واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


پاکستان اسلامی فلاحی مملکت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-09, 02:18 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان اسلامی فلاحی مملکت

پاکستان اسلامی فلاحی مملکت

اگر ہم پاکستان کو فلاحی مملکت بنانا چاہتے ہیں۔تو ہم کو پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کرنا ہوگا۔ اسلام نے سب سے پہلے فلاحی ریاست کی بنیاد ڈالی۔ فلاحی مملکت کا مطلب ہے کہ عوام کی کفالت کی ذمہ داری ریاست کی ہو۔
اسلام نے خلیفہ میتخب کرنے کی صرف ایک شرط رکھی ہے ۔ کہ تم میں سے سب سے متقی شخص تمھارا امیر ہونا چاہیے۔ متقی انسان کا مطلب ہے جو سب سے ذیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہو۔ متقی شخص ہر کام اللہ کے حکم کے مطابق کرے گا۔ وہ نہ خود خائن ہوگا نہ کسی اور کو خیانت کرنے دے گا۔
اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ پاکستان ایک فلاحی مملکت نہیں بن سکتا کیونکہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ۔ تو میں یہ بات نہیں مانتی ہوں۔ جس ملک کو لوٹنے والے اتنے امیر ہوں وہ غریب کیسے ہوسکتا ہے۔اور اتنا لٹنے کے بعد بھی چل رہا ہے آپ خود سوچ سکتے ہیں وہ ملک کتنا امیر ہوگا۔ جس ملک کے لوگ کم از کم بارہ گھنٹے کام کرتے ہوں وہ غریب نہیں ہوسکتا۔
پاکستان میں اتنے قدرتی ذخائر موجود ہیں جو سب کی ضروریات پوری کرنے کے لئے کافی ہیں۔
اگر ہم ہر طرح کی مشکلات سے نکلنا چاہتے ہیں تو ہم سب کو مل کر اسلامی نظام کے نفاذ کی کو شش کرنی چاہیے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-05-09), Zullu230 (16-04-09), ابن آدم (21-05-09), ابن جلال (17-04-09), حیدر (05-10-09), راجہ اکرام (05-10-09), رضی (22-05-09), عامرشہزاد (04-10-09)
پرانا 16-04-09, 02:55 PM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامی فلاحی مملکت کا خواب ہر پاکستانی کا خواب ہے لیکن ہمارے حکمران امریکیوں کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ اور ایک بات اور ہے کہ پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے کےلئے عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا پڑے گا۔ اور عوام کی اکثریت کو ذہنی طور پر یہ قبول کرنا ہوگا کہ ہم نے پاکستان کو فلاحی مملکت بنانا ہے۔

آپ کے نیک جذبات اور خیالات کا شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (15-05-09), ابن جلال (17-04-09), رضی (22-05-09), سحر (16-04-09), عامرشہزاد (04-10-09)
پرانا 15-05-09, 06:10 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ۔
مزید یہ عرض‌کروں گا کہ اسلامی فلاحی ریاست صرف ایک خلیفہ پر مشتمل نہیں تھی، ایک مکمل شورائی یعنی پارلیمنٹ پر مشتمل تھی۔ یہ مجلس شوری رسول اللہ صلعم نے قائم کی، اس شوری کے واقعات مبہم مبہم ہی سہی لیکن اسلامی تاریخ‌سے ، ابوبکر (ر) ، سے لے کر عمر بن عبد العزیز تک ملتے ہیں۔ تمام کی تما م خلافت ، الیکٹڈ یعنی چنی گئی تھی، عام آدمی میں جہاں‌تک رسائی تھی یہ ووٹنگ یا چناؤ ہوا تھا۔

بنیادی بات یہ ہے کہ موجودہ حکومتی ٍ ڈھانچہ اسلامی نظام سے بہت قریب ہے۔ معمولی معمولی تبدیلیوں اس کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ ایک آدمی چاہے وہ کتنا بھی متقی ہو بہت کم کچھ کرسکتا ہے ماسوائے اس کے کہ وہ رسول اللہ ہو۔

والسلام
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-10-09), رضی (22-05-09)
پرانا 15-05-09, 06:23 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی بات ہے
اسلامی ریاست بھی ہمیشہ فلاحی ریاست ہوتی ہے
اقتباس:
جس ملک کو لوٹنے والے اتنے امیر ہوں وہ غریب کیسے ہوسکتا ہے۔
جی یہ لوگ اتنے مخلص ہیں ملک سے کے ان کے اکاؤنٹس بھی ملک سے باہر ہوتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (15-05-09), رضی (22-05-09), سحر (15-05-09)
پرانا 15-05-09, 06:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا مسائیل کا صرف تذکرہ کرنے سے مسائیل حل ہو جاتے ہیں؟ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ہر مسئلہ کا تذکر مکمل تفصیل سے کریں اور اس کا ایک اچھا علاج بھی تجویز کریں۔ فرق آہستہ آہستہ ہی پڑتا ہے۔ ذہنوں اور سوچوں کا ارتقاء‌ آہستہ آہستہ ہی ہوتا ہے۔
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-05-09), منتظمین (15-05-09), حیدر (05-10-09), رضی (22-05-09), سحر (15-05-09)
پرانا 15-05-09, 07:10 PM   #6
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم سسٹر سحر!
میں صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ پاکستان ایک اسلامی مملکت تب بنے گا جب یہاں کی عوام متحد ہو گی لیکن بدقسمتی سے بہت سے ایسے لوگ ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ شاید اسلامی نظام نافذ ہونے سے وہ ان کے لیے نقصان دہ ہو گا نعوذ باللہ قرآن و سنت کا نظام تو اللہ کا قائم کیا ہوا نظام ہے ۔ اللہ نے اپنے بندوں کے حق میں بہتر نظامِ زندگی اس میں وضع کیا ہے اس میں ریاستی نظام سمیت انسانی زندگی کو گزارنے کا سارہ ضابطہ ہے لیکن جن کو علم نہیں ہے وہ اسے اپنے لیے صحیح نہیں سمجھتے اللہ تعالٰی قرآن و سنت کی آگہی دے ان سب کو جن کو اسکا علم نہیں۔
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-05-09), فاروق سرورخان (15-05-09), رضی (22-05-09), سحر (15-05-09)
پرانا 15-05-09, 09:41 PM   #7
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مباح کی بات سے میں بھی متفق ہوں
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-05-09), فاروق سرورخان (15-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 15-05-09, 10:14 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مباح سلام

آپ نے بہت ہی اچھی بات کہی۔ میرا خیال ہے کہ ہرشخص آپ سے اتفاق کرے گا، لیکن شاید اس بات سے بھی اتفاق کرے گا کہ اہم کو پتہ پی نہین کہ اسلامی ریاستی نظام کیا ہے؟
اگر اجازت ہو تو یہ پوچھنا چاہوں گا کہ ہم سب کو یہ بتائیے کہ یہ اتھاد کس طرح قائم ہوگا؟ کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟

کیا ملا ازم پر اتحاد کیا جائے یا موجودہ ریاستی ڈھانچہ کو اللہ تعالی کا وضع کیا ہوا ڈھانچہ تسلیم کیا جائے یا پھر کوئی تیسرا طریقہ اختیار کیا جائے۔ جو بھی طریقہ ہو اس پر روشنی ڈالئے۔

والسلام

Last edited by فاروق سرورخان; 16-05-09 at 01:17 PM.
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 15-05-09, 10:25 PM   #9
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اففففف یہاں اب بحث ہو گئی میں تو چلا
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 15-05-09, 10:48 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کو اسلامی ریاستی نظام معلوم نہیں ہے یا ہم معلوم ہوتے ہوئے انجان بنتے ہیں۔

اسلامی نظام معلوم کرنے کے لیے پہلے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کی کتابوں پر یقین لانا ہوگا ۔اور صحابہ رضی اللہ عنہ کے طریقوں کو بھی اپنانا ہوگا۔
اس لیے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور خلفاء راشدین نے اسلامی ریاستی نظام کو قائم کر کے دکھایا ہے
جہاں تک مجلسِ شوریٰ والی بات ہے اس سے بھی میں متفق ہوں لیکن مجلسِ شوریٰ کے تمام ممبران منتخب تقویٰ کی بنیاد پر ہوں گے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (16-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 15-05-09, 11:03 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذات پات رنگ و نسل سے مبراء ھو کرھر انسان کو جینے کا حق ھو ھر ایک کو انصاف ملے سزاوار کو سزا ملنی چاھیے چاھے کوئ امیر ھو کہ غریب
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (16-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 16-05-09, 12:53 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلامی ریاست کے بارے میں اور پاکستان کی مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کے اسلامی یا ٍ غیر اسلامی ہونے کے بارے میں یہ دھاگہ بھی پڑھ لیجئے
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 16-05-09, 01:15 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
جہاں تک مجلسِ شوریٰ والی بات ہے اس سے بھی میں متفق ہوں لیکن مجلسِ شوریٰ کے تمام ممبران منتخب تقویٰ کی بنیاد پر ہوں گے ۔
بہت ہی شکریہ سحر اور سلام۔
آپ کا نکتہ بہت اچھا ہے ، کہ مجلس شوری کے تمام ممبران، تقوی کی بنیاد پر منتخب ہونگے۔ یہاں اس خیال میں اور اللہ کے حکم میں تھوڑا سا فرق ہے۔ وہ یہ کہ اللہ تعالی نے ان لوگوں کا انتخاب کرنے کے لئے کہا ہے جو تقوی میں‌بہتر ہوں۔ (ریفرنس نیچے درج ہے)

اس سے کئی سوالات ذہن میں آتے ہیں ، وہ یہ کہ اس تقوی کا معیار کیا ہوگا اور اس کا فیصلہ کون کرے گا کہ کون تقوی میں بہتر ہے؟ کیا تقوی ( اللہ سے ڈر کر دامن بچا بچا کر چلنا) صرف اور صرف عبادات کا نام ہے یا ایک عظیم قسم کی جرنیلی، انتظامی، سیاسی اور متحد کرنے کی لیڈرانہ قابلیت بھی درکار ہوگی، جیسی کہ رسول اللہ اور خلفائے راشدین میں موجود تھی

؟ یہ تو انسانوں کی بات ہوئی۔ اس فالاحی اسلامی ریاست کا ٍڈھانچہ کیا ہوگا؟ اس کی انتظامیہ، مقننہ، اور عدلیہ کن اصولوں‌کے تحت اور کس طور کام کرے گی؟ کیا اس کے اصول ہم کو اللہ کے احکامات میں ملتے ہیں؟

کچھ روشنی ڈالئے اور ہماری سوچوں کے ارتقاء میں مدد کیجئے۔

ریفرنس:
49:13 يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ
اے لوگو! ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں (بڑی بڑی) قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ بیشک اﷲ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو، بیشک اﷲ خوب جاننے والا خوب خبر رکھنے والا ہے
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 17-05-09, 02:29 AM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے بھی اسلامی ریاستی نظام کی بات بہت سے لوگوں نے کی ۔ لیکن میں ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں گی کہ اسلامی ریاست کو ایک فلاحی ریاست ہونا بھی ضروری ہے۔
جہاں تک شخصیات کی بات ہے اسلامی ریاست کے سربراہ کا متقی ہونے کے ساتھ اس میں حکمت کا ہونا بھی ضروری ہے۔
حکمت کی تعریف ہے۔
صحیح وقت پر صحیح فیصلہ
جس کو آپ آج کل کے دور کے حساب سے ایک لیڈر شپ خصوصیت کہہ سکتے ہیں ۔
حکمت انسان کو قرآن سکھاتا ہے
خلفائے راشدین اور صحابہ رضی اللہ عنہ میں اولین خصوصیات تقویٰ اور حکمت تھی۔

اور جہاں تک اسلامی نظام کا تعلق ہے
عدلیہ
اسلامی قوانیں بہت واضع موجود ہیں
وکیلوں کے شعبے کا اسلام میں کوئی تصور نہیں ۔

اسلامی مالیاتی نظام
سود سے پاک معاشرہ
تمام بینکاری نظام کو ختم کردیا جائے
کاغذ کی کرنسی کے بجائے سونے اور چاندی کے سکے۔
بیت المال کا قیام
معاشرے کے ہر فرد کی کفالت کی ذمہ داری ریاست کی ہوگی

خلیفہ کو چننے کا طریقہ
مجلسِ شوریٰ کے ارکان جو معاشرے کے سب سے ذیادہ متقی ، عزت دار لوگ ہوں جن کی بات سب کے لیے قابلِ احترام ہوں۔

وہ چند شخصیات کو منتخب کریں اور ان میں تمام عوام سے رائے شماری کرائی جاے۔

معاشرے میں اسلامی طریقہ زندگی کو رائج کیا جائے
تعلیمی نظام کو اسلامی اصولوں پر استوار کیا جائے
عربی زبان لازمی قرار دی جائے
قرآن و سنت کی تعلیم کو تمام تعلیمی اداروں میں لازمی قرار دی جائے

Last edited by سحر; 17-05-09 at 02:31 AM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), فاروق سرورخان (17-05-09), رضی (22-05-09), عامرشہزاد (05-10-09)
پرانا 18-05-09, 12:25 AM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن مختلف فرقوں کے حوالے سے کچھ رائے بیان کریں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
جواب

Tags
arabic, color, فارم, پاکستانی, پاکستانی کا خواب, واقعات, لوگ, مکمل, موجودہ, معلوم, آدمی, ایمان, اللہ, امیر, اسلامی, بہترین, تلاش, حدیث, راستہ, طاقتور, عہد, عورت, عزت, صلح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger