| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لشکر کی سوچ بدل گئی؟
ب ایک شدت پسند تنظیم کُھلے عام اعلان کرے کہ وہ عسکری کارروائیاں ترک کر کے پرامن جہدوجہد کا ساتھ دے گی جس نے دنیا کی ایک بڑی طاقتور فوج کے ساتھ ساتھ عوام کے ایک بڑے طبقے پر اپنی گہری چھاپ ڈالی ہو تو فوراً سمجھ لینا چاہیے کہ حالات ٹھیک نہیں اور بالکل ٹھیک نہیں کیونکہ یہ وہی تنظیم ہے کہ جس نے ایک زمانے میں کشمیر میں ہی نہیں بلکہ دلی کے لال قلعے پر پرچم لہرانے کا عہد کیا تھا۔ لشکر طیبہ کا نام ممبئی حملوں سے پہلے بھی کئی حملوں میں لیا گیا اور جواب میں ان کے خلاف کارروائی کرنے کی دھمکیاں بھی آئیں مگر لشکر اپنے رویے میں اتنی بڑی تبدیلی کبھی نہیں لائی اور نہ عسکری تحریک ختم کرنے کا ایسا کوئی وعدہ کیا۔ اس بار حالات بہت بدل گئے ہیں جس کا احساس نہ صرف خود لشکر کوہوا ہے بلکہ حکومت پاکستان کو بھی جو عالمی دباؤ کا بوجھ برداشت کرنے کی اب شاید طاقت نہیں رکھتی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پاکستان کو یہ یقین دہانی کرائی گئی ہو کہ کشمیر کی وجہ سے جو شدت پسند اسے پالنے پڑ رہے ہیں اس کی ضرورت اب نہیں رہے گی کیونکہ بھارتی حکومت کسی حد تک کشمیریوں کو’ کچھ دینے پر‘ تیار ہوگئی ہے جس کا اشارہ آج کل نئے وزیراعلی ِکشمیر عمر عبداللہ بھی بار بار دے چکے ہیں۔ بیشتر کشمیری اگرچہ آزادی کی پرُ امن تحریک کی حمایت کرتے ہیں اور اپنی جنگ خود لڑنے کے حق میں ہیں مگر وہ لشکر سے زیادہ پاکستان پر برہم ہیں جو اب دباؤ میں آ کر کشمیری تحریک پر کوئی بھی سمجھوتہ کرنے پر آمادہ ہو رہا ہے جیسا کہ بعض مبصرین کہہ رہے ہیں کہ’پاکستان کا جب اپنا وجود خطرے میں ہے تو وہ کشمیر کو کیا بچائے‘۔ لوگوں کو حیرت اس بات پر ہے کہ اگر پاکستان یا عسکری تنظیموں کو اپنی کمزوریوں کا علم تھا تو وہ یہ ایڈونچر کیوں کرنے نکلے تھے۔ اتنا خون بہا کر اگر حالات وہیں پر آ گئے ہیں جہاں سے یہ تحریک شروع ہوئی تھی تو فائدہ کس کا ہوا۔ کیا کوئی قدم اٹھانے سے پہلے یہ دیکھا جانا ضروری نہیں تھا کہ ٹھوکر بھی لگ سکتی ہے اور اس کے لیے تیار بھی رہنا پڑے گا۔ لشکر کا میدان سے ہٹنا غلط نہیں اور شاید اسے کہا بھی گیا ہو کہ عالمی حالات اور بھارتی دباؤ کے پیش نظر پاکستان کی بقا کے لیے ایسا کرنا لازمی ہے مگر دور اندیش سیاست دان یا حکمران ایسی پالیسیاں نہیں بناتے جس کی وجہ سے ان کی اپنی قوم کو پچھتانا پڑے اور اس کی بڑی قیمت ادا کرنا پڑے۔ بہتر ہے کہ ایسی کوئی پالیسی ہی نہ بنائی جائے جس کی وجہ سے بعد میں شرمندہ ہونا پڑے۔ لشکر کے بعد عنقریب ہی دوسری تنظیموں کی جانب سے بھی ایسے بیانات آئیں گے جو نہ صرف چونکا دینے والے ہوں گے بلکہ انہیں پڑھنے کے لیے کافی جرات کی ضرورت ہوگی۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ تنظیمیں قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کر کے انہیں بھی پیچھے چھوڑ دیں جو ہتھیار ڈال کر اب بھارتی فوج کے جاسوس بن گئے ہیں۔ بشکریہ بی بی سی سب سے اہم سوال یہ ہے کہ لوگوں کے نوجوان بیٹوں کو مروانےکے بعد ہی یہ سب کرنا تھا تو پھر اس کی ضرورت ہی کیا تھی۔ میرا خود کا ایک دوست اس ٹوپی ڈرامے میں شہید ہو چکا ہے۔ اللہ اس کے درجات کو بلند فرمائے لیکن اس کا خون میں کس کے ہاتھ پر تلاش کروں؟ اپکی رائے کا منتظر ایک کاپی میرے بلاگ پر Last edited by چاچا کمال; 20-01-09 at 12:09 PM. |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | yashaka (20-01-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ضروری نہیں کہ جو آپ سوچتے ہیں وہی درست ہو ۔
بات سیدھی سی ہے کہ فیصلے واقعی سوچ سمجھ کر کرنے چاہیے ۔ باقی رہی ٹوپی ڈرامے کی بات تو بھائی اپنی جان جس نے بھی دی اور جس نیت سے دی اللہ رب العزت بہتر جانتے ہیں اور اس کا اجر بھی اللہ رب العزت ہی عطا فرمائیں گے۔ شہادت فتح اور شکست کے لیے نہیں دی جاتی ۔ شہادت تو اللہ رب العزت کی رضا پانے کا نام ہے۔ اگر شہادت فتح پانے یا اس سوچ پر ہو کہ ہمارے خون دینے کا کیا فائدہ ہو گا تو بارش کے پہلے قطرے کو تو زمین پربرسنا ہی نہیں چاہیے ۔ کیونکہ پہلا قطرہ تو خاک میں گم ہونے کے لیے ہی ہوتا ہے۔ نوٹ: اس میں لشکر کی حمایت یا مخالفت کرنا مطلوب نہیں ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ تنظیم صیح کام نہیں کر رہی تو آپ کا فرض ہے کہ صیح تنظیم کو ڈھونڈیں یا خود صیح تنظیم بنا کر اس کام کو کریں۔ باقی رہی بات باقی تنظیموں کی تو پیارے بھائی چاہے ساری دینا حق کو چھوڑ دے اور ایک بھی آدمی حق کا ساتھ دے تو اس اکیلے آدمی کی آخرت بن جائے گی۔ ساری دنیا کا اسکی تائید کرنا ضروری تو نہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چا چا
آپ کیا کہنا چاہتے ہو ؟؟؟؟ امریکا زندہ باد اسرئیل زندہ باد مسلمان دہشت گرد مجاہد دہشت گرد اس بات کو کہنے کے لئے اتنے ٹوپی ڈرامے کی کیا ضرورت ہے صاف صاف کیوں نہیں کہتے آپ بھی وہی کام کررہے ہو جو بی بی سی اور سی این این اور اسی طرح کی یہودی میڈیا کررہا ہے کئی مسلمان حکومتیں کررہی ہیں پاکستان میں یہودی اور امریکی ایجنٹ کررہے ہیں اتنا ٹوپی ڈرامہ کیوں ؟؟؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (21-01-09), میاں شاہد (21-01-09), محمدعدنان (21-01-09), ابن جلال (21-01-09), سیلانی (22-01-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
Last edited by فیصل ناصر; 21-01-09 at 02:52 PM. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ آپ نے کس کے جواب میںکہا ہے ؟ چاچا کے یا سعود کے ؟ کوٹ کر دیا کریں پیسے نہیں لگتے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو بھی ہو شہادت اللہ کی راہ میں ہوتی ہے۔بات ساری نیت کی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
دیکھیں جناب میرے اس جملہ سے کسی کو غصہ کرنے یا لال پیلا ہونے کی ضرورت نہیں یہ جملہ ان لوگوں کے لیے جو مسلمان کو دہشت گرد کہتا ہے اور پھر خود کو مسلمان بھی کہتا ہے۔۔۔
واضع رہے یہاں کسی فرد واحد کو نشانہ بنانا میرا مقصد ہرگز نہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#11 | ||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
میرا دوست ایک نہائت شریف اور دین دار لڑکا تھا۔ ابھی نوجوان ہی تھا تو لشکر طیبہ میں شمولیت اختیار کر لی، ہر جگہ پر ان کے لیے چندہ اکھٹا کرتا تھا اور تربیت لینے کے بعد جہاد کرنے کے لیے بے چین۔ اللہ نے اس کی دعا سن لی اور اس کو کمشیر میں جہاد کے دوران شہادت ملی۔ اللہ اس کے درجات بلند کرئے اور اس ماں کے حوصلے کی داد دینی ہو گی جو اپنے بیٹے کی موت پر مبارکباد وصول کرتی تھی اور رونے کی بجائے لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کرتی تھی کہ اس کا بیٹا ایک بڑے مقصد کے حصول کے لیے اللہ کی راہ میںشہید ہوا ہے۔ اب میں اس ماں کو کیا بتاوں؟ کہ تمھارے بیٹے کو ان ٹوپی ڈراموں نے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کیا ہے اور جو عظیم مقصد تھا اس سے اب پیٹھ پھیرے کھڑے ہیں۔ کیا میں اس کے ماں کو یہ بات بتا سکتا ہوں؟ کیا تم میں سے کسی میں یہ حوصلہ ہے کہ وہ یہ بات بتا سکے کہ چند سال پہلے اس کا جو بیٹا شہید ہوا تھا آج مر گیا ہے؟ باتیں بگھارنا بہت آسان ہے۔ لیکن کیا کسی نے کوئی اپنا کھویا ہے اس سارے "ٹوپی ڈرامے" میں تو وہ بات کرتا بھی اچھا لگتا ہے اور اس کا دکھ سمجھ بھی وہی سکتا ہے - باقی نیٹ پر بڑی بڑی باتیں کرنا بہت آسان ہے۔ کیونکہ کی بورڈ کی چند کیز دبانا بہت ہی آسان عمل ہے نہ۔ اور فتوی صادر کرنا بہت عام فہم ہے میرے پاکستان میں۔ شائد پاکستان میں ایک ہی شخص مسلمان ہے اس لیے ہی ہر ایک مسلمان کے نزدیک دوسرے کافر ہیں۔ مقام عبرت اور مقام توبہ ہے۔ |
||||
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک صاحب کو جانتا ہوں جن کا ایک بیٹا اللہ کی راہ میں شہید ہوا تو اگلی مرتبہ دوسرا اور آخری بیٹا بھی اللہ کی راہ میں نکال دیا امام حسین علیہ السلام سے لیکر غازی علم دین شھید سب آپ کی طرح سوچ رہے ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شھادت ہے مطلوب و مقصود مومن نا مال غنیمت نہ کشور کشائی پر ٹوپی ڈرامہ کرنے والوں کی سمجھ میں یہ بات کیسے آئے |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ سے ڈرو چاچا جی کیونکہ اس سے ڈرنے کا حق ہے |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور فتوی صادر کرنا بہت عام فہم ہے میرے پاکستان میں۔ شائد پاکستان میں ایک ہی شخص مسلمان ہے اس لیے ہی ہر ایک مسلمان کے نزدیک دوسرے کافر ہیں۔ مقام عبرت اور مقام توبہ ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
لوگ تو پھر چند بٹن دباکے ہیںٹائپ کرنے کے لئے مگر آپ تو ماشا اللہ صرف کنٹرول سی اور کنٹرول پی پر چل رہے ہیں بٹن دباکے جاری کھیں اور کچھ نہیں تو آپ کے " بلاگ " کے کچھ صفحے ہی بن جائیں گے
|
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (23-01-09) |
![]() |
| Tags |
| chacha, فرض, پیارے, پاکستان, پسند, قدم, چاچا, نظر, موت, ماں, آج, اللہ, بچوں, تلاش, ترک, جواب, خون, خلاف, دوست, دعا, سیاست, طاقتور, عہد, عسکری, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں؟ | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 90 | 09-03-11 09:25 PM |
| کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے نہیں؟ | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 9 | 23-10-10 08:44 PM |
| الطاف حسین اِس وقت فوجی مداخلت کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں؟ | فیصل ناصر | سیاست | 85 | 08-09-10 01:45 AM |
| جناب صدر لوگ اپ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟ | حیدر | خبریں | 3 | 17-10-09 10:46 PM |
| قتل کیوں ہوتے ہیں؟ | Zullu230 | دیس ہوئے پردیس | 0 | 12-05-08 12:05 PM |