واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


مشرف محسود: ایک لو سٹوری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-08, 10:40 AM   #1
Member
اجنبی
 
instafotos's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 330
شکریہ: 2
24 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مشرف محسود: ایک لو سٹوری

مشرف محسود: ایک لو سٹوری

مشرف کہتے ہیں محسود نے مارا ہے۔محسود فرماتے ہیں ہم نے نہیں مارا، ہم تو جب بھی مارتے ہیں بتا کے مارتے ہیں۔
مشرف کہتے ہیں چل جھوٹا۔

مشرف ہر مغربی صحافی کو بتاتے ہیں میں بینظیر کو کیسے مار سکتا ہوں، میں کوئی قبائلی ہوں؟ جیسے بینظیر بھٹو کا قتل قبائلی دشمنی کا نتیجہ ہو، جیسے بھٹو قبیلے نے چند پُشتیں پہلے محسود قبیلے کی بھینس چرائی ہو۔

محسود کہتے ہیں میں پہلے کبھی قبائلی تھا، اب تو میں انٹرنیشنل وار آن ٹیرر لڑ رہا ہوں۔

اگر مشرف سندھی ہوتے تو اسکے جواب میں کہتے: تو کیا میں یہاں کتے خصی کر رہا ہوں؟

لیکن وہ چونکہ اردو سپیکنگ ہیں اس لیے کہتے ہیں میں کیا جھاڑ پھونک رہا ہوں؟

(اس پٹھان مہاجر جھگڑے میں ایک آدھ سندھی تو مارا ہی جاتا ہے)

غیر ملکی صحافیوں کی پریس کانفرنس میں بی بی سی کی لِیز ڈیوسٹ نے پوچھا کہ محسود تو کہتا ہے کہ میں یہاں بیٹھا ہوں، اگر ہمت ہے تو آ کے پکڑ لو۔

مشرف نے ہلکا سا شرما کر کہا وہ اپنا ایڈریس تھوڑا ہی بتاتے ہیں؟

کچھ غیر ملکی صحافی ہنسے۔

کچھ ملکی صحافی روئے بھی ہوں گے۔
instafotos آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اردو, جواب, صحافی, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی بھی براوزر سے سٹور پاسورڈ کو ریکور کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 23-01-11 09:40 PM
لامحدود آن لائن سٹوریج بالکل مفت یاسر عمران مرزا ویب سائٹس کا جائزہ 8 08-03-10 05:41 PM
خاوند سٹور وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 02:33 PM
ٹماٹر اسٹوری طاھر دلچسپ اور عجیب 3 28-08-08 01:05 PM
یاہو! میل ۔۔۔۔۔۔ اسٹوریج بار کا خاتمہ محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 2 05-10-07 12:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger