واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


مصیبت زدہ غریب قوم کے بہادر لیڈر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-09, 10:49 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking مصیبت زدہ غریب قوم کے بہادر لیڈر

مصیبت زدہ غریب قوم کے بہادر لیڈر

مجھے یہ تصویریں ای میل میں آئی دیکھو پاکستانیو اور خوش رہو ایسے عظیم کردار اور حوصلے والے لیڈر نصیب ہوئے ہیں تمہیں جو مصیبتوں میں بھی خوش رہتے ہیں ،
موجاں کرو پا جی ، لوگ بھوک پیاس سے تڑپ رہے ہوں تو کیا ہوا ہم بہادر قوم ہیں

اس گاڑی میں وزیر صاحب نے دو گھنٹے تک شہر کی سیر کی اور اک گھنٹے کا کرایہ 500 ڈالر ہے

ہون گاڑی کے اندر کا نظارہ کرو غم غلط کرنے دا کافی سمیان ہے

وزیر صاحب دی آنیاں دیکھو

وزیر صاحب دا استقبال دیکھو

دلیر قوم کسی دا دکھ نہیں کوئی فکر نہیں ، پنگڑے ڈال ڈال کر چندے اکٹھے کرو فیر دشمناں دی ناچ گانا کرنے والیوں پر لُٹا دو ،( جناں دا ٹھیک ناں گشتی اے ) واہ میری دلیر با غیرت قوم ،
جن کی عورتوں پر اپنی قوم کا مال لُٹاتے ہو ان سے کیا لڑو گے ، ان لیڈروں کے بچھے پچھے پنگڑے پاو گے اور دشمن کی عرتوں کے چس میں مال لٹاو گے اور چھتر ہی کھاو گے


ان تصویروں کے ساتھ یہ خبر بھی تھی

اب ذرا سوچو ان کے بارے میں
کیا اس بوڑھی ماں کے آنسو صرف چند ڈالروں سے رک نہیں سکتے تھے

اور کیا اس بوڑھی ماں کی غم والی سوچاں چند ڈالر سے مُک نہیں سکتی تھی

کیا اس بچی کا غم جو ہم جیسے ہی کسی کی بیٹی ہے ہماری بیٹیوں جیسی ہے ایک بیٹی
اور کھانے کی آس میں لمبی لمبی لینوں میں گھنٹوں کھڑے رہنے والے ان لوگوں کی کچھ وقت کی بھوک چند ڈالروں میں ختم نہیں ہو سکتی تھی


ایسے وزیروں اور اس کے ایسے بے حس چمچوں سے تو یہ شخص کڑوڑ دفعہ اچھا ہے جو بے گھر ہو کر کھلے آسمان کی چھت کے نیچے بھی اپنے اللہ کا قران پڑھ رہا ہے ، فٹے منہ ایسے وزیروں دا ان کے چمچوں دا

پا جی اگر کسی کو میرے کوئی گل کوڑی لگی ہو تو معاف کرنا اے سب کش ویکھ دیکھ کے ہی تو میں دل جلا ہوں
باقی میں سب کے تبصروں کا انتظار کرنا ہوں ۔
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے دل جلا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), ملک بھائی (06-06-09), ابو عمار (25-06-09), ابرارحسین (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 11:15 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالٰی جب بھی موقع آئے ہمیں‌صیح فیصلہ کرنے کی توفیق دے ۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 05-06-09, 11:17 PM   #3
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

I Like It Like It 2much
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-06-09, 11:32 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی مہربانی ، پا جی ابرار صاحب اللہ قبول کرے ، اور آپ کی بھی مہر بانی پا جی محمد اسف صاھب
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-06-09, 01:34 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق پر اشائع کر دی گئی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 06-06-09, 02:15 AM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

بڑی بڑی مہربانی پا جی ، منتظمین صاھب ، میری تے موج لگ گی
آتے ہی سرورق پر جگہ مل گئ ، بڑا بڑا شکریہ جناب ،
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دل جلا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 06-06-09, 12:05 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب دیکھ کر بڑی پریشانی ہوتی ہے۔ پاکستان کا مستقبل کیا ہے کوئی نہیں جانتا
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-09, 04:00 AM   #8
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقین نہیں آتا کہ یہ اس دور کی تصویریں ہو سکتی ہیں -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 06:09 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی دل جلا ، سلام
یار آپ نے تو کمال کردیا، یہ ایک اور کڑوا سچ تھا جو ہمیں دیکھنا پڑا!
شئیرنگ کا شکریہ جانی!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 01:54 PM   #10
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماسٹر صاحب ابھی کی نھیں تو کیا 1909ء کی ھونگی کیا!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:39 AM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 613
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام علیکم ، پا جی میرے کو یقین نہیں آتا کہ آپ لوگ میری اس کوشش کو اتنا پسند کر رہے ہو ، سچ پوچھو تو میں تو سمجھ ریا تھا کہ لوگ ناراض ہوں گے ، بڑی میربانی سب کی ،
دل جلا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 05:24 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ڈاالرز کا نہیں جہالت کا کھیل ہے جو ہماری عوام کیساتھ کھیلا جا رہا ہے!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), منتظمین (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 25-06-09, 12:33 PM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=arifkarim;175460]یہ ڈاالرز کا نہیں جہالت کا کھیل ہے جو ہماری عوام کیساتھ کھیلا جا رہا ہے![/QUOTE


یہ تو ضلالت کا کھیل ہے یعنی انکی شخصی رضالت کا کھل ہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, heart, کمال, پاکستان, پسند, وزیر, قران, لوگ, موقع, ماں, اللہ, ابرار, بھائی, خوش, خبر, دیکھو, دل, سیر, شہر, شخص, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر عبدالقدوس خبریں 1 19-05-11 09:12 AM
اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار جاویداسد خبریں 0 14-10-10 03:08 PM
نصیب اپنا تیرے نصیب سے شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 24-07-09 11:01 AM
فرخ نصیر کے انتقال پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 02:03 PM
چیف جسٹس کا یورپی پارلیمنٹ اور دیگر بین الاقوامی شخصیات کو خط شیخ ہمدان سیاست 0 31-01-08 02:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger