| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,028
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الیکشن کا موسم بہاراب اپنے جوبن پر ہے۔ ہر گلی، محلے، ٹائون، دیہاتوں اور شہروں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ گہما گہمی ہے اور دن رات ایک ہوگئے ہیں۔ تمام طبقہ فکر کے لوگ سیاست پر بحث و مباحثہ کرتے نظر آتے ہیں۔ سب کچھ اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن آج صُبح میں آفس آ رہا تو سڑکوں پر جا بجا سرخ پھولوں کی پتیاں بکھری ہوئی دیکھیں۔ یہ وہ پھول اور پتیاں ہیں جو سیاسی لیڈروں کے گلوں کی زینت بنتی ہیں اور پھر سڑک پر گرا دی جاتی ہیں لیکن گر کر وہ گلوں کی زینت نہیں بنتیں بلکہ جوتوں تلے روندی جاتی ہیں۔ ہم کیسے لوگ ہیں کہ جس پھول کو اپنے گلے کی زینت بنانا پسند کرتے ہیں اُسے تھوڑی دیر کےلئے سنبھال کر بھی نہیں رکھ سکتے۔ اور پائوں تلے مسل دیتے ہیں۔ میر تقی میر نے ایک شعر کہا تھا:-
نازکی اُس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اِک گلاب کی سی ہے اگر آج میر تقی میر زندہ ہوتے تو سڑکوں پر جا بجا بکھرے اور پائوں تلے مسلے ہوئےپھولوں اور پتیوں کو دیکھ کر خون کے آنسو روتے اور اپنے شعر کو بار بار پڑھتے ۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اپ پھولوں کی بات کرتے ہیں یہاںپر تو یوم آزادی کے بعد قومی پرچم کے سڑکوںپر انبار کے انبار لگے ہوتے ہیں اور لوگوں کو اس کی کوئی پروا نہیںہوتی ہے تو پھر پھولوں کی طرف کس کا دھیان جائے گا۔۔۔
ہم بحثیت قوم لاپرواہ واقع ہوئے ہیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,831
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پرچم کی بے حرمتی دیکھ کر مَیرا مَنّ بھی روتا ھے مگر مَیں اٹھا کر سنبھال لیتی ھوں ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (18-03-11), حیدر (18-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 37
مراسلات: 531
کمائي: 7,241
شکریہ: 1,190
349 مراسلہ میں 872 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
i do agree with you...
پامالی کا احساس بہت دکھ دیتا ہے خواہ پھولوں کی ہو پرچم کی یا انسان کے دل کی ۔ ۔ ان چیزوں کے چِھن جانے کے بعد قدر ہوئی تو کیا فائدہ ! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,028
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ملک میں تو ماشاءِاللہ پامالی ایک ایسا دلچسپ مشغلہ ہے جیسے:
آئین و قانون کی پامالی بلکہ کالے بوٹوں تلے روند ڈالنا میرٹ کی پامالی حقوق کی پامالی دوسروں کی غیرت اور عزت کی پامالی غرضیکہ جہاں جس کا بس چلتا ہے پامالی سے لطف اندوز ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | mama_shalla (28-03-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 37
مراسلات: 531
کمائي: 7,241
شکریہ: 1,190
349 مراسلہ میں 872 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
احترامِ آدمیت ہی تھا جو ملٰئکہ سر بسجود ہوئے تھے ۔
وہ نہیں رہا تو کچھ بھی نہیں رہا ۔ دور مت جائیے۔ اپنے آپ سے ، اپنی ذات سے سوال کر لیجئیے ، کیا ہم اپنے ماتحتوں کا محض انسان ہونے کے ناتے کسی درجہ احترام کرتے ہیں ؟ |
|
|
|
| mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (16-04-11) |
![]() |
| Tags |
| پسند, قانون, لوگ, لطف, چلتا, نظر, میر تقی میر, ملک, مشغلہ, آج, ایسا, بھائی, بلکہ, بس, تلے, جہاں, جیسے, خون, دلچسپ, رات, سیاست, شعر, عزت, غیرت, صُبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قدرت کا کرشمہ، اذان کی آواز سے پھولوں کا کھلنا۔ | احمد بلال | عمومی سائنس | 3 | 17-03-11 06:00 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی ::: | عادل سہیل | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 38 | 15-03-10 02:44 AM |
| پھولوں سے کانٹے اچھے | اسد لطیف | شعر و شاعری | 2 | 15-04-09 11:34 AM |