| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مورخۃ 25 -08- 09 کا کپیٹیل ٹاک کوئی اپلوڈکر سکتا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (27-08-09), shafresha (27-08-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معافی چاہتا ہوں۔ میں بینادی طور پر 26 کا کہنا چاہ رہا تھا۔ لیکن اج کل میرے حسابات میں بھی کچھ مسائل چل رہے ہیں۔ کوئی فری ہو تو مناسب ہے یہ تو رجسٹر کرنے کے لیے کہ رہے ہیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Siasat.pk • Capital Talk 26th August 2009 - MQM & Jinnahpur Reality? Watch Capital Talk دونوں میں سے جو لنک آپ کا اچھا لگے وہ رکھ لو ایک اور کلپ بھی ھے جو صرف سکرین ویڈیو ھے لیکن اس میں کسی فارم والے نے اپنی ایڈ لگائی ہوئی ھے اسی لئے میری نظر میں یہی ٹھیک ہیں۔
__________________
Last edited by کنعان; 27-08-09 at 02:23 AM. |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایسا کیا ہے اُس پروگرام میں؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میجر ندیم ڈار کا کہا تھا کہ جنرل(ر) نصیر احمد اور بریگیڈیئر (ر ) امتیاز جھوٹ بول رہے ہیں۔ مگر جنرل اسد دورانی نے میجر ندیم ڈار کو جھوٹا ثابت کردیا۔
کیا آپ نے ندیم ڈار صاحب کا پورا انٹرویو خود پڑھ لیا ہے؟ ندیم ڈار صاحب ثبوت پیش کر سکتے ہیں جس کی بنا پر جناح پور کے الزام کو حقیقت کا رنگ دیا جا رہا تھا۔ ندیم ڈار صاحب پاس ایک بھی ثبوت نہیں اور صرافہ بازار سے انڈین کرنسی ملنے پر یہ ساری قیاس آرائی ہے، جبکہ اس شخص کے پاس ایک بھی خبر نہیں کہ انڈین را کے متحدہ سے تعلقات تھے۔ یہ شخص کیپٹین تھا اور اس نے ایک بھی براہ راست ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 27-08-09 at 12:48 PM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی ندیم کے انٹرویو کی وجہ سے ہی اپلوڈ کروایا ہے۔ ایک بات بہت صاف صاف ہے کہ "بلا" اب بھی ایجنسیوں کے پے رول پر ہے اور کسی بڑھے مشن پر ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Lolzzzz @کونسی جگہ
میں نے یہ پروگرام تو نہیں دیکھے۔ تاہم اس بات کا اندازہ ضرور ہو رہا ہے میڈٰیا کو سن کر کہ "دال میں کچھھ نہ کچھھ کالا ضرور ہے" یا ہو سکتا ہے کہ دال پوری کی پوری کالی ہو۔ تاہم بریگیڈیر امتیازکے بگ باس کی بات بھی سن لیں جو وہ کہہ رہے ہیں جنرل حمید گل نے ایک سوال کے جواب میں کہ "بریگیڈیر امتیاز کا کہنا ہے کہ آپ نے انکو الطاف حسین کے پاس بھیجا تھا کہ دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت کریں؟" حمید گل نے جواب دیا کہ میں نے تو انکو یہ پیغام دے کر بھیجا تھا کہ الطاف حسین کرمنلز کو اپنی پارٹی سےدور کریں اب امتیاز نے کیا جا کر کہا اور کس انداز میں تو یہ بات اب مشکوک ہو گئی ہے۔ تو اس بگ باس کی بات سے یہ لگتا ہے کہ بریگیڈیر امتیاز کی اپنی رپیوٹ کچھھ خاص اچھی نہیں۔اور وہ امانت کا پاس نہیں رکھتے |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مزمل فاروق (27-08-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, فری, کنعان, مسائل, الطاف حسین, بھائی, جھوٹ, جواب, صورتحال, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایم اے جناح روڈ کے تاجروں کا مطالبہ! | shafresha | خبریں | 16 | 03-01-10 03:56 PM |
| سرچ اینڈ ڈانلوڈ ڈرائیور | wajee | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 6 | 13-07-09 04:23 PM |