہے، ناپید ہو چکا ہے۔ کچھ لوگ مسائل کی دلدل میں اس قدر دھنس چکے ہیں کہ ملک اور ملکی مفاد کے بارے میں کوئی خیال ان کے ذہن میں نہیں آتا۔ اور کچھ لوگ اپنے مفادات کی دوڑ میں اس قدر آگے نکل گئے ہیں کہ وطن کا خیال بہت پیچھے رہ چکا ہے۔ حکمران بھی ہم ہی میںسے بنتے ہیں، اور مفادات کا کھیل اتنا گھناؤنا ہے کہ انتخاب کے وقت راست باز اور درد مند حب الوطن کامیابی کا سوچ بھی نہیں سکتا، وہی جیتے گا جو جتنا بڑا سیاست دان ’’بدمعاش، ڈاکو، کرپٹ‘‘ ہو گا۔ پھر یہی لوگ حکمرانوں کا انتخاب کرتے ہیں، تو یقینا اسی کو حکمران بھی متعین کریں گے جو ان کو زیادہ سے زیادہ نواز سکے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اہل اقتدار ایک دوسرے کو نوازتے رہتے ہیں اور عوام اپنے حکمرانوں کو سامان عیش مہیا کرنے کے لئے کولہو کے بیل کی طرح کھیتوں اور کھلیانوں میں دفتروں اور دکانوں میں، گلیوں اور بازاروں میں، تیز بارش ہو یا چلچلاتی دھوپ، ہر حال میں جتے رہتے ہیں۔ اس ساری محنت کے نتیجے میں دو وقت کی با عزت روٹی بھی میسر نہیںآتی۔ اس ساری صورتحال کا سبب ہماری اپنے رب سے دوری ہے۔ اگر ہم اپنے اللہ سے لو لگائیں، اس کی بتائی ہوئی ہدایات کو طرز زندگی بنائیں، اسوہ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم پر گامزن ہوں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی طرح احکامات خداونی پر عمل پیرا ہو جائیں تو یقینا ہمارے حالات بدل سکتے ہیں۔ جب دل میں خوف خدا ہو تو ایک حکمران راتوں کو اٹھ اٹھ کر گلیوں کے چکر لگاتا ہے کہ کہیں میری رعایا کسی تکلیف میں تو نہیں، جب دل میں خوف خدا ہو تو ایک حکمران کو یہ خیال ہوتا ہے کہ اگر کوئی کتا بھی بھوک یا پیاس سے مر گیا تو مجھ سے پوچھا جائے گا۔ لیکن جب خوف خدا رخصت ہو جائے۔ اقتدار کو امانت کے بجائے اپنی صلاحیتوں کا ثمرہ سمجھا جائے۔ بیت المال کو ذاتی خزانہ سمجھا جائے تو جو نتائج نکلتے ہیں اس کی مثالیں پیش کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ اللہ ہمیں ہدایت عطا کرے اور وطن عزیز کو شاد و آباد رکھے ۔ آمین ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:59 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ انجم بھائی اچھی تحریر ہے۔
زرداری صاحب جب بھی بولتے ہیں تو کفن پھاڑ کے بولتے ہیں۔ زرداری صاحب نے مختلف ملکوں سے بھیک مانگی کچھ ممالک نے تو معمولی سی بھیک دیدی اور کچھ ممالک نے کہا کہ معاف کرو بابا روزنامہ نوائے وقت کی صحافی طیبہ ضیاء نے لکھا تھا کہ جب زرداری بیرون ملک بھیک مانگنے جاتا ہے تو ساتھ اپنے بچوں کو لے جاتا ہے تاکہ وہ ترس کھا کر کہ ان بچوں کی ماں مرچکی ہے بھیک دیدیں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو جاندار کہ کر بڑا حوصلہ دیتے ہیں آپ۔ اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے اور انہیں کار خیر میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا انجم شاہ جی جملہ مزا دے گیا ، خواتین کا وہ جس سے چاول کھائے جاتے ہیں ، کمال ہے بھائی رازی پتا یہ چلا کہ وہ جو جملہ مارنے میں کمال رکھتا ہے اسے بھی جملے کی مار دی جا سکتی ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے حکمران یا یوں کہئیے امریکہ کے ذرخرید غلام ، جو ملک و قوم سے ذیادہ اس فکر میں رہتے ہیں کہ کہیں ان داتا ناراض نہ ہو جائے تبھی تو اس کو خوش کرنے کیلئے آئے دن چھوٹے موٹے حملے کروادیتے ہیں یہ سوچ کر کہ پورے ملک کو بچانے کیلئے کچھ کی قربانی دینی ہوگی ، پھر ان قربانیوں کی قیمت بھی تو ڈالروں میں ہوتی ہے ، ایسے میں تو کوئی جاہل ہی ہوگا جو زرداری کے نقشٍ قدم پر نہ چلے ،
اللہ ہمیں آستین کے سانپوں سے جلد از جلد نجات دلا ۔آمین۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زرداری صاحب نے کل 10 بجے قوم سے خطاب کرنا تھا لیکن تین گھنٹے دیر کے بعد قوم سے خطاب کیا یعنی دوسرے دن رات ایک بجے۔ اس قوم سے خطاب میں اس نے ایک آدھی کام کی بات کی ہے باقی بونگیاں ماری ہیں۔
اب جس ملک کا صدر ہی وقت کا پابند نہ ہو اس کا اللہ ہی حافظ ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہندو, پاکستان, پاکستانی, پسند, قائداعظم, لوگ, چین, ماں, آج, اللہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تحریر, رات, زرداری, سیاست, سال, شاندار, صحافی, صحافی،, صحابہ, صدیوں, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 19-09-08 12:51 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 09:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |