واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


کیا صرف اس لیئے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-09, 04:15 AM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا صرف اس لیئے ؟

کیا صرف اس لیئے ؟

السلام علیکم،

کل کے اخبار میں ایک خبر نے مجھے دلگرفتہ کر دیا۔ جی ہاں یہ خبر سپریم کورٹ کے ایک نادر شاہی کیس اور اسکے فیصلے کے بارے میں تھی۔ خبر کچھ یوں‌تھی کہ

"سپریم کورٹ نے ملک بھر میں خوجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا حکم دے دیا"

اس خبر کو پڑھ کر مجھے اتنا غصہ اور دکھ محسوس ہوا کہ جس کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا۔

یہ وہی سپریم کورٹ اور وہی افتخار چوہدری ہے جس کا ساتھ عوام نے صرف اس بناء پر دیا کہ شاید یہ شخص ملک میں انصاف کا بول بالا کرسکے۔

کیا خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن اتنا اہم معاملہ تھا کہ سپریم کورٹ کو ایک خصوصی کورٹ آرڈر ایشو کرنا پڑا؟

کیا ملک کے دوسرے مسائل جیسا کہ گمشدہ افراد کا مسئلہ جس پر کہا گیا کہ اس کی وجہ سے افتخار چوہدری کو ہٹایا گیا، اور دوسے بہت اہم نوعیت کے کیس حل کرلیا گئے ہیں؟

کیا ایسا تو نہیں کہ تمام سیاستدانوں کی طرح اس دفعہ عدالت عظمی نے بھی عوام کی معصومیت سے فائدہ اٹھایا اور صرف ایک شخص کی سیٹ کی خاطر عوام کے ساتھ گمراہ کن مہم کھیلی گئی؟

کیا ایک ڈیل کے تحت انہیں اس بات کا پابند کر دیا گیا ہے کہ کچھ معاملات پر یہ خاموش رہیں گے؟

کیا سپریم کورٹ آف پاکستان جیسے ادارے کی ذمہ داری میں اب صرف ایسے ہی کام رکھ دیئے گئے ہیں جس میں مصروف رہ کر عوام کو حقیقی انصاف کی فراہمی کا وعدہ صرف وعدہ ہی رہ جائے گا؟

نہ جانے یہ کھیل کب تک ہوتا رہے گا؟

والسلام

طاہر
Attached Thumbnails
1-gif  
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-06-09), مرزا محمد فاروق (19-06-09), مسافر (25-06-09), wajee (18-06-09), ابن آدم (18-06-09), حیدر Rehan (18-06-09), رضی (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 10:20 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر پیش کری‫‫ں -
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-06-09, 10:26 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھاک کے تین پتے ظاہر ہو رہیں ہیں ۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-06-09, 11:06 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جی عدلیہ آزاد نہیں ھوئی افتخار چوہدری آزاد ہوا ہے اور پھر صدارت کی آفر بھی تو تھی تحریک کو سرگرم رکھنے کے لیئے بس اللہ اس قوم پر رحم کرے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 10:02 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
بھائی جی عدلیہ آزاد نہیں ھوئی افتخار چوہدری آزاد ہوا ہے اور پھر صدارت کی آفر بھی تو تھی تحریک کو سرگرم رکھنے کے لیئے بس اللہ اس قوم پر رحم کرے۔

السلام علیکم،

اگر یہ بات صحیح ہے تو ہمارا وہ "آزادمیڈیا" کدھر گیا، جس نے "انصاف کی بحالی"‌کی تحریک چلائی تھی؟

کہاں گئے وہ سارے نام نہاد فلاسفر اور قوم کے ٹھیکیدار جو اس وقت اپنا الو سیدھا کر رہے تھے؟

اور کہاں ہیں ہمارے وہ عوام جنہوں نے بڑی قربانیاں دیں پولیس کے ڈنڈے کھائے اور افتخار چوہدری کو پتا نہیں انصاف کا کیا کیا بنا کر پیش کرتے رہے؟

اس قوم کا بس ایک علاج - انقلاب !

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 12:27 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،



اس قوم کا بس ایک علاج - انقلاب !

والسلام

طاہر
انقلاب کون لائے گا ۔
یہی عوام نے ہی تو لانا ہے ۔ پہلے یہ بے وقوف بننا تو بند کرے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 01:31 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو عرصہ سے یہی کہہ رہا ہوں جناب
عوام کی اتنی بڑی تحریک ہائی جیک کرلی گئی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 04:16 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں‌خواجہ سراؤں کے ساتھ روا رکھے سلوک کی تلافی کا وقت آگیا ہے۔
دیگر سینکڑوں مسائل کی طرح یہ بھی ایک اہم انسانی مسئلہ ہے۔
میں چیف جسٹس صاحب کے فیصلے کی تائید کرتا ہوں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 11:05 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خواجہ سرا بھی ہماری طرح انسان ہیں۔ ان کو بھی وہی حق ملنا چاہئے جو عام شہریوں کو ملتے ہیں۔ انہیں تعلیم، روزگار، بنیادی انسانی حقوق ملنے چاہئے۔ یہ بیچارے شادی بیاہوں میں گاکر، ناچ کر گزر بسر کرتے ہیں۔ ہم لوگ انہیں ایک وکھری مخلوق سمجھتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ایسا نہیں ہوناچاہئے۔ جس گھر میں خواجہ سرا پیدا ہوں گھر والے اس بچے کو رکھنے کو تیار نہیں ہوتے اور سیدھا کسی گرو کے پاس بھیج دیتے ہیں اور وہ بڑے ہوکر ناچ گاکر، لوگ کی مضحکہ خیز باتیں سن کر گزارا کرتے ہیں۔


جو کام حکومت کو کرنے چاہئیں وہ سپریم کورٹ کو کرنے پڑ رہے ہیں۔ کیا سپریم کورٹ نے پورے ملک کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے؟ حکومت نے کچھ نہیں کرنا
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 11:10 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائی سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے دو ہفتوں میں تیس ہزار کے قریب کیس نبٹائے ہیں۔میں‌خبر تلاش کرکے شئیر کرتا ہوں۔ ہم جلدباز قوم ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ آج عدلیہ آزاد ہوئی تو چند دنوں میں سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا کچھ وقت لگے گا۔ ہمارا عدالتی نظام بھی الاماشاء اللہ بہت فرسودہ ہے۔ پہلے اسے تبدیل کرنا پڑ رہا ہے پھر باقی چیزیں ہوں گی۔

عدلیہ کو متحرک کرنے اور اچھی کارکردگی کے لئے ضروری ہے کہ عوام، حکومت، وکلاء، ججز اور بیوروکریسی بھی تعاون کرے۔ حکومت کا فرض ہے کہ وہ ججز کی تعداد زیادہ کرے۔

جہاں تک گمشدہ افراد اور این آر او کا معاملہ ہے تو یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ سپریم کورٹ‌نے ابھی تک اس پر ایکشن کیوں نہیں لیا
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, کورٹ, پولیس, پاکستان, لوگ, مسائل, آج, اللہ, انسان, بھائی, تلاش, حکم, حل, خبر, خصوصی, سپریم, شخص, علاج, عدالت, صحیح, صدارت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger