واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

ڈھٹائی ضروری ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-10, 02:46 AM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈھٹائی ضروری ہے

ڈھٹائی ضروری ہے

امریکی وزیرِ دفاع رابرٹ گیٹس کہہ چکے ہیں کہ بلیک واٹر عرف ایکس ای اور دیگر امریکی نجی کمپنیاں پاکستان میں کام کررہی ہیں۔لیکن اسلام آباد کا امریکی سفارتخانہ اپنے ہی وزیرِ دفاع کی بات کو جھٹلا رہا ہے۔اور وزیرِ داخلہ رحمان ملک آج بھی قائم ہیں کہ اگر پاکستان میں بلیک واٹر کا وجود ثابت ہوجائے تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔

کیا کاروبارِ حکومت جھوٹ یا ڈھٹائی کے بغیر واقعی نہیں چل سکتا؟

وسعت اللہ خان کے کالم سے اقتباس
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-01-10), یاسر عمران مرزا (25-01-10), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (25-01-10), رضی (03-02-10), عروج (06-01-11)
پرانا 25-01-10, 10:16 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست فرماتے ہیں
جب انسان کی مت ماری جائے تو پھر اس سے اس طرح کی باتوں کا سرزد ہونا بعید از قیاس نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگے رہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (06-01-11)
پرانا 25-01-10, 12:31 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,047
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب بندہ کون سے بیان کو سچ مانے ؟
مسٹر فواد ، ھیلپ پ پ پ پ پ پ پپ پ پ پ پ پ ۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (06-01-11)
پرانا 25-01-10, 02:13 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ والے تو جھوٹ بولتے ہیں
ہمارا وزیر داخلہ سچا ہے۔۔۔

کیونکہ

وہ ہمارا جو ہے۔۔۔

دنیا جو کہے
ہمیں اس سے کیا۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (06-01-11)
پرانا 25-01-10, 02:21 PM   #5
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے"
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-10, 02:22 PM   #6

2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
طاھر (26-01-10), عروج (06-01-11)
پرانا 25-01-10, 08:58 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی اخبارات اور ميڈيا کے مختلف اداروں کو جو پريس ريليز جاری کی گئ ہے، وہ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

http://www.keepandshare.com/doc/view...d=1705588&da=y

ڈیفينس سيکرٹری رابرٹ گيٹس نے اس ايشو کے حوالے سے جو بيان جاری کيا ہے، وہ بالکل واضح ہے۔

"ميں ڈيفنس ڈيپارٹمنٹ کی جانب سے پوری دنيا ميں کيے جانے والے ہر معاہدے کے بارے ميں جان کاری نہيں رکھتا۔ گزشتہ شب کيے جانے والے سوال کے ضمن ميں واضح طور پر بتا سکتا ہوں کہ ڈيفينس ڈيپارٹمنٹ کا پاکستان ميں بليک واٹر سے کوئ معاہدہ نہيں ہے"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (06-01-11)
پرانا 25-01-10, 11:36 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لعنت ہو ہمارے حکمرانوں پر جو امریکہ کی غلامی کرتے نہیں تھکتے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (06-01-11)
پرانا 28-01-10, 10:56 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ميرے نزديک يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ ڈيفينس سيکرٹری رابرٹ گيٹس کے بيان کے ايک حصے کو غلط انداز ميں پيش کر کے کچھ تجزيہ نگار اسے "ناقابل ترديد" ثبوت قرار دے رہے ہيں ليکن جب وہی عہديدار اپنی اسی سرکاری حيثيت ميں اپنے بيان کی توجيہہ اور وضاحت پيش کرتے ہيں تو وہی تجزيہ نگار اسے ناکافی اور غلط قرار ديتے ہیں۔

ڈيفنس سيکرٹری رابرٹ گيٹس نے پاکستان کے حاليہ دورے کے دوران کچھ اور بيانات بھی دیے تھے جن ميں سے کچھ يہ ہيں۔

"امريکہ پاکستان کی سرزمين کے ايک انچ علاقے پر بھی قبضے کا خواہاں نہيں ہے"۔
"ہم پاکستان ميں کسی فوجی اڈے کے حصول کے خواہش مند نہيں ہيں۔"
"ہم پاکستان کے ايٹمی ہتھياروں پر کنٹرول کی کوئ خواہش نہيں رکھتے"۔

منطق اور انصاف کا تقاضا تو يہ ہے کہ ميڈيا کے کچھ عناصر اور سازشی تھيوری پر يقين رکھنے والے تجزيہ نگار رابرٹ گيٹس کے ان بيانات کو بھی اتنی ہی اہميت اور کريڈٹ ديں اور ان کی روشنی ميں امريکہ کے پاکستان کے حوالے سے مبينہ مذموم ارادوں اور منصوبوں کے حوالے سے اپنی سوچ پر نظرثانی کريں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (02-02-10), عروج (06-01-11)
پرانا 28-01-10, 11:08 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور میرے خیال سے اس میں امریکہ کا کوئی قصور نہیں ہے۔
یہ حکمران کی غٰرت پتا نہیں کہاں چلی گئی ہے؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-01-10), فرحان دانش (02-02-10), عروج (06-01-11)
پرانا 30-01-10, 03:12 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی مت نہیں ماری گئی بس، جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (06-01-11)
پرانا 02-02-10, 09:28 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اگر چھ لاکھ فوجیوں کی قيادت کرتی حکومت پاکستان آپ کی سوچ کے مطابق امريکہ کی جيب ميں ہے تو پھر امريکہ کو کيا ضرورت ہے کہ وہ چند درجن نجی سيکورٹی گارڈز کو پاکستان ميں تعنيات کرے؟

يہ فلسفہ اور سوچ يقينی طور پر دلچسپی کی حامل ہے کہ آپ اس بات پر بضد ہيں کا امريکی حکومت اتنی بااثر اور طاقت ور ہے کہ ہزاروں ميل دور کسی ملک کی تمام حکومت کو کنٹرول کيے ہوۓ ہے۔

حقيقت کی دنيا ميں جس امريکی حکومت کو آپ انتہائ طاقت ور اور اثر ورسوخ کے انتہائ مرتبے پر ديکھ رہے ہيں، وہی حکومت اپنے ہی ملک ميں صحت کے حوالے سے ايک بل اور قانون کی منظوری کے لیے بحث و مباحثے، دلائل اور بے شمار سياسی مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (02-02-10), عروج (06-01-11)
پرانا 03-02-10, 12:06 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اگر چھ لاکھ فوجیوں کی قيادت کرتی حکومت پاکستان آپ کی سوچ کے مطابق امريکہ کی جيب ميں ہے تو پھر امريکہ کو کيا ضرورت ہے کہ وہ چند درجن نجی سيکورٹی گارڈز کو پاکستان ميں تعنيات کرے؟
عادت سے مجبور ہے اس لئے جب تک مداخلت نہ کر لے اسے چین نہیں آتا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (03-02-10), عروج (06-01-11)
پرانا 03-02-10, 12:11 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
حقيقت کی دنيا ميں جس امريکی حکومت کو آپ انتہائ طاقت ور اور اثر ورسوخ کے انتہائ مرتبے پر ديکھ رہے ہيں، وہی حکومت اپنے ہی ملک ميں صحت کے حوالے سے ايک بل اور قانون کی منظوری کے لیے بحث و مباحثے، دلائل اور بے شمار سياسی مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہے۔
مکرمی فواد صاحب
آپ جیسے ذہین و فطین لوگ جب ایسی باتیں کرتے ہیں تو عجیب سا لگتا ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ میں ایک صحت کا بل پاس کروانے کے لئے بہت زیادہ پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں، دیگر مشکلات بھی ہیں لیکن یہ صرف اس لئے ہے کہ امریکہ میں کسی حد تک قانون کی حکمرانی ہے اور اوپر سے لے کر سب اس کا احترام کرتے ہیں
جب کہ امریکہ کے باہر کوئی قانون نہیں، خاص طور امریکہ کے لئے تو کوئی قانون نہیں، اقوام متحدہ جیسا ادارہ امریکہ کے سامنے ایک لونڈی سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتا

جس طرح امریکہ کے اندار قانون کو تسلیم کیا جاتا ہے اس طرح اگر امریکہ بین الاقوامی قانون کو بھی تسلیم کرے اور عمل کرے تو اس کا امیج کسی طور بہتری کی جانب گامزن ہو سکتا ہے
شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
طاھر (03-02-10), عروج (06-01-11)
جواب

Tags
color, size, کہہ, کالم, پاکستان, واقعی, وجود, قائم, چل, ملک, آباد, آج, اپنے, ایکس, اللہ, امریکی, اسلام, ثابت, جھوٹ, حکومت, دیگر, دیں, دے, ضروری, عرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا پہلا ہیلی کوپٹر تیار محمد عاصم دلچسپ اور عجیب 8 06-01-11 10:29 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger